تازہ ترین

Tag Archives: 20-12-2017

سول ملٹری تعلقات کی ہم آہنگی ترقی و استحکام کیلئے آکسیجن کی مانند ہے، احسن اقبال

سول ملٹری تعلقات کی ہم آہنگی ترقی و استحکام کیلئے آکسیجن کی مانند ہے، احسن اقبال

اسلام آباد: (20 دسمبر 2017) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سول ملٹری تعلقات کی ہم آہنگی ملکی ترقی و استحکام کیلئے آکسیجن کی حیثیت رکھتی ہے۔ سینیٹ کے اجلاس میں وفقہ سوالات کے دوران وزیر داخلہ ...

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی کو عمران خان سے اتحاد کا کوئی شوق نہیں، قمر زمان کائرہ

پیپلزپارٹی کو عمران خان سے اتحاد کا کوئی شوق نہیں، قمر زمان کائرہ

لاہور: (20 دسمبر 2017) پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ تحریکوں کے جواب میں تحریکیں ملک کو انارکی کی طرف لے جاتی ہیں۔ پیپلزپارٹی کو عمران خان سے اتحاد کا کوئی شوق نہیں۔ طاہرالقادری ...

مزید پڑھیں »

حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، وزیراعظم

حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: (20 دسمبر 2017) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت مدت پوری کرے گی اور انتخابات بھی وقت پر ہوں گے۔ فیصلہ عوام کرے گی۔ سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ...

مزید پڑھیں »

فاٹا بل ایجنڈے میں شامل نہ ہونے پر اپوزیشن کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

فاٹا بل ایجنڈے میں شامل نہ ہونے پر اپوزیشن کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

اسلام آباد: (20 دسمبر 2017) وعدے کے باجود ایک بار پھر فاٹا بل قومی اسمبلی ایجنڈے میں شامل نہ ہوا۔ اپوزیشن نے احتجاج کرتے ہوئے اجلاس سے واک آؤٹ کردیا۔ خورشید شاہ نے اعلان کیا جب تک بل شامل نہیں ...

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی

وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی

اسلام آباد: (20 دسمبر 2017) وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی ہوگیا ہے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس اب 26 دسمبر کو ہوگا۔ وزیراعظم کی ضروری مصروفیات کے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کیا گیا ہے۔ وزیراعظم جمعہ کو ...

مزید پڑھیں »

کلبھوشن یادیوکی والدہ اور بیوی کو پاکستان کا ویزہ جاری کردیا گیا

کلبھوشن یادیوکی والدہ اور بیوی کو پاکستان کا ویزہ جاری کردیا گیا

اسلام آباد: (20 دسمبر 2017) بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی والدہ اور بیوی کو پاکستان کا ویزہ جاری کردیا گیا ہے۔ کلبھوشن یادیو کی والدہ اور اہلیہ نے ویزے کیلئے پاکستانی ہائی کمیشن میں درخواست دی تھی۔ ترجمان دفترخارجہ کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نیوی کا بحری جہاز پی این ایس اصلت خیرسگالی دورہ پر بحرین پہنچ گیا

پاکستان نیوی کا بحری جہاز پی این ایس اصلت خیرسگالی دورہ پر بحرین پہنچ گیا

اسلام آباد: (20 دسمبر 2017) پاکستان نیوی کا بحری جہاز پی این ایس اصلت خیرسگالی دورہ پر بحرین پہنچ گیا ہے۔ پاکستانی جہاز کی آمد پر پاکستانی سفیر جاوید ملک اور کیپٹن غلام اکبر کی جانب سے پرُوقار استقبالی تقریب ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین سینیٹ نے ان کیمرہ سیشن کی کارروائی سامنے آنے کا نوٹس لے لیا

چیئرمین سینیٹ نے ان کیمرہ سیشن کی کارروائی سامنے آنے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: (20 دسمبر 2017) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے ان کیمرہ سیشن کی کارروائی سامنے آنے کا نوٹس لے لیا ہے۔ ان کا کہنا ہے ہک ان کیمرہ اجلاس کی کارروائی کی تشہیر ہوئی جس سے سینیٹ کا استحقاق ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا نیکٹا کا دورہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا نیکٹا کا دورہ

اسلام آباد: (20 دسمبر 2017) وزیرداخلہ احسن اقبال نے اسلام آباد میں نیکٹا کا دورہ کیا ہے۔ وزیرداخلہ کو دہشتگردوں کی مالی معاونت کی روک تھام کیلئے اب تک کیے جانے والے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ ترجمان وزارت داخلہ ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف اور راناثناءاللہ بہت جلد سلاخوں کے پیچھے ہوں گے، طاہر القادری

شہباز شریف اور راناثناءاللہ بہت جلد سلاخوں کے پیچھے ہوں گے، طاہر القادری

لاہور: (20 دسمبر 2017) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ حکومت مارچ سے پہلے ہی ختم ہو جائے گی۔ بہت جلد شہباز شریف اور راناثناءاللہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے۔ لاہور ماڈل ...

