تازہ ترین

Tag Archives: arrest warrant

سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: (11 اکتوبر 2018) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شوکت عزیز سمیت ان کے کابینہ میں شامل دیگر کے خلاف نیب ...

مزید پڑھیں »

بابر غوری کے خلا ف ریفرنس دائر ،ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری

بابر غوری کے خلا ف ریفرنس دائر ،ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری

کراچی(15ستمبر، 2018) سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ اوررہنما ایم کیو ایم بابر غوری کیخلاف نیب نےکرپشن کا ریفرنس دائر کردیا جبکہ احتساب عدالت نے ان کی گرفتاری کا بھی حکم دیا ہے۔ قومی احتساب بیورو نے سابق وفاقی وزیر ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مولانا اعظم طارق قتل کیس کی سماعت

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مولانا اعظم طارق قتل کیس کی سماعت

اسلام آباد:(20 اگست 2018) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مولانا اعظم طارق قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے عدم پیشی پر 14 گواہوں کے وارنٹ جاری کردیئے۔ مولانا اعظم طارق قتل کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے ...

مزید پڑھیں »

نیب کا نواز شریف اور مریم نواز کو وطن واپسی پر فوری گرفتار کرنے کا فیصلہ

نیب کا نواز شریف اور مریم نواز کو وطن واپسی پر فوری گرفتار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:(07 جولائی 2018) نیب نے احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد نواز شریف اور مریم نواز کو وطن واپسی پر فوری گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی احتساب بیورو نے ایوان فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز ...

مزید پڑھیں »

وکی لیکس جولین اسانچ: برطانیہ میں وارنٹ گرفتاری پر فیصلہ مؤخر

وکی لیکس جولین اسانچ: برطانیہ میں وارنٹ گرفتاری پر فیصلہ مؤخر

لندن(07فروری، 2018)برطانوی جج نے وکی لیکس کےبانی جولین اسانچ کے وارنٹ گرفتاری روک لیے ہیں اوراس حوالے سےفیصلے کو اگلے ہفتے تک مؤخر کردیاہے۔ خاتون جج نے جولین اسانچ کے وکیل کی جانب سے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست پر ...

مزید پڑھیں »

اداکارہ صوفیہ مرزا نے وارنٹ گرفتاری منسوخ کروانے کی درخواست دائر کر دی

اداکارہ صوفیہ مرزا نے وارنٹ گرفتاری منسوخ کروانے کی درخواست دائر کر دی

لاہور:(9ستمبر،2017) لاہور کی مقامی عدالت نےمسلسل عدم پیشی پر اداکارہ صوفیہ مرزا کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئیے تو ادکارہ فورا عدالت پہنچ گئیں، ادکارہ نے وارنٹ گرفتاری منسوخ کروانے کے لیے درخواست دائر کر دی۔ ماڈل ٹاؤن ...

مزید پڑھیں »

بانی ایم کیو ایم دیگر رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

بانی ایم کیو ایم دیگر رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشتگردی کراچی کی عدالت نے بغاوت اور ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں بانی ایم کیو ایم، فاروق ستار عامر لیاقت، عامر خان اور شاہد پاشا کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے، ادھرآرٹلری میدان پولیس بھی ایم کیو ایم بانی سمیت ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے کسٹم انسپکٹرقتل کیس میں ماڈل ایان علی کےوارنٹ گرفتاری معطل کردیے

سپریم کورٹ نے کسٹم انسپکٹرقتل کیس میں ماڈل ایان علی کےوارنٹ گرفتاری معطل کردیے

سپریم کورٹ نے کسٹم انسپکٹراعجازچودھری کے قتل کیس میں ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیئے ہیں۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے ماڈل ایان علی کی درخواست پر سماعت کی۔ماڈل ایان علی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top