تازہ ترین

Tag Archives: abbtakkworld

ننگرہار : محکمہ تعلیم کی عمارت پر نامعلوم افراد کاحملہ 10افراد جاں بحق

ننگرہار : محکمہ تعلیم کی عمارت پر نامعلوم افراد کاحملہ 10افراد جاں بحق

جلال آباد(11جولائی، 2018) افغان شہر جلال آباد میں نامعلوم افراد کے ننگرہار صوبے کی محکمہ تعلیم کی عمارت پرحملے میں دس افرادہلاک اوردس زخمی ہوگئے ہیں،افغان سیکیورٹی اہلکاروں اورمسلح افراد میں جھڑپیں بھی ہوئیں ہیں۔ حکام نے دوپہرکےبعد بتایاہے کہ ...

مزید پڑھیں »

دوسری مدت صدارت سنبھالنے کے بعدترک صدر آذربائیجان کے دورے پر

دوسری مدت صدارت سنبھالنے کے بعدترک صدر آذربائیجان کے دورے پر

انقرہ:(11جولائی، 2018) اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد ترک صدر رجب طیب اردگان پہلے غیر ملکی سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر اس اہم دورے پر اذربائیجان کے اہم عہدیداروں ...

مزید پڑھیں »

شام :خودکش کاربم حملے میں14افراد جاں بحق

شام :خودکش کاربم حملے میں14افراد جاں بحق

دمشق(11جولائی، 2018)شام کے صوبےدارا میں ایک خودکش کاربم حملے میں14 جنگجوہلاک ہوگئے ہیں۔ خودکش کار بم داراصوبے کے علاقے زیزون میں ہوا جس میں سرکاری افواج حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والے 14افراد مارے گئے۔حملے کی ذمے داری داعش نے ...

مزید پڑھیں »

ترک صدرنے ترکی کی نئی کابینہ کا اعلان کردیا

ترک صدرنے ترکی کی نئی کابینہ کا اعلان کردیا

انقرہ :(10جولائی، 2018) ترک صدر رجب طیب اردگان نے ترکی کی نئی کابینہ کا اعلان کردیا جبکہ انھوں نے وزیرخزانہ اپنے داماد کوبنایا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے دوسری بار منتخب ہونے والے صدر رجب طیب اردگان ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں امن و استحکام کےلیے دوروزہ کانفرنس آج جدہ میں شروع ہوگی

افغانستان میں امن و استحکام کےلیے دوروزہ کانفرنس آج جدہ میں شروع ہوگی

کابل (10جولائی، 2018)افغانستان میں امن واستحکام کے قیام کیلئے بین الاقوامی کانفرنس آج جدہ میں شروع ہورہی ہے۔ دو روز تک جاری رہنے والی کانفرنس مسلم دانشوروں کی ہے۔ کانفرنس کااہتمام سعودی عرب اوراسلامی تعاون تنظیم نے کیاہے۔ مکہ مکرمہ ...

مزید پڑھیں »

اریٹیریا، ایتھوپیاکا جنگ ختم کرنے کااعلان

اریٹیریا، ایتھوپیاکا جنگ ختم کرنے کااعلان

(10جولائی، 2018)ماضی کے کٹردشمن اریٹیریا اور ایتھوپیا نے سالوں پر محیط جنگ ختم کرنے کااعلان کردیاہے۔ اریٹیریاکے وزیراطلاعات نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایاہے کہ دونوں افریقی ملکوں نے گذشتہ روز جنگ ختم کرنے کے معاہدے ...

مزید پڑھیں »

جاپان:طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال سے مرنے والوں کی تعداد 126ہوگئی

جاپان:طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال سے مرنے والوں کی تعداد 126ہوگئی

ٹوکیو(10جولائی، 2018)مغربی جاپان میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 126ہوگئی ہے۔ بارش سے ہونے والی یہ ہلاکتیں جاپان کی تین دہائیوں کی تاریخ میں سب سے زیادہ ہیں۔ ریسکیوادارے ملبے اور کیچڑ ...

مزید پڑھیں »

ترک صدر آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

ترک صدر آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

انقرہ (09جولائی، 2018)ترکی کے دوسری بار منتخب ہونے والے صدر رجب طیب اردوان آج اپنے عہدے کاحلف اٹھائیں گے۔ خبر ایجنسی کے مطابق رجب طیب اردوان کی حلف برداری کی تقریب میں عالمی شخصیات بھی شرکت کریں گی، جس کے ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر:ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر:ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سری نگر (09جولائی ، 2018)مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی میں قابض افواج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ سے مزید ایک کشمیری کو شہید اورمتعدد کو زخمی کردیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کےمطابق بھارت کی سفاکیت اور بربریت ...

