ریاض: (31 جنوری 2019) سعودی حکومت نے کرپشن کے خلاف مہم ختم کردی تاہم اس دوران لوٹی گئی 106 بلین ڈالر کی رقم قومی خزانے میں واپس جمع کرائی گئی۔ سعودی حکومت کی جانب سے گزشتہ 2 سال سے جاری ...
مزید پڑھیں »Tag Archives: Corruption
ملتان: محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کرپشن کا گڑھ بن گیا
ملتان:(29 اکتوبر 2018) محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کرپشن کا گڑھ بن گیا۔ خانیوال، لودھراں اور وہاڑی کے متعدد منصوبوں میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ نیب ملتان نے ایس ای پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ملتان ڈویژن سے ...
مزید پڑھیں »گھوٹکی: فیڈر کینال کی بحالی میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف
گھوٹکی:(27 اکتوبر 2018) فیڈر کینال کی بحالی میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ انکوائری ٹیم نے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی سفارش کردی۔ گھوٹکی میں فیڈر کینال کی بحالی میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ...
مزید پڑھیں »اسٹیل ملز میں میگا کرپشن کے ذمہ داروں کو سزا دلوانے کا مطالبہ
کراچی:(26 اکتوبر 2018) اسٹیل ملز کی لیبر یونیون کا کہنا ہے کہ ادارے کی کرپشن میں ملوث افراد کو سزا اور لوٹی ہوئی رقم وصول کی جائے اور اسٹیل ملز کی بحالی کے احکامات جاری کرنے کا حکومت سے مطالبہ ...
مزید پڑھیں »سندھ یونیورسٹی جامشورو کے وائس چانسلر کروڑوں روپے کی خورد برد میں ملوث نکلے
کراچی:(12 اکتوبر 2018) سندھ یونیورسٹی جامشورو کے وائس چانسلر ڈاکٹر فتح محمد برفت کروڑوں روپے کی خورد برد میں ملوث نکلے۔ ڈاکٹر فتح محمد برفت نے اپنے رشتہ داروں اور من پسند لوگوں پر نوازشوں کی بارش کردی۔ اینٹی کرپشن ...
مزید پڑھیں »جعلسازی کے ذریعے میاں بیوی کے اعلیٰ عہدوں پر پہنچنے کا انکشاف
کراچی(08اکتوبر، 2018) بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی میں جعلسازی کے ذریعے میاں بیوی کے اعلیٰ عہدوں پر پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے،اب تک نے جعل سازی کے ذریعے بڑے عہدوں پر براجمانی کے شواہد حاصل کرلئے۔ لیاری بے نظیربھٹو شہید یونیورسٹی ...
مزید پڑھیں »اربوں روپے مالیت کی سرکاری زمین بااثر شخص کو ایک ہی دن میں بیچنے کا انکشاف
کراچی:(29 اگست 2018) اربوں روپے مالیت کی سرکاری زمین بااثر شخص کو ایک ہی دن میں بیچے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ، سائٹ اور بااثر شخصیت کی ملی بھگت سے اربوں روپے کی سرکاری زمین خاموشی سے بیچ ...
مزید پڑھیں »سرکاری افسران کی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں لاکھوں روپے کی کرپشن
ملتان:(28 اگست 2018) سرکاری افسران نے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو کمائی کا ذریعہ بنالیا۔ کمپنی میں گاڑیوں کے ٹائروں کی بوگس خریداری کا انکشاف، لاکھوں روپے کی بوگس خریداریاں کی گئیں۔ ملتان شہر کو صاف ستھرا رکھنے والی ویسٹ منیجمنٹ ...
مزید پڑھیں »عراق:بدعنوانی اور بجلی کی کمی کے خلاف مظاہروں میں 8افراد جاں بحق
بغداد (17جولائی ، 2018)عراق کے مختلف شہروں میں ہفتے بھر سے جاری احتجاجی مظاہروں میں 8 افراد جاں بحق جبکہ190 زخمی ہو گئےہیں۔ یہ مظاہرے ملک میں بدعنوانی اوربجلی کی کمی کے خلاف کیے گئے تھے جبکہ مظاہرین کا یہ ...
مزید پڑھیں »رائیونڈ روڈ کیس :نیب لاہور میں نواز شریف کی آج طلبی
لاہور: (15 مئی 2018) نیب نے رائیونڈ روڈ کیس میں نواز شریف کو آج طلب کرکھا ہے۔ قومی احتساب بیورو لاہور کی جانب سے رائیونڈ روڈ کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو 20 مئی کی صبح گیارہ بجے ...
