تازہ ترین

Tag Archives: Abbtakk World

طالبان اور امریکا امن مزاکرات چوتھے روز بھی جاری

طالبان اور امریکا امن مزاکرات چوتھے روز بھی جاری

دوحا:(24 جنوری 2019) قطر میں طالبان اور امریکا کے درمیان امن مزاکرات چوتھے روز بھی جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحا میں افغانستان میں تشدد کے خاتمے کیلئے طالبان اور امریکا کےدرمیان امن مزاکرات جاری ہیں۔ مزاکرات ...

مزید پڑھیں »

چینی کمپنی کا انوکھا انداز، چار کروڑ چالیس لاکھ ڈالرز مالیت ین کا پہاڑ بنا ڈالا

چینی کمپنی کا انوکھا  انداز، چار کروڑ چالیس لاکھ ڈالرز مالیت ین کا پہاڑ بنا ڈالا

بیجنگ:(24 جنوری 2019) چینی کمپنی نے چار کروڑ چالیس لاکھ ڈالرز مالیت کے ین کا پہاڑ بنا کر پیش کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چچین نے نئے قمری کے آغاز پر چینی اسٹیل پلانٹ کمپنی نے اپنے پانچ ہزار ملازمین ...

مزید پڑھیں »

امریکی ریاست فلوریڈا کے بینک میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک

امریکی ریاست فلوریڈا کے بینک میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک

فلوریڈا:(24 جنوری 2019) امریکی ریاست فلوریڈا کے نجی بینک میں فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نامعلوم شخص نے امریکی ریاست فلوریڈا کے نجی بینک میں گھس کر اندھا ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں ڈرون حملہ، داعش کے 5 دہشتگرد ہلاک

افغانستان میں ڈرون حملہ، داعش کے 5 دہشتگرد ہلاک

کابل:(23 جنوری 2019) افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے پانچ دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہارمیں ڈرون حملے میں داعش کے پانچ دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغان میڈیا کےمطابق افغانستان کےصوبے ...

مزید پڑھیں »

اسپین میں ننھے منے ستاروں کا فیشن شو

اسپین میں ننھے منے ستاروں کا فیشن شو

میڈرڈ:(23 جنوری 2019) اسپین میں ننھے منے ستاروں کو فیشن شو منعقد ہوا جہاں چھوٹے بچوں نے نئے فیشن کو انوکھے انداز میں متعارف کرایا۔ جہاں بڑے دکھا رہے ہیں فیشن کے جلوے تو بچے کیوں رہیں ان سے پیچھے۔ ...

مزید پڑھیں »

عالمی اقتصادی فورم کا سالانہ اجلاس ڈیوس میں شروع

عالمی اقتصادی فورم کا سالانہ اجلاس ڈیوس میں شروع

ڈیوس:(23 جنوری 2019) عالمی اقتصادی فورم کا اننچاسواں سالانہ اجلاس سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس میں شروع ہوگیاہے۔ ماحولیاتی تبدیلی اور ڈٹجیٹلائزیشن ایجنڈے کا حصہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی اقتصادی فورم کا اننچاسواں سالانہ اجلاس سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس میں ...

مزید پڑھیں »

غزہ اور شام پر اسرائیل کے فضائی حملے میں ایک فلسطینی شہید

غزہ اور شام پر اسرائیل کے فضائی حملے میں ایک فلسطینی شہید

غزہ:(23 جنوری 2019) غزہ اور شام پر اسرائیل نے دوبارہ فضائی حملے کئے ہیں۔تازہ حملوں میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اور شام ...

مزید پڑھیں »

برطانیہ کا چھوٹا طیارہ لاپتہ

برطانیہ کا چھوٹا طیارہ لاپتہ

لندن:(23 جنوری 2019) برطانیہ کا چھوٹا طیارہ لا پتہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانس اور برطانیہ کے درمیان چھوٹا جہاز لاپتہ ہوگیا ہے۔جہاز میں برطانوی پریمیئر لیگ فٹبالر ایمیلیانو سالا بھی موجود تھے۔ خراب موسم کے باعث فرانسیسی ...

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا میں 6.4 شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا میں 6.4 شدت کا زلزلہ

جکارتہ:(22 جنوری 2019) انڈونیشیا کے جنوبی شہر ربا میں واقع جزیرے سمباوا میں 6.4 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ خبررساں ایجنسی کےمطابق انڈونیشیاایک بار پھر زلزلے کی زد میں آگیا۔ انڈونیشیا کےجنوبی شہر ربا میں واقع جزیرے سمباوا میں 6.4 ...