مزید پڑھیں »

ترکی میں ٹرین حادثے میں 10مسافر جاں بحق 70سے زائد زخمی

ترکی میں ٹرین حادثے میں 10مسافر جاں بحق 70سے زائد زخمی

انقرہ (09جولائی، 2018)ترکی کے شمال مغربی صوبے تیکرداگ میں ریل کے حادثے میں 10 مسافر جاں بحق اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق وزارت صحت کے انڈر سیکریٹری ایوپ غوموس کا کہنا تھا کہ حادثے ...

مزید پڑھیں »

یورپی یونین سے علیحدگی کےلیے برطانوی مذاکرات کار مستعفی

یورپی یونین سے علیحدگی کےلیے برطانوی مذاکرات کار مستعفی

لندن (25جولائی،2018)برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے برطانوی حکومت کے سیکریٹری اور مذاکرات کار ڈیوڈ ڈیوس اپنے عہدے سے استعفی دے دیاہے۔ اپنے استعفی میں انھوں نے برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے یورپی یونین سے علیحدگی کے منصوبے کو تنقیدکانشانہ بنایا ...

مزید پڑھیں »

جاپان میں طوفانی بارشوں،لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 100ہوگئی

جاپان میں طوفانی بارشوں،لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 100ہوگئی

ٹوکیو:(09جولائی، 2018) جاپان میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 100ہوگئی ہے۔ جاپانی حکام کے مطابقبے گھر افراد کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہوگئی ، حکومت نے 40 لاکھ افراد کو گھروں ...

مزید پڑھیں »

کرپشن اسکینڈل کیس:ملائیشیا کےسابق وزیراعظم نجیب رزاق گرفتار

کرپشن اسکینڈل کیس:ملائیشیا کےسابق وزیراعظم نجیب رزاق گرفتار

کوالالمپور(03جولائی، 2018)کرپشن اسکینڈل کیس میں ملائیشیا کےسابق وزیراعظم نجیب رزاق کو گرفتارکرلیا گیاہے۔ ملائیشین پولیس نےگرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔سابق وزیراعظم پر کرپشن کے سنگین الزامات ہیں۔انھیں کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ گزشتہ ماہ پولیس نے نجیب رزاق کی ...

مزید پڑھیں »

تھائی لینڈ:غوطہ خوروں نے بچوں سمیت13 افراد کوغار سے 9دن بعدزندہ تلاش کرلیا

تھائی لینڈ:غوطہ خوروں نے بچوں سمیت13 افراد کوغار سے 9دن بعدزندہ تلاش کرلیا

بنکاک (03جولائی،2018)تھائی لینڈ میں غوطہ خوروں نے12 بچوں اوران کے فٹبال کے کوچ کو سیلاب زدہ وسیع غار سے زندہ تلاش کرلیاہے۔ واضح رہے یہ بچے اپنے کوچ سمیت نودن قبل لاپتہ ہوگئے تھےاور ان کی تلاش کےلیے ریسکیو آپریشن ...

مزید پڑھیں »

نئی دہلی :11افراد کی خودکشی معمہ بن گئی

نئی دہلی :11افراد کی خودکشی معمہ بن گئی

نئی دہلی(02جولائی ، 2018) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے گھر میں خودکشی کرنے والے 11 افراد کے بارے میں پولیس نے بتایاہے کہ مرنےوالوں کا عقیدہ تھا کہ انہیں پھانسی کے باوجود کچھ نہیں ہو گا۔ لاشیں ملنے کے ایک ...

مزید پڑھیں »

میکسیکو کے صدارتی انتخابات میں بائیں بازو کی جماعت کے رہنما کامیاب

میکسیکو کے صدارتی انتخابات میں بائیں بازو کی جماعت کے رہنما کامیاب

میکسیکو سٹی (02جولائی ، 2018)میکسیکو کے صدارتی انتخابات میں بائیں بازو کے امیدوار ایندریس مینوئل لوپیز اپریڈر کو واضح اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔ انتخابی حکام نے بتایاہےکہ اب تک گنے گئے ووٹوں کے مطابق ایندریس اپریڈر کو،جو کہ میکسیکوشہر کے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top