تازہ ترین

Tag Archives: Asif Zardari

این آر او کیس: زرداری، بینظیر کی جائیداد کی تفصیلات اور مشرف کی میڈیکل رپورٹ جمع

این آر او کیس: زرداری، بینظیر کی جائیداد کی تفصیلات اور مشرف کی میڈیکل رپورٹ جمع

اسلام آباد: (11 اکتوبر 2018) این آر او کیس میں آصف علی زرداری اور بے نظیر بھٹو کی جائیداد کی تفصیلات جبکہ مشرف کی میڈیکل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ ...

مزید پڑھیں »

این آر او عملدرآمد کیس: آصف زرداری کی نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

این آر او عملدرآمد کیس: آصف زرداری کی نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: (24 ستمبر 2018) سپریم کورٹ نے این آر او عملدرآمد کیس میں آصف زرداری کی نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کل سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف نے آصف زرداری سے مدد مانگ لی

نواز شریف نے آصف زرداری سے مدد مانگ لی

لاہور: (23 ستمبر 2018) سابق وزیراعظم نواز شریف نے متحدہ اپوزیشن کے معاملے پر شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری سے مدد مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کے خلاف اپوزیشن کو متحد کرنے کیلئے مسلم لیگ ...

مزید پڑھیں »

آصف زرداری نے این آر او کیس کے عبوری حکم کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی

آصف زرداری نے این آر او کیس کے عبوری حکم کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: (18 ستمبر 2018) سابق صدر آصف زرداری نے این آر او عملدرآمد کیس کے عبوری حکم کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کردی ہے۔ نظرثانی درخواست 29 اگست کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

صدارتی انتخاب: فضل الرحمان نے آصف زرداری سے مشروط آمادگی ظاہر کردی

صدارتی انتخاب: فضل الرحمان نے آصف زرداری سے مشروط آمادگی ظاہر کردی

اسلام آباد: (03 ستمبر 2018) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور ایم ایم اے کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پیپلزپارٹی نے اعتزاز احسن کا نام لینے سے انکار کردیا۔ سابق صدر ...

مزید پڑھیں »

صدارتی انتخاب: آصف زرداری کی اختر مینگل سے ملاقات

صدارتی انتخاب: آصف زرداری کی اختر مینگل سے ملاقات

اسلام آباد: (03 ستمبر 2018) شریک چئیرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری نے بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں کل ہونے والے صدارتی انتخاب کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ سابق صدر اور ...

مزید پڑھیں »

ایف آئی اے نے آصف زرداری اور فریال تالپور کو سوالنامہ بھیج دیا

ایف آئی اے نے آصف زرداری اور فریال تالپور کو سوالنامہ بھیج دیا

کراچی: (30 اگست 2018) منی لانڈرنگ کیس کی تفتیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ایف آئی اے نے سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کو سوال نامہ بھیج دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری ...

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی کا اعتزاز احسن کا نام واپس نہ لینے کی اندرونی کہانی

پیپلز پارٹی کا اعتزاز احسن کا نام واپس نہ لینے کی اندرونی کہانی

اسلام آباد: ( 30 اگست 2018) ‏پیپلزپارٹی اعتزازاحسن کا نام واپس کیوں نہیں لےرہی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔ ذرائع کے مطابق ‏اعتزاز احسن کا نام سب سے پہلے وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے پیش کیا تھا۔ ‏قائد ایوان کےالیکشن ...

مزید پڑھیں »

مولانا فضل الرحمان آصف زرداری کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام

مولانا فضل الرحمان آصف زرداری کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام

اسلام آباد: (27 اگست 2018) مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کی ہے۔ صدارتی امیدوار کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان آصف زرداری کو منانے میں ناکام ہوگئے۔ زرداری ہاؤس اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان ...

مزید پڑھیں »

مولانا فضل الرحمان کے کردار پر ہمیشہ سوالیہ نشان رہے گا، آصف زرداری

مولانا فضل الرحمان کے کردار پر ہمیشہ سوالیہ نشان رہے گا، آصف زرداری

اسلام آباد: (27 اگست 2018) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اعتزاز احسن ہی پیپلزپارٹی کے امیدوار ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کے کردار پر ہمیشہ سوالیہ نشان رہے گا۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین کے زیرصدارت پارٹی کا ...

مزید پڑھیں »

امید ہے کہ آصف زرداری میری حمایت کا اعلان کر دیں گے، مولانا فضل الرحمان

امید ہے کہ آصف زرداری میری حمایت کا اعلان کر دیں گے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: (27 اگست 2018) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی کو منانے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ...

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس: سابق صدر اور ان کی ہمشیرہ نے بیان ریکارڈ کرادیا

منی لانڈرنگ کیس: سابق صدر اور ان کی ہمشیرہ نے بیان ریکارڈ کرادیا

اسلام آباد:(27 اگست 2018) منی لانڈرنگ  كیس میں سابق صدر آصف زرداری اور انكی ہمشیره فریال تالپور نے ایف آئی اے اسلام آباد كے دفترمیں ا پنا بیان ریكارڈ كرا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی ...

مزید پڑھیں »

ایسا صدارتی امیدوار ہونا چاہیئے جس پر کسی کو اعتراض نہ ہو، احسن اقبال

ایسا صدارتی امیدوار ہونا چاہیئے جس پر کسی کو اعتراض نہ ہو، احسن اقبال

اسلام آباد: (27 اگست 2018) اپوزیشن کے مشترکہ صدارتی امیدوار کا معاملہ، مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کہتے ہیں ایسا امیدوار ہونا چاہیئے جس پر کسی کو تحفظات نہ  ہوں۔ پیپلزپارٹی کے وفد کو چند تجاویز دی ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

اعتزاز احسن صدر کیلئے اپوزیشن کے متفقہ امیدوار ہوں گے، آصف زرداری

اعتزاز احسن صدر کیلئے اپوزیشن کے متفقہ امیدوار ہوں گے، آصف زرداری

اسلام آباد: (19 اگست 2018) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ اعتزاز احسن صدر کیلئے اپوزیشن کے متفقہ امیدوار ہوں گے، ان کے جیسا قابل رہنما ہی پاکستان کا صدر ہونا چاہیے۔ اعتزاز احسن، قمر ...

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی کا حمایت سے انکار، (ن) لیگ کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر تبدیل کرنے پر غور

پیپلزپارٹی کا حمایت سے انکار، (ن) لیگ کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر تبدیل کرنے پر غور

اسلام آباد: (17 اگست 2018) پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کے امیدوار کیلئے مسلم لیگ (ن) کے قائد شہباز شریف کی حمایت نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔ جبکہ دوسری طرف مسلم لیگ (ن) نے بھی پیپلز پارٹی کے ...

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی نے وزارت عظمیٰ کیلئے شہباز شریف کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

پیپلزپارٹی نے وزارت عظمیٰ کیلئے شہباز شریف کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: (16 اگست 2018) پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم کے امیدوار کیلئے شہباز شریف کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی زیرصدارت پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم ...

مزید پڑھیں »

آصف زرداری سے پیپلزپارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کی ملاقات

آصف زرداری سے پیپلزپارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کی ملاقات

اسلام آباد: (14 اگست 2018) شریک چیئرمین پیپلزپارٹی اور سابق صدرآصف زرداری سے پیپلزپارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور شریک چیئرمین ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top