کوئٹہ (12جنوری، 2018)بلوچستان کے سب سے بڑے شہر کوئٹہ میں کار اور موٹرسائیکل میں تصادم سے3خواتین سمیت 4افراد جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثہ کوئٹہ میں وڈھ کے علاقے سونارو میں پیش آیا جہاں کار موٹر سائیکل سے ٹکراگئی ...
مزید پڑھیں »Tag Archives: collision
حب میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، بچی سمیت 2جاں بحق، 15زخمی
کراچی (20دسمبر،2017)حب کے قریب وندر کے مقام پر مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے باعث 2افراد جاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق زخمیوں میں سے 3کی حالت تشویشناک ہے ،جاں بحق افراد میں ایک بچی اور ...
مزید پڑھیں »قلات: کوئٹہ کراچی شاہراہ پردو کاروں میں تصادم، 7افرادجاں بحق،3زخمی
قلات(29اکتوبر،2017)کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ خیسن دون کے مقام پر دوکاروں میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اندوہناک حادثے میں 7افراد کی ہلاکت کے علاوہ 3افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔جاں بحق اور زخمی ہونے ...
مزید پڑھیں »میہڑ:ٹرک،مزداتصادم میں 2 افراد جاں بحق
میہڑ(23ستمبر2017)انڈس ہائی وے پر لاڑکانہ سے میہڑ آنے والے ٹرک اور مزدا میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق میہڑ میں تیز رفتار ٹرک دودھ سپلائی کرنے والی مزدا سے ٹکرا گیا جس کے ...
مزید پڑھیں »ملتان: آئل ٹینکر،اسکول وین میں تصادم، چاربچے، وین ڈرائیور جاں بحق
ملتان :(15مئی،2017)ملتان میں آئل ٹینکر اور اسکول وین میں خوفناک تصادم ہوا ہے جس کے باعث چار معصوم بچے اور اسکول وین ڈرائیور جان کی بازی ہارگیا،گیارہ بچے زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ آئل ٹینکرڈرائیورموقع سےفرارہوگیا۔ حادثہ پل چٹھہ ...
مزید پڑھیں »ساہیوال:مسافر بس اور ٹرک میں تصادم،6مسافر جاں بحق،40 زخمی
ساہیوال میں جی ٹی روڈ پر سکھر سے لاہور جانیوالی مسافر بس اور ٹرک میں تصادم ہوگیا ہے۔ حادثے میں چھ مسافر جاں بحق جبکہ چالیس زخمی ہوگئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ساہیوال ...
مزید پڑھیں »رحیم یارخان: پیپلزپارٹی اور لیگی کارکنان میں تصادم، 1 جاں بحق متعدد زخمی
رحیم یارخان میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے کارکنوں میں تصادم کے دوران ایک شخص جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمنٹے کیلئے پولیس کی نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »گوجرانوالہ:پولیس اوردیہاتیوں میں تصادم،صحافیوں سمیت6زخمی
گوجرانوالہ میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس اور دیہاتیوں کے درمیان تصادم میں ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار اور صحافی زخمی ہوگئے۔ پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بارہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ تھانہ ونڈو کی ...
مزید پڑھیں »فیصل آباد: بس اور ٹرک میں تصادم، 19 افراد جاں بحق، 15 زخمی
فیصل آباد میں مسافر بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم میں ماں اور اس کے دو بچوں سمیت 19 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہوگئے ہیں۔ مسافر بس فیصل آباد سے براستہ لیہ، صادق آباد جارہی تھی کہ ...
مزید پڑھیں »کلرکہار: مسافر وین اور ٹرالر میں تصادم، 5 افراد جاں بحق
کلر کہار میں ٹرالر اور وین میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور بارہ زخمی ہوگئے۔ چکوال سے سرگودھا جانے والی مسافر وین کلرکہار کے قریب ٹرالر سے ٹکراگئی۔ حادثے کے نتیجے میں چار افراد موقع پر ...
مزید پڑھیں »حیدرآباد: رکشا اور ٹرک میں تصادم، 2افراد جاں بحق
حیدرآباد کے علاقے ہٹڑی میں رکشہ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ چھ افراد شدید زخمی ہو گئے، لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا ہیں۔ حیدرآباد کے علاقے ہٹڑی میں ٹرک ...
مزید پڑھیں »