مزید پڑھیں »نیب نے کرپشن کیسز میں برآمد شدہ رقوم متعلقہ اداروں کے حوالے کردیں
لاہور: (10 اپریل 2018) نیب کی جانب سے کرپشن کیسز میں برآمد شدہ رقوم متعلقہ اداروں کو واپس کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ نیب لاہور کے مطابق ڈی جی نیب کی جانب سے ساڑھے 4 کروڑ سے زائد کے چیکس ...
مزید پڑھیں »سیکریٹری سندھ اسمبلی کا قومی خزانے پر ڈاکا، 2 کروڑ 34 لاکھ ہڑپ لیے
کراچی: (19 مارچ 2018) سیکریٹری سندھ اسمبلی غلام عمر فاروق برڑو نے من پسند 58 افسران و ملازمین کے نام پر 2 کروڑ 34 لاکھ روپے ہڑپ لیے۔ سندھ اسمبلی کا مقدس ایوان بھی کرپٹ عناصر سے نہ بچ سکا۔ ...
مزید پڑھیں »سندھ اسمبلی میں تاریخ کی بڑی کرپشن سامنے آگئی
کراچی: (05 مارچ 2018) سندھ اسمبلی میں تاریخ کی بڑی کرپشن سامنے آگئی۔ مختلف منصوبوں میں ڈھائی ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ اینٹی کرپشن کے بعد نیب کی تحقیقات کو بھی بریک لگ گیا۔ ذرائع کے مطابق ...
مزید پڑھیں »عمرکوٹ میں بلدیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کا انکشاف
عمرکوٹ: (09 جنوری 2018) بلدیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کی وجہ سے ترقیاتی کام وقت سے قبل ہی تباہی کی داستان بیان کررہے ہیں۔ نئی تعمیر ہونے والی سڑکیں جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔ سڑکوں پر سیوریج ...
مزید پڑھیں »بدین :ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سےخصوصی بچوں کی بحالی کاسینٹر کرپشن کی نذر
بدین (13دسمبر،2017)بدین میں ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سےخصوصی بچوں کی بحالی کاسینٹر کرپشن کی نذر ہوگیا ہے جہاں بچوں کیلئے دی جانیوالی ویل چیئرزمبینہ طورپرفروخت اور دھوپ میں پڑی پڑی ناکارہ ہوچکی ہیں جبکہ سینٹر میں موجود تعینات عملہ گھر ...
مزید پڑھیں »ڈونلڈ ٹرمپ کےدور میں امریکا میں کرپشن بڑھ گئ، ٹرانسپیرینسی انٹرنیشنل
واشنگٹن (13دسمبر،2017)ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اپنے حالیہ سروےکے حوالے سے بتایاہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک سالہ دور صدارت میں امریکا میں کرپشن میں اضافہ ہوا ہے۔ بد عنوانی پر نظر رکھنے والے ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے کیے جانے ...
مزید پڑھیں »صوبے میں کرپشن نہیں چلنے دینگے، ایاز لطیف پلیجو
کراچی (5نومبر،2017)قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجونے کہا ہےکہ سندھ میں آئندہ حکومت پاکستان پیپلز پارٹی نہیں بنائے گی،صوبے میں کرپشن نہیں چلنے دیں گےجبکہ انھوں نے سرکاری افسران پر زور دیا کہ وہ صوبائی حکومت کے غلط ...
مزید پڑھیں »سندھ محکمہ اطلاعات کرپشن کیس:سماعت بغیرکسی کارروائی کے 4نومبرتک ملتوی
کراچی:(14اکتوبر،2017)کراچی کی احتساب عدالت میں محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے چھ ارب روپے کی کرپشن ریفرنس کی سماعت جج کی رخصت کے باعث بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔ احتساب عدالت میں محمکہ اطلاعات سندھ میں پانچ ارب چہتر ...
مزید پڑھیں »نیب نے عائشہ گلالئی کیخلاف دائر درخواست خارج کردی
پشاور: (14 ستمبر 2017) نیب خیبر پختونخوا نے رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کے خلاف دائر درخواست خارج کردی ہے، نیب کا کہنا ہے کہ عائشہ گلالئی کے خلاف کرپشن اور کمیشن لینے کے ثبوت نہیں ملے ہیں۔ ترجمان نیب ...
مزید پڑھیں »بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقم میں کٹوتی کیخلاف خواتین کا احتجاج
شہدادپور: (04 جولائی 2017، رپورٹ غلام مصطفی) شہداد پور میں خواتین نے اومنی اور ایزی پیسہ کے دکانداروں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے، خواتین کے مطابق دکاندار بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی امداد میں سے رکم ...
مزید پڑھیں »