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کی توثیق کردی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کی توثیق کردی

نیویارک(20دسمبر،2017) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کی توثیق کردی ہے جبکہ امریکااوراسرائیل نے مصر کی جانب سے پیش کی گئ قرار داد کی مخالفت میں ووٹ دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

سندھ پولیس میں خواتین کے کوٹے میں اضافہ

سندھ پولیس میں خواتین کے  کوٹے میں اضافہ

کراچی(20دسمبر،2017) سندھ پولیس میں خواتین کے کوٹے میں اضافہ کردیاگیاہےاور صوبائی پولیس میں خواتین کا کوٹہ 5 فیصد تک بڑھا دیا گیاہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نےپولیس میں خواتین کاکوٹہ5فیصدبڑھانےکانوٹیفیکیشن بھی جاری کردیاہے۔ خواتین کے کوٹے میں اضافے کےبعد سندھ پولیس ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز،نیوزی لینڈایک روزہ سیریز: پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 5وکٹوں سے شکست

ویسٹ انڈیز،نیوزی لینڈایک روزہ سیریز: پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 5وکٹوں سے شکست

وانگرئی(20دسمبر،2017)نیوزی لینڈ نے 3ایک روزہ میچ کی سیریز کے پہلےمیچ میں مہمان ویسٹ انڈیز کو 5وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ نیوزی لینڈ کے دورے پر آئی ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو ٹاس ہارنے پربیٹنگ کی دعوت دی گئی جوکہ ...

مزید پڑھیں »

گوجرہ:دہشت گردی کے کوشش ناکام بنادی گئی، اسلحے سے بھری گاڑی پکڑی گئی

گوجرہ:دہشت گردی کے کوشش ناکام بنادی گئی، اسلحے سے بھری گاڑی پکڑی گئی

گوجرہ(20دسمبر،2017)گوجرہ میں پولیس دہشتگردی کے بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک کارروائی میں گاڑی پکڑی ہے جس سےبھاری مقدارمیں اسلحہ اورگولیاں برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے کارروائی اوربرآمد ہونےو الے اسلحے کے بارے میں بتایا ہےکہ اس انٹیلی جنس اطلاع ...

مزید پڑھیں »

دنیابھر میں انسانی یکجہتی کا دن آج منایا جارہاہے

دنیابھر میں انسانی یکجہتی کا دن آج منایا جارہاہے

ویب ڈیسک: (20دسمبر،2017)دنیابھر میں انسانی یکجہتی کا دن آج منایا جارہاہے۔ اس دن کا مقصد کثیرالنوع آبادی میں اتحادمنانا ہے اورلوگوں کو دنیا بھر سے غربت، بھوک اور بیماریوں کے خاتمے کےلیے یکجہتی کی اہمیت کا احساس دلاناہے۔ ترقی کے ...

مزید پڑھیں »

لاہور:پولیس نے شراب فروشوں کو گرفتارکرلیا، 500بوتلیں برآمد

لاہور:پولیس نے شراب فروشوں کو گرفتارکرلیا، 500بوتلیں برآمد

لاہور(20دسمبر،2017)لاہور کی بادامی باغ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین شراب فروشوں کو گرفتار کرلیاہے جبکہ ملزمان کے قبضے سے شراب کی500 بوتلیں برآمد کرلی گئی ہیں. پولیس نے بتایا ہے کہ شراب فروش ہومیوپیتھک ڈائیلوشن سے شراب تیار کرکےفروخت ...

مزید پڑھیں »

ضلع دیر:پولیو مہم سیکور ٹی وجوہات کی بناء پر ملتوی

ضلع دیر:پولیو مہم سیکور ٹی وجوہات کی بناء پر ملتوی

دیر(20دسمبر،2017)ضلع دیر کی انتظامیہ نے علاقے میں جاری پولیو مہم سیکور ٹی وجوہات کی بناء پر ملتوی کر دی ہے۔ دیر انتظامیہ کے مطابق مہم کے دوران ضلع دیر کے مختلف علاقوں کےتقریبا 2لاکھ 95ہزار پانچ سال سے کم عمر ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top