تازہ ترین

Tag Archives: Abbtakk Pakistan

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب آج کیا جائے گا

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب آج کیا جائے گا

اسلام آباد: (15 اگست 2018) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں آج صبح 10 بجے اجلاس ہوگا۔ اجلاس میں نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔ اسپیکر کیلئے تحریک ...

مزید پڑھیں »

پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس آج ہوگا

پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس آج ہوگا

لاہور:( 15 اگست 2018) نو منتخب پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس آج ہوگا، جہاں نو منتخب ارکان صوبائی اسمبلی اجلاس میں حلف اٹھائیں گے جبکہ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے عہدوں کیلئے انتخاب جمعرات کو ہوگا۔ تفصیلات ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخواہ اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

خیبرپختونخواہ اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

پشاور: (15 اگست 2018) خیبرپختونخواہ اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہوگا۔ اجلاس  میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب عمل میں آئے گا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کی اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب میں ارکان کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

عمران خان کی اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب میں ارکان کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد: (14 اگست 2018) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب میں تمام ارکان کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں کل کا دن ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف نے ایم پی اے عمران شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

تحریک انصاف نے ایم پی اے عمران شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

کراچی:(14اگست 2018) اسٹیڈیم روڈ پر شہری پر تشدد کے معاملے میں پاکستان تحریک انصاف نے نومنتخب ایم پی اے عمران شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ نوٹس کے مطابق ڈاکٹر عمران شاہ کو 24 گھنٹے کے اندر واقعے کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا 71 واں یوم آزادی جوش و جذبے سے منایا گیا

پاکستان کا 71 واں یوم آزادی جوش و جذبے سے منایا گیا

اسلام آباد: (14 اگست 2018) پاکستان کے دارالخلافہ اسلام آباد میں اکتیس جبکہ صوبائی دارلحکومتوں کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور میں یوم آزادی کے دن کا آغاز اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا۔ ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات کا ...

مزید پڑھیں »

سعودی شہزادہ محمد بن سلمان کی عمران خان کو دورہ سعودی عرب کی دعوت

سعودی شہزادہ محمد بن سلمان کی عمران خان کو دورہ سعودی عرب کی دعوت

اسلام آباد: (14 اگست 2018) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں شہزادہ محمد بن سلمان نے عمران خان کوالیکشن میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کا شہری پر تشدد، ویڈیو وائرل ہونے پر وضاحت کردی

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کا شہری پر تشدد، ویڈیو وائرل ہونے پر وضاحت کردی

کراچی: (14 اگست 2018) شہر قائد میں سٹیڈیم روڈ کے قریب پاکستان تحریک انصاف کے نو منتخب رکن سندھ اسمبلی عمران شاہ کے شہری پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اور ہر کوئی انہیں ایسا رویہ ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کو اسپیکر کے انتخاب میں ہارس ٹریڈنگ کا خدشہ

تحریک انصاف کو اسپیکر کے انتخاب میں ہارس ٹریڈنگ کا خدشہ

لاہور: (14 اگست 2018) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے ہارس ٹریڈنگ کے خدشات کا اظہار کردیا ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے ...

مزید پڑھیں »

اپوزیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کیلئے میاں نثار گل کو امیدوار نامزد کردیا

اپوزیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کیلئے میاں نثار گل کو امیدوار نامزد کردیا

پشاور: (14 اگست 2018) متحدہ مجلس عمل نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کیلئے میاں نثار گل کو امیدوار نامزد کیا ہے، جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے محمود خان کو وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر ...

مزید پڑھیں »

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم

اسلام آباد: (14 اگست 2018) اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہوگیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس کل دوبارہ ہوگا جس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

صادق سنجرانی اور شیری رحمان کی پرویز اشرف سے ملاقات

صادق سنجرانی اور شیری رحمان کی پرویز اشرف سے ملاقات

اسلام آباد: (14 اگست 2018) چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور شیری رحمان نے سابق وزیرعظم راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سجرانی اور سینیٹ ...

مزید پڑھیں »

آصف زرداری سے پیپلزپارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کی ملاقات

آصف زرداری سے پیپلزپارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کی ملاقات

اسلام آباد: (14 اگست 2018) شریک چیئرمین پیپلزپارٹی اور سابق صدرآصف زرداری سے پیپلزپارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور شریک چیئرمین ...

مزید پڑھیں »

عمران اسماعیل انتظامیہ کو بتائے بغیر گاڑیوں سمیت اندر جانا چاہتے تھے، سعید غنی

عمران اسماعیل انتظامیہ کو بتائے بغیر گاڑیوں سمیت اندر جانا چاہتے تھے، سعید غنی

کراچی: (14 اگست 2018) پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ نامزد گورنر عمران اسماعیل انتظامیہ کو بتائے بغیر گاڑیوں سمیت اندر جانا چاہتے تھے۔ انتظامیہ کو جب پتہ چلا تب تک وہ ناراض ہوچکے تھے۔ سماجی رابطے ...

مزید پڑھیں »

جی ڈی اے کا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان

جی ڈی اے کا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد: (14 اگست 2018) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے بھی اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ فہمیدہ  مرزا کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ مل کر پاکستان کیلئے کام کریں گے۔ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی پہلی ریموٹ سنسنگ سیٹلائٹ نے کام شروع کردیا

پاکستان کی پہلی ریموٹ سنسنگ سیٹلائٹ نے کام شروع کردیا

اسلام آباد: (14 اگست 2018) پاکستان ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ رکھنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔ چین سے خلاء میں بھیجی جانے والی پہلی ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کا مکمل کنٹرول پاکستان کے حوالے کردیا گیا ہے۔ اکہترویں یوم ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top