تازہ ترین

Tag Archives: arrested

کراچی: اعجاز جکھرانی کی پوتی کو اغوا کرنیوالی خاتون گرفتار

کراچی: اعجاز جکھرانی کی پوتی کو اغوا کرنیوالی خاتون گرفتار

کراچی:(09 اگست 2018) سابق ایم این اے اور وفاقی وزیر اعجاز جکھرانی کی پوتی حرین کو اغوا کرنیوالی خاتون کوگرفتارکرلیاگیاہے۔ خاتون بچی کو کلفٹن سے اغوا کرکے اعظم بستی لے گئی تھی۔ میڈیا میں چلنےوالی خبریں اور پولیس کارروائی کے ...

مزید پڑھیں »

پشاور: خواجہ سراؤں پر حملہ کرنے والے چھ ملزمان گرفتار

پشاور: خواجہ سراؤں پر حملہ کرنے والے چھ ملزمان گرفتار

پشاور:(02 اگست 2018) پولیس نے خواجہ سراؤں پرچاقو سے حملہ کرنے والے چھ ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ ملزمان نے گزشتہ شب تین خواجہ سراؤں کو چاقو کے وار سے زخمی کر دیا تھا۔ پشاور پولیس نے خواجہ سراؤں پرچاقو سے حملہ ...

مزید پڑھیں »

کراچی: رینجرزکی کورنگی میں کارروائی کے دوران ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: رینجرزکی کورنگی میں کارروائی کے دوران ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی:(13 جولائی 2018)  سندھ رینجرز نے کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ رئیس مما کے ساتھی ٹارگٹ کلر محمد نذرکو گرفتارکرلیا۔ ملزم ٹارگٹ کلنگ ، لینڈ گریبنگ اور غیر قانونی اسلحے کی ترسیل سمیت جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

لندن پولیس نے مریم نواز کےصاحبزادے جنید صفدر کو گرفتار کرلیا

لندن پولیس نے مریم نواز کےصاحبزادے جنید صفدر کو گرفتار کرلیا

لندن: (13 جولائی 2018) لندن پولیس نے مریم نواز کےصاحبزادے جنید صفدر کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لندن پولیس نےمریم نواز کےصاحبزادےجنید صفدر کو گرفتار کرلیا ہے۔ لندن پولیس نے جنید صفدر کو ایون فیلڈ ہاؤس کے عقبی ...

مزید پڑھیں »

ملائیشیا کا ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ملک بدر کرنے سے انکار

ملائیشیا کا ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ملک بدر کرنے سے انکار

کوالا لمپور:(06 جولائی 2018) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے بھارت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ملک بدر کرنے سے انکارکردیا ہے۔ ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے بھارتی حکومت کی درخواست ...

مزید پڑھیں »

نیب نےسابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کو گرفتارکرلیا

نیب نےسابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کو گرفتارکرلیا

لاہور(05جولائی، 2018) نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسین فواد کو گرفتار کرلیاہے۔ فواد حسن فواد آج نیب لاہور میں طلبی پر پیش ہوئے تھے جہاں سے انھیں گرفتار کرلیا گیا۔فواد حسن فواد پر آشیانہ اقبال ...

مزید پڑھیں »

کرپشن اسکینڈل کیس:ملائیشیا کےسابق وزیراعظم نجیب رزاق گرفتار

کرپشن اسکینڈل کیس:ملائیشیا کےسابق وزیراعظم نجیب رزاق گرفتار

کوالالمپور(03جولائی، 2018)کرپشن اسکینڈل کیس میں ملائیشیا کےسابق وزیراعظم نجیب رزاق کو گرفتارکرلیا گیاہے۔ ملائیشین پولیس نےگرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔سابق وزیراعظم پر کرپشن کے سنگین الزامات ہیں۔انھیں کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ گزشتہ ماہ پولیس نے نجیب رزاق کی ...

