تازہ ترین

Tag Archives: 24-06-2018

تبدیلی لانی ہے اسلام کا پرچم بلند کرنا ہوگا، مولانا فضل الرحمان

تبدیلی لانی ہے اسلام کا پرچم بلند کرنا ہوگا، مولانا فضل الرحمان

پشاور: (24 جون 2018) جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر تبدیلی لانی ہے تو ملک میں اسلام کا پرچم بلند کرنا ہوگا۔ جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ اور متحدہ مجلس عمل کے ...

مزید پڑھیں »

ہاکی چیمپینز ٹرافی: آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دی

ہاکی چیمپینز ٹرافی: آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دی

ایمسٹرڈیم: (24 جون 2018) دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے قومی ہاکی ٹیم کو ایک کے مقابلے دو گولز سے شکست دے دی ہے۔ ہالینڈ میں ہونے والے ہاکی چیمپینز ٹرافی کے میچ میں پاکستان کا دفاعی چیمپئن آسٹریلیا سے مقابلہ ہوا۔ ...

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ (ن) ہی پاکستان کو استحکام دے سکتی ہے، شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ (ن) ہی پاکستان کو استحکام دے سکتی ہے، شاہد خاقان عباسی

کلر سیداں: (24 جون 2018) سابق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں کرپشن ہوئی۔ صرف مسلم لیگ (ن) ہی پاکستان کو استحکام دے سکتی ہے۔ کلر سیداں میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ...

مزید پڑھیں »

ملتان: تحریک انصاف کے دھرنے میں خواتین کے 2 گروپوں میں تصادم

ملتان: تحریک انصاف کے دھرنے میں خواتین کے 2 گروپوں میں تصادم

ملتان: (24 جون 2018) شاہ محمود قریشی کی رہائشگاہ کے باہر تحریک انصاف کی خواتین آپس میں جھگڑ پڑیں۔ تشدد کے باعث خاتون رکن بے ہوش ہوگئیں۔ ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی ...

مزید پڑھیں »

افغان سرحد پر باڑ لگانے والے جوانوں پر سرحد پار سے فائرنگ، سپاہی شہید

افغان سرحد پر باڑ لگانے والے جوانوں پر سرحد پار سے فائرنگ، سپاہی شہید

راولپنڈی: (24 جون 2018) شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نے بارڈر پر باڑ لگانے والی پارٹی پر فائرنگ کی جس میں سپاہی نیازعلی شہید ہوگیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس کا لاپتہ افراد کے اہلخانہ کی جمع کرائی گئی تمام درخواستوں پر کارروائی کا حکم

چیف جسٹس کا لاپتہ افراد کے اہلخانہ کی جمع کرائی گئی تمام درخواستوں پر کارروائی کا حکم

کراچی(24جون، 2018) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ رجسٹری میں لاپتہ افراد کے اہلخانہ کی جانب سے جمع کرائی جانے والی تمام درخواستوں پر کارروائی کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں لاپتہ افراد سے متعلق ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی وائس چیئرمین کروڑپتی نکلے

پی ٹی آئی وائس چیئرمین کروڑپتی نکلے

ملتان (24جون، 2018)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے اپنے اثاثوں کی مالیت 28کروڑ36 لاکھ 67 ہزار روپے ظاہر کی ہے. پی ٹی آئی وائس چیئرمین کے ظاہر کیےگئے اثاثوں کے مطابق ان کے ملتان میں 2 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان،سعودی عرب میں ذرائع ابلاغ ،ثقافت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

پاکستان،سعودی عرب میں ذرائع ابلاغ ،ثقافت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

جدہ (24جون، 2018)پاکستان اور سعودی عرب نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لئے ذرائع ابلاغ اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔  یہ تبادلہ خیال جدہ میں ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات ...

مزید پڑھیں »

اپیلیٹ ٹربیونلز میں دائر اپیلوں کی سماعت جاری

اپیلیٹ ٹربیونلز میں دائر اپیلوں کی سماعت جاری

اسلام آباد،کراچی ، لاہور،  ،پشاور کوئٹہ (24جون، 2018)اپیلیٹ ٹربیونلزمیں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کئے جانے کے خلاف دائر اپیلوں کی سماعت جاری ہے۔ ان اپیلوں پر فیصلوں کیلئے بدھ آخری دن ہے۔امیدواروں ...

مزید پڑھیں »

انتخابی گہماگہمی کی ابتداء:مختلف پارٹیوں کی انتخابی مہم کا آغاز

انتخابی گہماگہمی کی ابتداء:مختلف پارٹیوں کی انتخابی مہم کا آغاز

پشاور(24جون، 2018)کاغزات نامزدگیوں کا سلسلہ مکمل ہوتے ہیں ملک میں انتخابی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے۔اہم مرحلے کےبعد پہلے  اتوار کو متعدد سیاسی جماعتیں اور آزاد حیثیت کے امیدوار اپنی انتخابی مہم کا آغاز کررہے ہیں یا جلسے منعقدکررہے ہیں۔  ...

مزید پڑھیں »

ایف اے ٹی ایف اجلاس:پاکستان کا نام گرے لسٹ میں شامل ٍکرنے کافیصلہ ہوگا

ایف اے ٹی ایف اجلاس:پاکستان کا نام گرے لسٹ میں شامل ٍکرنے کافیصلہ ہوگا

پیرس (24جون، 2018)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا چھ روزہ اجلاس آج سے فرانس میں شروع ہوگا جس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ میں شامل ٍکرنے یا نہ کرنے پر بھی غور ہوگا۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس24 سے ...

مزید پڑھیں »

ہاکی چیمپئنز ٹرافی:پاکستان آسٹریلیاسے ٹکرائےگا

ہاکی چیمپئنز ٹرافی:پاکستان آسٹریلیاسے ٹکرائےگا

بریڈا(24جون، 2018)ہالینڈ میں جاری ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں آج تین میچ کھیلے جائیں گے۔ بریڈا ہالینڈ میں 37ویں ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں آج تین میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلے راؤنڈ میں روایتی حریف پاکستان کوچارصفرسے آؤٹ کلاس کرنے والی بھارتی ...

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈکپ میں آج تین مقابلے،برطانیہ،پاناماکامیچ بھی شامل

فٹبال ورلڈکپ میں آج تین مقابلے،برطانیہ،پاناماکامیچ بھی شامل

ماسکو(24جون، 2018)فٹبال ورلڈکپ میں آج تین مقابلے ہونگے،نزنی نگرود میں انگلینڈ اورپانامہ آمنے سامنے ہوں گے۔کیٹربرگ میں جاپان اورسینیگال کامعرکہ ہوگا۔کازان میں پولینڈ اورکولمبیاٹکرائیں گے۔ گروپ جی میں انگلینڈ اورپانامہ کا میچ نزنی نگرود اسٹیڈیم میں ہوگا۔پہلے میچ میں تیونس ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top