کراچی:(18 اپریل 2018) جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے لڑکی کے نام پر جعلی فیس بک اکاؤنٹ بناکر ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا ہے۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ ...
مزید پڑھیں »Tag Archives: Abbtakk Courts
ڈی ایچ اے سٹی کیس، ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 27 اپریل تک توسیع
کراچی:(18 اپریل 2018) احتساب عدالت نے ڈی ایچ اے سٹی کی 731 ایکڑ زمین غیرقانونی طور پر الاٹ کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 27 اپریل تک توسیع کردی ہے۔ احتساب عدالت کے روبرو نیب حکام ...
مزید پڑھیں »خصوصی افراد کو سہولیات کی فراہمی کا کیس، وفاق اور پنجاب کو دوبارہ نوٹسز جاری
لاہور:(17 اپریل 2018) ہائیکورٹ نے ملک بھر میں اسپیشل افراد کے لیے سہولیات کی فراہمی کے لیے درخواست پر وفاقی حکومت پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق نے مقامی ...
مزید پڑھیں »لاہور ہائیکورٹ نے اسکول کی کتابوں کی چھپائی کا ٹھیکہ من پسند پبلشرز کو دینے سے روک دیا
لاہور: (17 اپریل 2018) ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو سیکنڈری اسکول کی کتابوں کی چھپائی کا ٹھیکہ من پسند پبلشرزکو دینے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے وکیل شیراز ...
مزید پڑھیں »امریکی سفارتی اہلکار کی گاڑی سے نوجوان کی ہلاکت: ابتدائی چالان عدالت میں جمع
اسلام آباد: (17 اپریل 2018) امریکی ملٹری اتاشی کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کی موت کا معاملے کا ابتدائی چالان پولیس نے عدالت میں جمع کرا دیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق امریکی ملٹری اتاشی کی گاڑی کی ٹکر ...
مزید پڑھیں »نواز شریف اور مریم نواز کی تقاریر پر پابندی نہیں لگائی، چیف جسٹس
اسلام آباد: (17 اپریل 2018) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر روکنے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر ازخود نوٹس نمٹا دیا ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی ...
مزید پڑھیں »چیف جسٹس کی درخواست پر سپریم کورٹ بار نے ہڑتال کی کال واپس لے لی
اسلام آباد: (16 اپریل 2018) چیف جسٹس ثاقب نثار کی درخواست پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لے لی ہے۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق بار کونسلز کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد ...
مزید پڑھیں »ثمینہ سندھو کا قتل، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے واقعے کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد:(15 اپریل 2018) لوک گلوکارہ ثمینہ سندھو کے قتل کا چیف جسٹس ثاقب نثار نے ازخود نوٹس لے لیا۔ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ سے واقعے کی 24 گھنٹے میں رپورٹ بھی طلب کرلی۔ لاڑکانہ میں شادی کی ...
مزید پڑھیں »شہری سے فراڈ کرنے پر نیب افسر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
منڈی بہاؤالدین:(14 اپریل 2018) ایڈیشنل سیشن جج منڈی بہاؤالدین نے شہری سے فراڈ کرنے پر نیب افسر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا. ملزم کاشف ممتاز گوندل نیب آفس سکھر میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات ہے۔ منڈی ...
مزید پڑھیں »کراچی:بھتہ وصولی اور اسلحہ برآمدگی کا الزم ثابت،2 ملزمان کو 5،5 سال قید کی سزا
کراچی:(14 اپریل 2018) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بھتہ وصولی اور اسلحہ برآمدگی کا جرم ثابت ہونے پر دو ملزمان کو پانچ، پانچ سال قید کی سزا سنا دی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں بھتہ ...
مزید پڑھیں »کراچی:ڈکیتی کے الزام میں گرفتار 6 رکنی گروہ 18 اپریل تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
کراچی:(14 اپریل 2018) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے دکانوں اور دیگر مقامات پر ڈکیتی کے الزام میں گرفتار 6 رکنی ڈکیت گروہ کو اٹھارہ اپریل تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کے روبرو پولیس نے کلفٹن ...
مزید پڑھیں »ڈاکٹرعاصم کی جے آئی ٹی مقدمے کا حصہ بنانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
کراچی:(14 اپریل 2018) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دہشت گردوں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے سے متعلق دائر مقدمے کی سماعت رینجرز کے وکیل کی جانب سے ڈاکٹر عاصم کی جے آئی ٹی کو مقدمے کا حصہ ...
مزید پڑھیں »نواز شریف اور جہانگیر ترین الیکشن لڑ سکیں گے یا نہیں؟ فیصلہ کچھ دیر بعد
اسلام آباد: (13 اپریل 2018) سابق وزیراعظم نوازشریف اور پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی نااہلی تاحیات ہوگی یا نہیں؟ اس حوالے سے سپریم کورٹ آج 62 ون ایف کا فیصلہ سنائے گی۔ سپریم کورٹ نے کاز لسٹ جاری ...
مزید پڑھیں »امریکی سفارت کار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: (12 اپریل 2018) ہائیکورٹ نے امریکی سفارت کار کی گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے نوجوان کے والد کی درخواست پر کرنل جوزف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ ...
مزید پڑھیں »چیف جسٹس کا شوگرملز کی جانب سے کسانوں کو عدم ادائیگی کا نوٹس
اسلام آباد: (10 اپریل 2018) چیف جسٹس ثاقب نثار نے شوگرملز کی جانب سے کسانوں کوعدم ادائیگیوں کا نوٹس لے لیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے یہ نوٹس گنے ...
مزید پڑھیں »امریکی سفارتی اہلکار کی گاڑی سے نوجوان کی ہلاکت کا ازخود نوٹس لینے کی درخواست
لاہور: (10 اپریل 2018) امریکی سفارتی اہلکار کی گاڑی سے شہری کی ہلاکت کے از خود نوٹس کی درخواست سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جمع کرادی گئی ہے۔ سول سوسائٹی کے عبداللہ ملک نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے شکایات ...
مزید پڑھیں »خواجہ آصف کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: (10 اپریل 2018) ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ عدالت نے درخواست گزار اور خواجہ آصف کے وکلاء سے 3 روز میں رائے طلب کرلی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ ...
مزید پڑھیں »ارباب عالمگیر اور اہلیہ کے نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے فریقین کو نوٹسز جاری
اسلام آباد: (09اپریل 2018) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے سابق ارکان اسمبلی ارباب عالمگیر اور اہلیہ عاصمہ عالمگیر کے نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے دائر درخواستوں پر فریقین کو نوٹسز جاری کردیے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ ...
مزید پڑھیں »وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کیخلاف نااہلی کی درخواست مسترد
لاہور (09اپریل 2018) لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ کے خلاف نااہلی کی دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔ لاہورہائیکورٹ میں جسٹس عائشہ اے ملک اور جسٹس جواد حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے ...
مزید پڑھیں »متحدہ کے ٹارگٹ کلر رئیس مما کا 15 اپریل تک جسمانی ریمانڈ منظور
کراچی:(09اپریل 2018) مقامی عدالت میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کے روبرو ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر رئیس مما کو تین مقدمات میں استغاثہ کے گواہان نے شناخت کرلیا۔ جبکہ پولیس سب انسپکٹر کے قتل کیس میں رئیس مما کا ...
مزید پڑھیں »