مزید پڑھیں »

اے این ایف نے منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

اے این ایف نے منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

لاہور:(22 مئی 2018) اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ اے این ایف حکام کے مطابق ملزمان منشیات بھرے کیپسول پیٹ میں رکھ کر لے جارہے تھے۔ اے این ایف پنجاب نے لاہور میں ...

مزید پڑھیں »

ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق، حملہ آور گرفتار

ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق، حملہ آور گرفتار

ٹیکساس:(18 مئی 2018) امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں ایک شخص نے گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔ واقعہ ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں ایک ہفتے کے دوران لڑکی کو زیادتی کے بعد زندہ جلا دینے کا تیسرا واقعہ

بھارت میں ایک ہفتے کے دوران لڑکی کو زیادتی کے بعد زندہ جلا دینے کا تیسرا واقعہ

نئی دہلی:(12 مئی 2018) بھارت میں ایک ہفتے کے دوران تیسری دوشیزہ کو جنسی زیادتی کے بعد زندہ جلا دیاگیا۔ پولیس نے واقعے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں ایک ہفتے کے دوران تیسری ...

مزید پڑھیں »

چینی باشندے کو قتل کرنے والے دہشت گرد گرفتار

چینی باشندے کو قتل کرنے والے دہشت گرد گرفتار

کراچی(06مئی، 2018)شعبہ برائےانسداد دہشت گردی نےکراچی میں چینی شہری کو قتل کرنےوالےدودہشتگردوں کو گرفتار کرلیاہے۔ سی ٹی ڈی نے حیدرآباد میں کارروائی کرکے دونوں دہشتگردوں کو گرفتار کیا۔سی ٹی ڈی ذرائع نے بتایاہے کہ دہشت گردوںکو سکھر سے حیدرآباد آتے ...

مزید پڑھیں »

پشاور:اسپیشل پولیس یونٹ نےکالعدم تنظیموں کا سہولت کارگرفتار کرلیا

پشاور:اسپیشل پولیس یونٹ نےکالعدم تنظیموں کا سہولت کارگرفتار کرلیا

پشاور (28مارچ، 2018) اسپیشل پولیس یونٹ پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں کے سہولت کار کو گرفتار کر کے پمفلٹس اور مہریں برآمد کر لیں ہیں۔ ایس پی یو ذرائع کے مطابق ملزم سیف علی یونیورسٹی روڈ پر واقع ...

مزید پڑھیں »

سابق فرانسیسی صدر گرفتار

سابق فرانسیسی صدر گرفتار

پیرس(20مارچ ،2018)فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو پولیس نے حراست میں لےلیا ہے۔ فرانسیسی اخبار لیمانڈے کے مطابق سابق فرانسیسی صدر کو 2007کےانتخابات کے دوران ان کی انتخابی مہم کو لیبیاکی جانب سے فنڈنگ فراہم کرنے کے الزامات کی ...

مزید پڑھیں »

بیوی کا گردہ چرانے پر شوہر گرفتار

بیوی کا گردہ چرانے پر شوہر گرفتار

کلکتہ (08فروری، 2018)بھارت میں بیوی کی شکایت پر پولیس نے شوہراور اس کے بھائی کوگردہ چرانے پر گرفتارکرلیاہے۔ بیوی نے پولیس کو ایف آئی آر درج کروائی تھی کہ اس کے شوہر نے والدین کی جانب سے جہیز نہ دینے ...

مزید پڑھیں »

مقررہ قیمتوں سے زائد نرخوں پردودھ بیچنے والے ڈیری فارمرز گرفتار

مقررہ قیمتوں سے زائد نرخوں پردودھ بیچنے والے ڈیری فارمرز گرفتار

کراچی(07فروری، 2018) زائد نرخوں پر دودھ بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں بھینس کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 15ڈیری فارمرز کوگرفتار کرلیا ہے جبکہ گرفتارہونے والوں میں مرکزی رہنما بھی شامل ہے۔ بھینس کالونی میں پولیس کی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top