آفریدی، شعیب کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ورلڈالیون ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کی تصدیق April 19, 2018 دبئی(19اپریل، 2018)کرکٹ کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نےآج جمعرات کو بتایاہے کہ شاہد آفریدی، شعیب ملک،تھیساراپریرہ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں ورلڈ الیون ٹیم کا حصہ بننے کی تصدیق کردی ہے۔ میچ 31مئی ... مزید پڑھیں »