تازہ ترین

Tag Archives: business

پاکستان کے نئے قرضے سے قبل پرانے قرضوں کی تفصیلات کو دیکھنا ہوگا، آئی ایم ایف

پاکستان کے نئے قرضے سے قبل پرانے قرضوں کی تفصیلات کو دیکھنا ہوگا، آئی ایم ایف

اسلام آباد:(18 دسمبر 2018) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کے نئے قرضے سے قبل پرانے قرضوں کی تفصیلات کو دیکھنا ہوگا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ قرض ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی معیشت کو 2015 میں بجلی کی قلت سے 17 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، عالمی بینک

پاکستانی معیشت کو 2015 میں بجلی کی قلت سے 17 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، عالمی بینک

واشنگٹن:(17 دسمبر 2018) عالمی بینک کے مطابق پاکستانی معیشت کو 2015 میں بجلی کی قلت سے 17.7 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ جنوبی ایشیاء میں بجلی ترسیل کی لاگت سے متعلق ورلڈ بینک نے رپورٹ جاری کی ہے جس کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 276 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 276 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند

کراچی:(17 دسمبر 2018) کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج 38 ہزار309 پوائنٹس پر بند ہوا اور 100انڈکس میں 276 پوانٹس کی کمی ہوئی۔ مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ...

مزید پڑھیں »

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے درآمدی یوریا کی قیمت کا تعین کرنے کی منظوری دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے درآمدی یوریا کی قیمت کا تعین کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: (17 دسمبر 2018) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے درآمدی یوریا کی قیمت کا تعین کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں  کھاد کی طلب ...

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ ہاؤس میں نون لیگ کا اجلاس، نواز شریف بھی شریک

پارلیمنٹ ہاؤس میں نون لیگ کا اجلاس، نواز شریف بھی شریک

اسلام آباد:(17 دسمبر 2018)پارلیمنٹ ہاؤس میں پاکستان ملسم لیگ (ن) کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں سابق وزیراعظم نواز شریف بھی شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق مشاورتی اجلاس اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں جاری ہے، جس میں نواز شریف ،شاہدخاقان ...

مزید پڑھیں »

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی:(14 دسمبر 2018) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالرکمی سے 1243ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 574 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 574 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بند

کراچی:(14 دسمبر 2018) پاکستان اسٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت رہی اور 100 انڈیکس میں 574 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 38 ہزار 585 پوائنٹس پر بند ہوئی۔ جمعے کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس میں 580 پوائنٹس ...

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری

ویب ڈیسک:(14 دسمبر 2018) کراچی سمیت ملک کے کونے کونے میں شدید سردی کی لہرجاری ہے،شہر قائد میں پارہ چودہ سینٹی گریڈ پر پہنچ گیا ہے،محکمہ موسمیات نے ہفتے سے برفیلی ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی معیشت کو بیرونی امداد سے سہارا مل سکتا ہے، موڈیز

پاکستان کی معیشت کو بیرونی امداد سے سہارا مل سکتا ہے، موڈیز

اسلام آباد:(13 دسمبر 2018) بیرونی ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر کمی اور جاری کھاتوں کا خسارہ بڑھا رہا ہے۔ عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز کا کہنا ہے بیرونی امداد سے معیشت کو سہارا مل سکتا ہے۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 295 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 295 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند

کراچی:(13 دسمبر 2018) اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں مسلسل چوتھے روز بھی منفی رجحان کے ساتھ اختتام پذیر ہوئیں۔ کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ میں295 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹاک مارکیٹ پر مندی کے بادلوں کا چوتھے روز ...

مزید پڑھیں »

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: (12 دسمبر 2018) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے جس کی صدارت وزیر خزانہ اسد عمر کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب ...

مزید پڑھیں »

پانچ ماہ میں تجارتی خسارہ 2 فیصد کمی کے بعد 14 ارب 51 کروڑ ڈالر رہا، ادارہ شماریات

پانچ ماہ میں تجارتی خسارہ 2 فیصد کمی کے بعد 14 ارب 51 کروڑ ڈالر رہا، ادارہ شماریات

اسلام آباد:(11 دسمبر 2018) ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق پانچ ماہ میں تجارتی خسارہ 2 فیصد کمی کے بعد 14 ارب 51 کروڑ ڈالر رہا۔ ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے نومبر کے دوران تجارتی خسارہ 2 فیصد کمی کے ...

مزید پڑھیں »

ایشیائی ترقیاتی بینک، پاکستان کیلئے سات کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے قرضہ کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک، پاکستان کیلئے سات کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے قرضہ کی منظوری

اسلام آباد:(11 دسمبر 2018) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے سات کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے قرضہ کی منظوری دے دی ۔ یہ رقم خیبر پختونخوا کی سٹرکوں کی ازسر نو تعمیر اور مرمت پر خرچ کی جائے گی۔ ایشیائی ...

مزید پڑھیں »

کراچی: وزیراعظم عمران خان سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے وفد کی ملاقات

کراچی: وزیراعظم عمران خان سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے وفد کی ملاقات

کراچی:(09 دسمبر 2018) وزیراعظم عمران خان سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے وفد نے ملاقات کی جس میں ملکی معیشت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کاروبار اور سرمایہ کاری کو فروغ اور تحفظ ...

مزید پڑھیں »

اسٹاک مارکیٹ میں ملا جُلارجحان

اسٹاک مارکیٹ میں ملا جُلارجحان

کراچی:(07 دسمبر 2018) پاکستان اسٹاک مارکیٹ (پی ایس ایکس) میں ملے جُلے رجحان کے بعد 100 انڈیکس میں 293 پوائنٹس اضافے پر بند ہوئی۔ اسٹاک مارکیٹ کاروبار کے دوران گزشتہ 45 روز کی کم ترین سطح پر بھی ٹریڈ کرتی ...

مزید پڑھیں »

شنگھائی الیکٹرک پاور کمپنی کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش

شنگھائی الیکٹرک پاور کمپنی کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش

اسلام آباد:(07 دسمبر 2018) شنگھائی الیکٹرک پاور کمپنی نے وزیراعظم کو پاکستان میں 400 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی پیشکش کردی۔ وزیر اعظم عمران خان سے شنگھائی الیکٹرک پاورکمپنی کے وفدنے ملاقات کی۔ ملاقات میں وفدنے وزیر اعظم کو ...

مزید پڑھیں »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری

کراچی:(07دسمبر،2018)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بیس پیسے اضافہ ہواہے، جس کے بعد ڈالر کی قیمت ایک سو اڑتیس روپےنوے پیسے ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ روزاوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید ایک روپیہ مہنگا ہوا تھا، جس کے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top