تازہ ترین

Tag Archives: Bannu

بنوں: باراتیوں کی گاڑی الٹنے سے پانچ افراد جاں بحق اور 13 زخمی

بنوں: باراتیوں کی گاڑی الٹنے سے پانچ افراد جاں بحق اور 13 زخمی

بنوں:(26 نومبر 2018) علاقہ عمل خیل ڈومیل میں باراتیوں کی گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں دو خواتین اور بچے سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بنوں کے علاقے عمل خیل ڈومیل میں باراتیوں کی گاڑی ...

مزید پڑھیں »

بنوں: فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق

بنوں: فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق

بنوں:(19 اکتوبر 2018) فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں سیاسی جماعت کی طلبا تنظیم کا عہدیدار اور ہاکی کا مقامی کھلاڑی جاں بحق ہوگیا۔ بنوں اسپورٹس کمپلیکس کے قریب گھات میں بیٹھے مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ہاکی کھلاڑی ضیا ...

مزید پڑھیں »

بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

بنوں:(28 ستمبر 2018) بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ دوزخمی ہو گئے ہیں۔ یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبایئے تفصیلات کے مطابق بنوں میں مندوری پتال شاہ میں جنرل اسٹور پر نامعلوم ...

مزید پڑھیں »

بنوں میں دہشتگردی کی کوشش ناکام

بنوں میں دہشتگردی کی کوشش ناکام

بنوں:(17 اگست 2018) بنوں میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ سوئی گیس آفس کے باہر رکھا گیا بم ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔ نامعلوم ملزمان سوئی گیس ...

مزید پڑھیں »

عمران، زرداری اوربلاول کی اکرام اللہ گنڈاپور پر حملےکی شدید مذمت

عمران، زرداری اوربلاول کی اکرام اللہ گنڈاپور پر حملےکی شدید مذمت

کراچی(22جولائی، 2018)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان،پاکستان  پیپلز پارٹی کےشریک چیئرمین آصف علی زرداری، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سینیٹر رحمان ملک نے ڈیرہ اسماعیل خان میں اکرام اللہ گنڈاپور پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ...

مزید پڑھیں »

فضل الرحمان کو مولانا کہنا مولانا کی توہین سمجھتا ہوں، عمران خان

فضل الرحمان کو مولانا کہنا مولانا کی توہین سمجھتا ہوں، عمران خان

بنوں: (یکم جولائی 2018) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بنوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فضل الرحمان کو مولانا کہنا مولانا کی توہین سمجھتا ہوں کیونکہ ڈیزل کے پرمٹ پر بکنے والا مولانا نہیں ہوسکتا۔ بنوں میں ...

مزید پڑھیں »

بنوں:دہشتگردی سے بچ گیا،باورودی مواد برقت ناکارہ بنادیاگیا

بنوں:دہشتگردی سے بچ گیا،باورودی مواد برقت ناکارہ بنادیاگیا

بنوں(08مارچ، 2018)بنوں میں بی ڈی ایس کی بروقت کارروائی نے تباہی کا منصوبہ ناکام بنادیاجہاں سرکاری اسکول کیساتھ نصب بارودی موادکو ناکارہ بنادیاگیا۔ بی ڈی ایس کو بنوں کےعلاقےگڑھی میراخیل میں غازی مرجان پرائمری اسکول کے ساتھ نصب بارودی مواد ...

مزید پڑھیں »

ہماری حمایت کے بغیر آئین رہے گا نہ قانون، مولانا فضل الرحمان

ہماری حمایت کے بغیر آئین رہے گا نہ قانون، مولانا فضل الرحمان

بنوں: (20 نومبر 2017) جمیعت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں ملک کو اسلحہ سے پاک کرنا ہوگا۔ امریکا دہشتگردوں کی موجودگی کا بہانہ بناکر پاکستان پر حملہ کرنا چاہتا ہے۔ جے یو آئی ...

مزید پڑھیں »

بنوں :پولیس سرچ آپریشن میں پانچ کلو بارودی مواد برآمد

بنوں :پولیس سرچ آپریشن میں پانچ کلو بارودی مواد برآمد

بنوں(15نومبر،2017)بنوں میں پولیس نےسرچ آپریشن کےدوران پانچ کلو بارودی مواد دوگز سیفٹی فیوز اورایک گز پریئمہ کارڈ برآمدکرلیا ہے۔ پولیس نے سرچ آ پریشن تھانہ صدر کے علاقہ کالاخیل میں کیاتھا۔ آپریشن کے دوران 5کلو بارودی مواد،2گز سیفٹی فیوز،1گز پریئمہ ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختون خواہ کے مختلف شہروں میں طوفانی بارش، چارسدہ میں بچہ جاں بحق

خیبر پختون خواہ کے مختلف شہروں میں طوفانی بارش، چارسدہ میں بچہ جاں بحق

ویب ڈیسک: (02 اگست 2017) ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے،سیالکوٹ اور چارسدہ میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی جبکہ حادثات میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں ...

مزید پڑھیں »

جانی خیل: بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

جانی خیل: بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے۔ ایف آر بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں چاردہشتگرد مارےگئے۔دوران آپریشن دوفوجی اہلکار بھی شہید ہوگئے۔پنجاب اور بلوچستان میں کارروائیوں کے دوران ایک دہشتگرد مارا گیا۔

مزید پڑھیں »

پشاور،بنوں اور کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،9 دہشت گرد ہلاک

پشاور،بنوں اور کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،9 دہشت گرد ہلاک

درگاہ سیہون شریف میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے ملک دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن کرتے ہوئے نو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے سرحدی علاقے ریگی میں پولیس ...

مزید پڑھیں »

بنوں:اسپیشل پولیس یونٹ کی کارروائی، مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

بنوں:اسپیشل پولیس یونٹ کی کارروائی، مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

اسپیشل پولیس یونٹ بنوں نے کارروائی کرتے ہوئے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم اور دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے، حکومت نے گرفتاری پر پانچ لاکھ روپے انعام بھی مقرر کر رکھا تھا۔ ذرائع کے مطابق اسپیشل پولیس یونٹ نے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top