تازہ ترین

Tag Archives: court

بھارت کی خصوصی عدالت نے سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ سنادیا

بھارت کی خصوصی عدالت نے سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ سنادیا

نئی دہلی: (15 مارچ 2019) بھارت کی خصوصی عدالت نے سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکہ کیس میں سوامی اسیم آنند سمیت تمام چار ملزمان کو بری کر دیا۔ عدالت کا کہنا تھا کا استغاثہ ملزمان کا دھماکے میں ملوث ہونا ثابت ...

مزید پڑھیں »

اے ٹی سی میں سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت، 12 افراد کے بیانات ریکارڈ

اے ٹی سی میں سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت، 12 افراد کے بیانات ریکارڈ

کراچی :(05 جنوری 2019) انسداددہشت گردی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی۔ ایم کیوایم رہنما رؤف صدیقی ، ایم کیوایم کارکن ملزم رحمان بھولا، زبیر چریا اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوگئے۔آتشزدگی میں زخمی ہونے والے ...

مزید پڑھیں »

لاہور: نندی پور پاور پراجیکٹ کیس، نیب تفتیشی پر غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے کا الزام عائد

لاہور: نندی پور پاور پراجیکٹ کیس، نیب تفتیشی پر غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے کا الزام عائد

لاہور:(21 دسمبر 2018) احتساب عدالت نے نندی پور پاور پراجیکٹ میں 22 کروڑ روپے کے فرنس آئل چوری میں ملوث ملزمان کے کیس کی سماعت چار جنوری تک ملتوی کردی۔ملزم اسلم کی جانب سے نیب تفتیشی پر غیر اخلاقی زبان ...

مزید پڑھیں »

ایل ڈی اے سٹی کیس، احد چیمہ سے تنخواہ سے زائد وصول کی گئی رقم واپس لینے کا حکم

ایل ڈی اے سٹی کیس، احد چیمہ سے تنخواہ سے زائد وصول کی گئی رقم واپس لینے کا حکم

لاہور:(15 دسمبر 2018) سپریم کورٹ  نے ایل ڈی اے سٹی سے متعلق کیس میں احد چیمہ سے تنخواہ سے زائد وصول کی گئی رقم واپس لینے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ احدچیمہ سے رقم ...

مزید پڑھیں »

امریکی فوجی اہلکار کو داعش کی مدد کرنے پر 25 سال قید کی سزا

امریکی فوجی اہلکار کو داعش کی مدد کرنے پر 25 سال قید کی سزا

واشنگٹن:(05 دسمبر 2018) امریکا میں شدت پسند جماعت داعش کی معاونت کرنے پر فوجی اہلکار ایرک کانگ کو 25 برس قيد کی سزا سنائی گئی ہے۔ امریکا کی مقامی عدالت میں ہوائی میں تعینات 35 سالہ آرمی سارجنٹ ایرک کانگ ...

مزید پڑھیں »

فسادات کے دوران 42 مسلمانوں کو قتل کرنے پر 16 بھارتی پولیس اہلکاروں کو عمرقید کی سزا

فسادات کے دوران 42 مسلمانوں کو قتل کرنے پر 16 بھارتی پولیس اہلکاروں کو عمرقید کی سزا

نئی دہلی:(31 اکتوبر 2018) بھارتی عدالت نے فسادات کے دوران 42 مسلمانوں کو قتل کرنے پر 16 پولیس اہلکاروں کو عمرقید کی سزا سنا دی ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے 1987 کے مسلم کش فسادات کے دوران اترپردیش کے ہاشم ...

مزید پڑھیں »

پیمرا میں غیر قانونی ترقی دینے کا معاملہ، فریقین کو نوٹس جاری

پیمرا میں غیر قانونی ترقی دینے کا معاملہ، فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد:(25 اکتوبر 2018) پیمرا میں مبینہ غیر قانونی ترقی دینے کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی جی پیمرا کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔ پیمرا میں مبینہ غیر قانونی ترقی دینے سے ...

مزید پڑھیں »

کراچی: احتساب عدالت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کرپشن ریفرنس کا فیصلہ سنادیا

کراچی: احتساب عدالت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کرپشن ریفرنس کا فیصلہ سنادیا

کراچی:(11 اکتوبر 2018) احتساب عدالت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کرپشن ریفرنس کا فیصلہ سنادیا۔ ڈپٹی ایم ڈی ملزم مسعود عالم نیازی کو 5 سال قید کی سزاسنادی گئی۔ اکاؤنٹس کلرک ملزم ضیا اللہ خان کو 7 سال قید اور 62 ...

مزید پڑھیں »

عالمی عدالت انصاف کا ایران پرعائد بعض امریکی پابندیوں کو ہٹانے کا حکم

عالمی عدالت انصاف کا  ایران پرعائد بعض امریکی پابندیوں کو ہٹانے کا حکم

ہیگ:(03 اکتوبر 2018) عالمی عدالتِ انصاف نے ایران پرعائد امریکی پابندیوں میں سے کچھ پابندیوں کو ہٹانے کا عبوری حکم دے دیا ہے۔ عالمی عدالت انصاف نے ایران پر انسانی ضروریات کو پورا کرنے والے اجناس اور سفری پابندیوں کو ...

مزید پڑھیں »

کراچی: امل قتل کیس، مرکزی ملزم پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی: امل قتل کیس، مرکزی ملزم پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی:(26 ستمبر 2018) امل قتل کيس کے مرکزی ملزم خالد کو انسداد دہشت گردی کی عدالت ميں پيش کيا گيا۔ عدالت نے ملزم کو پانچ روزہ ريمانڈ پر پوليس کے حوالے کردیا۔ امل قتل کيس واقعے کے مرکزی ملزم خالد ...

مزید پڑھیں »

حکومت مخالف فنڈ ریزنگ پر حسنی مبارک کے بیٹے احاطہ عدالت سے گرفتار

حکومت مخالف فنڈ ریزنگ پر حسنی مبارک کے بیٹے احاطہ عدالت سے گرفتار

قاہرہ:(17 ستمبر 2018) مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کے دونوں بیٹوں کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔ قاہرہ کی فوج داری عدالت میں نقص امن اور حکومت مخالف مظاہروں کیلئے فنڈ جمع کرنے کے کیس کی سماعت ...

مزید پڑھیں »

نادرا کی جانب سے والد کے نام کے اندراج میں غلطی نے بچوں کا تعلیمی مستقبل داؤ پر لگادیا

نادرا کی جانب سے والد کے نام کے اندراج میں غلطی نے بچوں کا تعلیمی مستقبل داؤ پر لگادیا

کراچی:(07 ستمبر 2018) نادرا کی جانب سے والد کے نام کے اندراج میں غلطی نے بچوں کا تعلیمی مستقبل داؤ پر لگادیا۔ خاتون شہری چار سال سے نادرا اور عدالتوں کے چکر کاٹتی رہی مگر مسئلہ حل نہ ہوسکا۔ سندھ ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: عمران فاروق قتل کیس کی سماعت، تفتیشی افسر کا بیان قلمبند

اسلام آباد: عمران فاروق قتل کیس کی سماعت، تفتیشی افسر کا بیان قلمبند

اسلام آباد:(04 ستمبر 2018)انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے تفتیشی افسر عظمت کا بیان قلمبند کرلیا گیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top