مزید پڑھیں »

برطانوی وزیراعظم نے بریگزٹ پر دوسرے ریفرنڈم کا مطالبہ مسترد کر دیا

برطانوی وزیراعظم نے بریگزٹ پر دوسرے ریفرنڈم کا مطالبہ مسترد کر دیا

لندن:(22 جنوری 2019) برطانوی وزیراعظم یورپی یونین سے علیحدگی پر بضد ہیں۔ کہتی ہیں ارکان پارلیمنٹ بریگزٹ معاہدے کی حمایت کریں۔دوسرا ریفرنڈم کسی بھی صورت میں نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق دارالعوام سے خطاب میں برطانوی وزیراعظم نے ارکان پر ...

مزید پڑھیں »

افغان صدارتی انتخابات:گلبدین حکمت یار سمیت 4 اہم شخصیات کے کاغذات جمع

افغان صدارتی انتخابات:گلبدین حکمت یار سمیت 4 اہم شخصیات کے کاغذات جمع

کابل:(21 جنوری 2019)افغان صدارتی انتخابات کے لیے چار امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے، جبکہ صدر اشرف غنی نے عبدالرشید دوستم کی جگہ امراللہ صالح کو نائب صدر کا امیدوار منتخب کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان صدارتی الیکشن کیلئےافغان ...

مزید پڑھیں »

دنیا کا معمر ترین شخص چل بسا

دنیا کا معمر ترین شخص چل بسا

ٹوکیو:(21 جنوری 2019) جاپان میں دنیا کا معمر ترین شخص 113 سال کی عمر میں انتقال کرگیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی شہری ماسازو نوناکا کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل تھا جس ...

مزید پڑھیں »

کابل : گورنر کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 سیکیورٹی گارڈز ہلاک

کابل : گورنر کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 سیکیورٹی گارڈز ہلاک

کابل:(20 جنوری 2019) افغانستان کے صوبے لوگر کے گورنر کے قافلے پر خودکش حملے کے نتیجے میں 8 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے تاہم حملے میں گورنر اور این ڈی ایس چیف محفوظ رہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

امریکی صدر کی شٹ ڈاؤن کے خاتمے کیلئے ڈیمو کریٹس کو نئی پیشکش

امریکی صدر کی شٹ ڈاؤن کے خاتمے کیلئے ڈیمو کریٹس کو نئی پیشکش

واشنگٹن:(20 جنوری 2019)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شٹ ڈاؤن کے خاتمے کیلئے ڈیمو کریٹس کو نئی پیشکش کر دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا وہ عارضی اسٹیٹس ...

مزید پڑھیں »

سال 2019 کا پہلا سپر بلڈ مون آج ہوگا

سال 2019 کا  پہلا سپر بلڈ مون آج ہوگا

ویب ڈیسک:(18 جنوری 2019) سال 2019 کا پہلا سپر بلڈ مون کا نظارہ آج کیا جائے گا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق سال نو کے پہلے ماہ میں چاند گرہن دکھائی دے گا جو ’سپر بلڈ مون‘ہوگا۔ سپر بلڈ مون روان ...

مزید پڑھیں »

امریکی صدر نے اسپیکر نینسی پیلوسی کا غیر ملکی دورہ منسوخ کردیا

امریکی صدر نے اسپیکر نینسی پیلوسی کا غیر ملکی دورہ منسوخ کردیا

واشنگٹن:(18 جنوری 2019) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےاسپیکر نینسی پیلوسی کاغیرملکی دورہ منسوخ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں میکسیکو کی سرحدپردیوار کی تعمیر کاتنازع حل نہ ہوسکا۔ امریکی صدرنےاسپیکر نینسی پیلوسی کاغیرملکی دورہ منسوخ کرتے ہوئے کہ پہلے شٹ ...

مزید پڑھیں »

کولمبیا کے دارالحکومت میں ٹرک میں دھماکا،21 پولیس اہلکار ہلاک

کولمبیا کے دارالحکومت میں ٹرک میں دھماکا،21 پولیس اہلکار ہلاک

بوگوتا:(18 جنوری 2019) کولمبیا کے دارالحکومت میں ٹرک میں دھماکا 21 ہوا ہے جس کے نتیجے میں 21 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کولمبیا کے دارالحکومت بوگوتامیں ٹرک میں دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے میں 21 پولیس ...

مزید پڑھیں »

برطانوی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

برطانوی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

لندن:(17 جنوری 2019) برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے خلاف لیبرپارٹی کی جانب سے پیش کی گئی عدم اعتماد کی تحریک 306کے مقابلے میں 325ووٹوں سےمسترد کر دی گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم تھریسامے کی جانب سے برطانیہ کی ...

مزید پڑھیں »

نیویارک: 62 سال پرانے پل کو دھماکے کے ذریعے گرادیا گیا

نیویارک: 62 سال پرانے پل کو دھماکے کے ذریعے گرادیا گیا

نیویارک:(16 جنوری2018) نیویارک میں 62 سال پرانے پل کو دھماکے کے ذریعے گرادیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی شہر نیویارک میں 62 سال پرانے پل کو دھماکے کے ذریعے گرادیا گیا۔ پل کو گرانے کے دوران کچھ راستے بند ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top