تازہ ترین

Tag Archives: Afghanistan

افغان صوبے ننگرہار میں غیرملکی فورسز کی فضائی بمباری، سات جنگجو ہلاک

افغان صوبے ننگرہار میں غیرملکی فورسز کی فضائی بمباری، سات جنگجو ہلاک

کابل:(11 جنوری 2019) افغان صوبے ننگرہار میں غیرملکی فورسز کی فضائی بمباری کے نتیجے میں سات جنگجو ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد کو افغان فورسز کے گرفتار کرلیا ہے۔ فریاب میں فضائی بمباری میں طالبان انٹیلی جنس کےکمانڈر سمیت گیارا جنگجو ...

مزید پڑھیں »

افغان صوبے بلغ میں فورسز اور طالبان میں جھڑپیں، 6 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

افغان صوبے بلغ میں فورسز اور طالبان میں جھڑپیں، 6 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

کابل:(09 جنوری 2019) افغان صوبے بلخ میں فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ جھڑپوں میں چھ سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے بلخ میں افغان سیکیورٹی اہلکار اور طالبان میں جھڑپیں ہوئیں۔ جھڑپوں ...

مزید پڑھیں »

افغان صدرکے خصوصی نمائندے آج پاکستان پہنچیں گے

افغان صدرکے خصوصی نمائندے آج پاکستان پہنچیں گے

کابل ( 08جنوری ،2019)افغان صدراشرف غنی کے خصوصی نمائندے آج پاکستان پہنچیں گے۔ سفارتی ذرائع کےمطابق دورے کے دوران عمر داؤد زئی کی دفترخارجہ میں وفود کی سطح پر بات چیت ہوگی۔افغان صدر کے خصوصی نمائندے عمر داؤد زئی آٹھ ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں طالبان کا پولیس چیک پوسٹ پرحملہ، 20 اہلکار ہلاک

افغانستان میں طالبان کا پولیس چیک پوسٹ پرحملہ، 20 اہلکار ہلاک

کابل:(01 جنوری 2019) افغانستان میں طالبان جنگجوؤں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرکے 20 اہل کاروں کو ہلاک کردیا۔ افغانستان کے ضلع سید آباد کے علاقے سرائے پل پر واقع پولیس چیک پوسٹ پر طالبان نے دھاوا بول کر ...

مزید پڑھیں »

امریکا سوویت یونین کی شکست سے سبق سیکھے، افغان طالبان

امریکا سوویت یونین کی شکست سے سبق سیکھے، افغان طالبان

کابل:(28 دسمبر 2018)افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکا کو سابق سوویت یونین کی شکست اور ٹکڑوں میں منقسم ہوجانے سے سبق سیکھنا چاہیے۔ افغانستان پر سوویت یونین کے حملے کے 39 سال پورے ہونے پر افغان طالبان نے امریکا ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں سرکاری کمپاؤنڈ پر شدت پسندوں کا حملہ، 43 افراد جاں بحق

افغانستان میں سرکاری کمپاؤنڈ پر شدت پسندوں کا حملہ، 43 افراد جاں بحق

کابل:(25 دسمبر 2018) افغانستان میں ایک سرکاری کمپاؤنڈ پر شدت پسندوں کے حملے میں 43 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ شدت پسندوں نے پہلے بارود سے بھری گاڑی سرکاری کمپاؤنڈ کے گیٹ سے ٹکرائی جس کے بعد وہ اندر داخل ...

مزید پڑھیں »

شاہ محمود قریشی کی افغان صدر سے ملاقات، کابل سے تہران روانہ

شاہ محمود قریشی کی افغان صدر سے ملاقات، کابل سے تہران روانہ

کابل: (24 دسمبر 2018) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کابل میں افغان صدراشرف غنی سے ملاقات کی ہے۔ وفود کی سطح کے مذاکرات میں دونوں ممالک نے افغان امن عمل کو آگے بڑھانے اور دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر ...

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ کا افغانستان سے بھی امریکی فوجیوں کے انخلا کا فیصلہ

ڈونلڈ ٹرمپ کا افغانستان سے بھی امریکی فوجیوں کے انخلا کا فیصلہ

واشنگٹن:(21 دسمبر 2018) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں طالبان جنگجوؤں سے برسرپیکار امریکی فوجی دستوں میں سے 7 ہزار اہلکاروں کو واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ امریکا نے افغانستان سے اپنی نصف فوج بلانے کا فیصلہ کرلیا ...

مزید پڑھیں »

پاک افغان بارڈر پر قلعوں کی تعمیر اور باڑ لگانے کا کام جاری ہے، آئی ایس پی آر

پاک افغان بارڈر پر قلعوں کی تعمیر اور باڑ لگانے کا کام جاری ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی:(15 دسمبر 2018) پاک افغان سرحد پر ایک عرصے سے باڑ لگانے اور قلعوں کی تعمیر کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے ایک ٹویٹ میں پاک افغان سرحد پر کیے گئے سکیورٹی انتظامات کے ...

مزید پڑھیں »

افغان ایئرفورس کا فضائی حملہ، 8 جنگجو طالبان ہلاک جبکہ 4 شدید زخمی

افغان ایئرفورس کا فضائی حملہ، 8 جنگجو طالبان ہلاک جبکہ 4 شدید زخمی

کابل:(12 دسمبر 2018 ) افغان ایئرفورس کے فضائی حملے میں 8 طالبان جنگجو ہلاک ہوگئے جبکہ 4 شدید زخمی ہیں۔ افغان صوبے ارزگان کے ضلع ترین کوت میں افغان ایئرفورس کے فضائی حملے میں 8 طالبان جنگجو ہلاک جبکہ 4 ...

مزید پڑھیں »

کابل: طالبان کاافغان فورسز پرحملہ،14اہلکارہلاک

کابل: طالبان کاافغان فورسز پرحملہ،14اہلکارہلاک

کابل:(07 دسمبر 2018) افغان صوبے ہرات میں فورسز پر طالبان کے حملے میں چودہ افغان فوجی اہلکارہلاک ہوگئے۔ طالبان نے بیس فوجی اہلکاروں کواغوابھی کرلیا ہے۔ افغان میڈیا کےمطابق صوبے ہرات میں رات گئے طالبان نےافغان فورسزپرحملہ کرکےچودہ فوجی اہلکاروں ...

مزید پڑھیں »

کابل: الیکشن کمیشن نےانتخابات کو کالعدم قرار دے دیا

کابل: الیکشن کمیشن نےانتخابات کو کالعدم قرار دے دیا

کابل: (6 دسمبر 2018) افغانستان کے صوبے ہرات کے ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں نو افراد ہلاک ہو گئے۔ کابل میں الیکشن کمیشن نے پارلیمانی انتخابات کو کالعدم قرار دےدیا۔ دوسری جانب صوبے نمروز میں فضائی بمباری سےپانچ طالبان ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں 40 سال سے جاری جنگ کا اب خاتمہ ہونا چاہیے، امریکی وزیر دفاع

افغانستان میں 40 سال سے جاری جنگ کا اب خاتمہ ہونا چاہیے، امریکی وزیر دفاع

کابل:(04 دسمبر 2018) افغان جنگ کے خامتے پر امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ یہ وہ وقت ہے کہ ہر ایک کو ایک صحفے پر متحد ہونا ہوگا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top