تازہ ترین

Tag Archives: Abbtakk World

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کے ایک اور گھر سے خطیر رقم اور قیمتی سامان برآمد

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کے ایک اور گھر سے خطیر رقم اور قیمتی سامان برآمد

کوالالمپور:(25 مئی 2018) ملائیشیا میں پولیس نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے ایک اپارٹمنٹ سے 3 کروڑ ڈالر کی رقم سمیت قیمتی سامان برآمد کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے نو منتخب وزیر اعظم مہاتیر محمد نے اقتدار ...

مزید پڑھیں »

پرنس ہیری اور میگھن مرکل کی شاہی شادی کا چھوٹو ورژن سوشل میڈیا پر مقبول

پرنس ہیری اور میگھن مرکل کی شاہی شادی کا چھوٹو ورژن سوشل میڈیا پر مقبول

ویب ڈیسک:(25 مئی 2018) برطانوی شہزادے ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل کی شاہی شادی کے بعد اب بچوں کی ایک شاہی شادی کے سوشل میڈیا پر چرچے ہو رہے ہیں۔ نیویارک کی ٹریسیا میسرروکس نامی فوٹوگرافر نے ٹوڈلوڈ اسٹوڈیو ...

مزید پڑھیں »

روسی صدر کی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات

روسی صدر کی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات

ویب ڈیسک:(25 مئی 2018) روسی صدرولادیمیرپیوٹن نے روس کے شہرسینیٹ پیٹرزبرگ میں اپنے فرانسیسی ہم منصب ایمانیول میکرون سے ملاقات کی ہے۔ جس میں ایران کے جویری پروگرام سے امریکا کی علیحدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ملاقات کے ...

مزید پڑھیں »

امریکا کی ایران و ترکی کے نو شہریوں اور فضائی کمپنیوں پر اقتصادی پابندیاں عائد

امریکا کی ایران و ترکی کے نو شہریوں اور فضائی کمپنیوں پر اقتصادی پابندیاں عائد

واشنگٹن : ( 25 مئی 2018) امریکا نےایران و ترکی کے نو شہریوں اور فضائی کمپنیوں پر اقتصادی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ حکام کے مطابق شہری اور فضائی کمپنیاں تہران کے لئے بیرون ملک سے اسلحہ لاتے ...

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کا امریکہ اور شمالی کوریا کو مذاکرات جاری رکھنے کا مشورہ

اقوام متحدہ کا امریکہ اور شمالی کوریا کو مذاکرات جاری رکھنے کا مشورہ

نیو یارک:(25 مئی 2018) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے امریکہ اور شمالی کوریا کو مذاکرات جاری رکھنے پرزوردیا ہے تاکہ جزیرہ نما شمالی کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کیلئے پرامن اورقابل عمل طریقہ تلاش کیا جا سکے۔ ...

مزید پڑھیں »

امریکہ نے ایران پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دے دیا

امریکہ نے ایران پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دے دیا

ویب ڈیسک:(22 مئی 2018) امریکہ نے ایران پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے مطابق ایران پر تاریخ کی سخت ترین پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے ...

مزید پڑھیں »

عالمی یوم میوزیم

عالمی یوم میوزیم

ویب ڈیسک:(18 مئی 2018) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم میوزیم منایا جارہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر کی عوام کو اپنی تہذیب و ثقافت اور ماضی جئ تاریخ کو محفوظ بنانے سے متعلق ...

مزید پڑھیں »

روسی صدر کی شامی ہم منصب سے ملاقات

روسی صدر کی شامی ہم منصب سے ملاقات

ویب ڈیسک:(18 مئی 2018) شامی صدر نے روسی ہم منصب سے ملاقات کی ہے جس میں شام کے سیاسی مستقبل پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام کے صدر بشارالاسد نے روسی ہم ...

مزید پڑھیں »

غزہ میں صیہونی فوج کی نہتے فلسطینوں پر ظلم کی تصویری جھلکیاں

غزہ میں صیہونی فوج کی نہتے فلسطینوں پر ظلم کی تصویری جھلکیاں

ویب ڈیسک:(15 مئی 2018) فلسطین میں امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی کے خلاف احتجاج کرنے والے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ اور تشدد سے اٹھاون افراد جاں بحق اور تین ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلین کرکٹر کمیرون بینکرافٹ کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی

آسٹریلین کرکٹر کمیرون بینکرافٹ کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی

ویب ڈیسک:(15 مئی 2018) بال ٹیمپرنگ سزا یافتہ بیٹسمین کیمرون بینکرافٹ کو بھی کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی۔ آسٹریلین کھلاڑی رواں سال مارچ میں کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے دوران بال ٹیمپرنگ کی سببسب کی توجہ کا مرکز بنا۔ ...

مزید پڑھیں »

صیہونی فوج کی نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ، 58 فلسطینی شہید، ہزاروں زخمی

صیہونی فوج کی نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ، 58 فلسطینی شہید، ہزاروں زخمی

مقبوضہ بیت المقدس: (15 مئی 2018) امریکا نے عالمی مخالفت کے باوجود مقبوضہ مغربی بیت المقدس میں اپنے سفارتخانے کا افتتاح کر دیا ہے۔ غزہ سرحد پر صیہونی فوج نے نہتے مظاہرین پر فائرنگ کرکے اٹھاون فلسطینیوں کو شہید اور ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند کا اعلان آج کیا جائے گا

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند کا اعلان آج کیا جائے گا

ویب ڈیسک:(15 مئی 2018) سعودی سپریم کورٹ نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام الناس کھلی آنکھ یا خصوصی آلات سے چاند نظر آنے کی شہادت سپریم کورٹ میں رجسٹر کرائیں۔ سعودی سپریم ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کے افتتاح پر احتجاج، 44 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کے افتتاح پر احتجاج، 44 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: (14 مئی 2018) امریکا نے عالمی مخالفت کے باوجود مقبوضہ مغربی بیت المقدس میں اپنے سفارتخانے کا افتتاح کردیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے عزم پر قائم ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

کینیڈا میں بانی پاکستان کےنام سے منسوب پارک کا افتتاح

کینیڈا میں بانی پاکستان کےنام سے منسوب پارک کا افتتاح

ویب ڈیسک:(14 مئی 2018) کینیڈا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر نے قائداعظم محمد علی جناح کے نام سے منسوب پارک کا افتتاح کردیا ہے۔ کینیڈا میں قائداعظم محمد علی جناح پارک کی افتتاحی تقریب میں کینیڈا بھر سے سینکڑوں افراد ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top