ویب ڈیسک:(19 اپریل 2018) پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی ایک بار پھر کرکٹ کے گھر لارڈز میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر آفریدی اور شعیب ملک لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ویسٹ انڈیز ...
مزید پڑھیں »Tag Archives: Abbtakk sports
ایشین ہاکی کوالیفائیرز کیلئے قومی یوتھ ہاکی ٹیم کا اعلان
لاہور:(17 اپریل 2018) ایشین ہاکی کوالیفائیرز کیلئے قومی یوتھ ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایشین ہاکی کوالیفائیرز کیلئے قومی یوتھ ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ وقاص احمد کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آسٹریلین ویمن کرکٹ ٹیم کے درمیان سیریز ملائیشیا میں ہوگی
لاہور:(16 اپریل 2018 ) پاکستان اور آسٹریلین ویمن کرکٹ ٹیم کے درمیان سیریز ملائیشیا میں کرانے کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہوم سیریز کا وینیو تبدیل کر لیا ہے۔ پاکستان آسٹریلین ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف اکتوبرمیں ...
مزید پڑھیں »یونس خان ںاراض ہوگئے
لاہور:(16 اپریل 2018) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کمرہ نہ ملنے پر ناراض ہوگئے۔ لیول تھری کوچنگ کورس چھوڑ کر واپس چلے گئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کی سابق لیجنڈری کھلاڑی یونس خان نیشنل کرکٹ اکیڈمی ...
مزید پڑھیں »گولڈ کوسٹ:کامن ویلتھ گیمز کی رنگا رنگ اختتامی تقریب
گولڈ کوسٹ:(16 اپریل 2018) آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری اکیسویں کامن ویلتھ گیمز اختتام پزیر ہوگئے ہیں، اختتامی تقریب میں آسٹریلیا کی ابر جینز ثقافت کے رنگ نظر آئے، آتشبازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ بولنگ ایکشن ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ روانہ
لاہور:(16 اپریل 2018) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر محمد حفیظ بولنگ ایکشن کے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ روانہ ہوگئے ہیں۔ محمد حفیظ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بذریعہ نجی ایئرلائن انگلینڈ روانہ ہوئے ہیں ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز،پاکستان کے جیولن کے کھلاڑی نے تھرو پھینک کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
گولڈ کوست:(13اپریل 2018) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے جیولن تھرو کے کھلاڑی ارشد ندیم نے کوالیفائنگ راؤنڈ میں 80.47 کا تھرو پھینک کر نہ صرف فائنل راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا بلکہ نیا ریکارڈ بھی قائم کیا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز:پاکستان ہاکی ٹیم نے پہلی فتح حاصل کرلی
گولڈ کوسٹ:(13 اپریل 2018) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم نے کینیڈا کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دیکر میگا یونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ساتویں پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔ آسٹریلیا میں کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »دو بھارتی ایتھلیٹس کامن ویلتھ گیمز سے آؤٹ
گولڈ کوسٹ:(13 اپریل 2018) کامن ویلتھ فیڈریشن نے 2 بھارتی ایتھلیٹس کو قانون کی خلاف ورزی پر مقابلوں سے نکال دیا۔ ٹرپل جمپنگ میں بھارت کی نمائندگی کرنے والے راکیش بابو اور دوڑ کے مقابلوں میں حصہ لینے والے عرفان ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز: تیسرا کانسی کا تغمہ پاکستان کے نام
ویب ڈیسک:(12 اپریل 2018) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی پہلوان محمد بلال نے 57 کلوگرام کیٹگری میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔ کامن ویلتھ گیمز میں ریسلنگ کے مقابلوں کا آغاز ایونٹ کے 9ویں روز ہوا جس کے 57 ...
مزید پڑھیں »قذافی اسٹیڈیم میں دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ
لاہور:(12 اپریل 2018) قذافی اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے تربیتی کیمپ میں پریکٹس جاری ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں دورہ آئرلینڈ اور انگلیڈ کیلے قومی کرکٹ ٹیم کا ابتدائی تربیتی کیمپ جاری ...
مزید پڑھیں »ٹرائی اینگولر سیریز،پہلا میچ یکم جولائی کو پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہوگا
لاہور:(10اپریل 2018) پاکستانی کرکٹ ٹیم رواں سال آسٹریلیا اور زمبابوے کے خلاف تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کرے گی۔ جس کے بعد پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں 5 ون ڈے میچوں میں ایک دوسرے کے مد مقابل ہوں ...
مزید پڑھیں »دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کے 25 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان
لاہور: (10 اپریل 2018) دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کیمپ کے 25 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کے اعلان کردیا گیا ہے۔ کھلاڑیوں میں اظہر علی، سمیع اسلم، حارث سہیل، اسد شفیق، فخر زمان، عثمان صلاح الدین ،فواد عالم، ...
مزید پڑھیں »لاہور:پی سی بی کا قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ
لاہور:(08اپریل 2018) پی سی بی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کا سلسلہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں 9 اپریل سے شروع ہوگا جو 2 ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز،پاک بھارت ہاکی میچ 2،2 گول سے برابر
گولڈ کوسٹ: (07 اپریل 2018) کامن ویلتھ گیمز ہاکی میں پاکستان اور بھارت کا اہم میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا ہے، قومی ٹیم کا مقابلہ کل انگلینڈ سے ہوگا۔ ویڈیو دیکھنے کے لئے پلے کا بٹن دبائیے ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی 18 برس کے ہو گئے
ویب ڈیسک:(06 اپریل 2018) قومی کرکٹ کے ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹر شاہین شاہ آفریدی آج اٹھارہ برس کے ہو گئے ہیں، شاہین شاہ آفریدی چھ اپریل سن دو ہزار کو خیبر ایجنسی میں پیدا ہوئے۔ شاہین شاہ آفریدی نئے ملینیئم ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے پہلا تمغہ جیت لیا
کوئزلینڈ:(06 اپریل 2018) اکیسویں کامن ویلتھ گیمز نے پاکستان کے ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے پاکستان کے لیے پہلا تمغہ جیت لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرین شرٹس کے طلحہ طالب نے باسٹھ کے جی کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم آج کراچی پہنچے گی
کراچی: (31 مارچ 2018) جیسن محمد کی قیادت میں تیرہ رکنی ویسٹ انڈین ٹیم آج براستہ دبئی کراچی پہنچے گی، ٹیم کے ساتھ سات آفیشلز بھی شامل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کی ٹیم دو پروازوں کے ذریعے ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقی مایہ ناز کھلاڑی نے آسٹریلوی بال ٹمپرنگ کا راز افشا کیا
ویب ڈیسک (مارچ 27، 2018): یوں تو بال ٹمپرنگ کے اٹھنے والے ایشو نے ایک طرف آسٹریلوی پاکبازی کا پردہ چاک کردیا تو دوسری طرف کرکٹ کی گرتی ہوئی ساکھ کو ایک اور دھچکا دے دیا لیکن یہ جان کر ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو 149 رنز کا ہدف
کراچی: (25 مارچ 2018) پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 149 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی کے بلے باز نے ...
مزید پڑھیں »