تازہ ترین

Tag Archives: Abbtakk sports

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی:(30 جنوری 2019) ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم پندرہ سال بعد کراچی پہنچ گئی۔ جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی ...

مزید پڑھیں »

پانچواں ون ڈے: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا فائنل آج کھیلا جائے گا

پانچواں ون ڈے: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا فائنل آج کھیلا جائے گا

کیپ ٹاؤن: (30 جنوری 2019) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کا فائنل میچ آج کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کیپ ٹاؤن کرکٹ گراؤنڈمیں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے ٹیموں کے درمیان ایک ...

مزید پڑھیں »

پانچواں ون ڈے: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان فیصلہ کن معرکہ کل ہوگا

پانچواں ون ڈے: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان فیصلہ کن معرکہ کل ہوگا

کیپ ٹاؤن:(29 جنوری 2019)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ون ڈے سیریز کا پانچویں اور آخری میچ کل کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا، قومی ٹیم آج بھرپور ٹریننگ سیشن کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور اور جنوبی افریقا ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ون ڈے سیریز میں 0-3 کی برتری حاصل کر لی

بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ون ڈے سیریز میں 0-3 کی برتری حاصل کر لی

ماؤنٹ مینگانوائے:(28 جنوری 2019) بھارت نے تیسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔ بھارت اور نیو زی لینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے چوتھے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان نے چوتھے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

جوہانسبرگ: (27 جنوری 2019) پاکستان نے عثمان شنواری اور شاہین آفریدی کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو چوتھے ون ڈے میں کم اسکور پر آؤٹ کر کے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز دو ...

مزید پڑھیں »

باولرز کی شاندار پرفارمنس:جنوبی افریقہ 164 رنز پر ڈھیر

باولرز کی شاندار پرفارمنس:جنوبی افریقہ 164 رنز پر ڈھیر

جوہانسبرگ:(27 جنوری 2019) چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستانی باولرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو 164 رنز پر آؤٹ کردیا ہے، عثمان شنواری نے تین وکٹیں حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق جوہانسبرگ کے میدان میں ...

مزید پڑھیں »

چوتھا ایک روزہ: پاکستان کو سیریز بچانے کا چیلنج درپیش

چوتھا ایک روزہ: پاکستان کو سیریز بچانے کا چیلنج درپیش

جوہانسبرگ:(27 جنوری 2019)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان چوتھا ون ڈے آج کھیلا جائے گا،پانچ میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کو دو ایک سے برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ون ڈے ...

مزید پڑھیں »

طالبان اور امریکا کے درمیان افغان جنگ کے خاتمے کا معاہدہ

طالبان اور امریکا کے درمیان افغان جنگ کے خاتمے کا معاہدہ

دوحہ :(27 جنوری 2019) طالبان اور امریکا کے درمیان دوحہ میں ہونے والے مذاکرات میں17سال سے جاری افغان جنگ کے خاتمے پر معاہدہ ہوگیا ہے، فریقین افغانستان سے غیر ملکی افواج کے پرامن انخلاء پر متفق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان

لاہور:(26 جنوری 2019)جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیاگیا ہے ،سرفراز احمد قومی ٹیم کے کپتان ہوں گے،وقاص مقصود کی جگہ محمد عامر کو ایک بار پھر موقع دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ونڈے: جنوبی افریقا اور پاکستان کا میچ بارش کے باعث دوبارہ روک دیا گیا

تیسرا ونڈے: جنوبی افریقا اور پاکستان کا میچ بارش کے باعث دوبارہ روک دیا گیا

سنچورین: (25 جنوری 2019) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے جانے والا تیسرا ون ڈے میچ بارش کے باعث روک دیا گیا۔ جنوبی افریقا نے 2 وکٹوں پر 187 رنز بنالیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا نے 318 ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 4 کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

پی ایس ایل 4 کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

لاہور:(25 جنوری 2019) پاکستان سپر لیگ فور کے لیے آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل فور کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیاہے۔ سری لنکا کے روشن ماہنامہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان تیسراون ڈے آج کھیلاجائےگا

پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان تیسراون ڈے آج کھیلاجائےگا

سنچورین:(25 جنوری 2019)  پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج سنچورین میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز پر مشتمل سیرز کا تیسرا ون ڈے آج ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقی کپتان فاف ڈو پلیسی نے سرفراز احمد کی معافی قبول کر لی

جنوبی افریقی کپتان فاف ڈو پلیسی نے سرفراز احمد کی معافی قبول کر لی

سنچورین:(25 جنوری 2019) پاکستان ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی جانب سے نسلی تعصب پر مبنی ریمارکس پر معذرت کے بعد جنوبی افریقی ٹیم نے اُنہیں معاف کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی نے پریس کانفرنس ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ اور بھارت کے میچ میں کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ

نیوزی لینڈ اور بھارت کے میچ میں کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ

نیپیر:(24 جنوری 2019)نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے ون ڈے میچ میں کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ پیش آیاہے۔ تفصیلات کے مطابق نیو زی لینڈ کے شہر نیپیر کے مک لین پارک میں جاری سیریز کے پہلے ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی

ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی

کراچی:(24 جنوری 2019) ویسٹ انڈیزویمنزٹیم پاکستان کادورہ کرےگی۔ مہمان ٹیم کراچی میں جنوری اور فروری میں تین ٹی ٹوئنٹی میچزکھیلے گی۔جس کے بعددونوں ٹیمیں دبئی میں تین ون ڈے انٹرنیشنل میچزمیں مدمقابل ہوں گی۔سیریزآئی سی سی چیمپئن شپ کاحصہ ہوگی۔ ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ون ڈے: پاکستان ٹیم سنچورین پہنچ گئی

تیسرا ون ڈے: پاکستان ٹیم سنچورین پہنچ گئی

سینچورین:(24 جنوری 2019) پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے ایک ورزہ میچ کے لیے ڈربن سے سنچورین پہنچ گئی ہےجہاں سپر اسپورٹس پارک میں جمعہ کوتیسراایک روزہ میچ کھیلاجائے گا۔سنچورین میں پہلا ٹیسٹ ہارنے والی ٹیم کاایک اورسخت امتحان ہوگا۔ تفصیلات کے ...

مزید پڑھیں »

سرفراز نے سیاہ فام کھلاڑی سے متعلق جملہ بازی پر معافی مانگ لی

سرفراز نے سیاہ فام کھلاڑی سے متعلق جملہ بازی پر معافی مانگ لی

ڈربن:(24 جنوری 2019) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے جنوبی افریقا کے سیاہ فام کھلاڑی سےمتعلق جملہ بازی پر معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ڈربن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top