تازہ ترین

Tag Archives: 19.08.15

ایم ایس آفس ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستانی نوجوان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

ایم ایس آفس ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستانی نوجوان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

مائکروسافٹ آفس ورلڈ چیمپئن شپ میں تمغہ جیت کر سکھر پنوعاقل کے نوجوان نے پاکستان کا نام روشن کیا۔ وقاص علی عباسی کہتے ہیں یہ کامیابی والدین کی دعاؤں اور ٹیچرز کی محنت کے بغیر ممکن نہیں تھی۔ یہ ہیں  ...

مزید پڑھیں »

پاکستان روس سے 4 ایم آئی 35 ہیلی کاپٹر خریدے گا، معاہدہ طے پا گیا

پاکستان روس سے 4 ایم آئی 35 ہیلی کاپٹر خریدے گا، معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور روس سے چار ایم آئی تھری فائیو ہیلی کاپٹر خریدے گا، اس حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان راولپنڈی میں معاہدہ طے پا گیا ہے۔ عسکری ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں دونوں ملکوں کے حکام کے درمیان معاہدے ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کی الزام تراشی،افغان سفیرجانان موسیٰ زئی دفترخارجہ طلب

افغانستان کی الزام تراشی،افغان سفیرجانان موسیٰ زئی دفترخارجہ طلب

پاکستان نےافغانستان کی جانب سےمسلسل الزام تراشی پرافغان سفیرجانان موسیٰ زئی کودفتر خارجہ طلب کرکےشدیداحتجاج کیاہے۔ دفترخارجہ نےافغان سفیرپرواضح کیامن گھڑت الزامات اور میڈیا پروپیگنڈے سے دونوں ممالک کےتعلقات متاثر ہوسکتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان ...

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج کی سرحدی خلاف ورزیاں جاری، فائرنگ سے خاتون شہید

بھارتی فوج کی سرحدی خلاف ورزیاں جاری، فائرنگ سے خاتون شہید

بھارت کاجنگی جنون کم ہونےکانام ہی نہیں لے رہا۔ نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سےساٹھ سالہ خاتون شہید ہوگئیں۔ سیز فائر معاہدےکی خلاف ورزی پربھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرکو دفترخارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ اس کے حوالے کردیا ...

مزید پڑھیں »

سیکیورٹی فورسزکی فضائی کارروائی، 10دہشتگرد ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسزکی فضائی کارروائی، 10دہشتگرد ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کے دوران سیکیورٹی فورسزکی تازہ فضائی کارروائیوں میں مزید دس دہشتگردہلاک ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں سیکیورٹی فورسزکی فضائی کارروائیوں میں دس دہشتگردمارگئے جبکہ  دہشتگردوں ...

مزید پڑھیں »

سیز فائر کی خلاف ورزیاں، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی

سیز فائر کی خلاف ورزیاں، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی

پاکستان نے ہڑپال سیکٹر پر بھارت کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ اور پاکستانی شہری کی شہادت پر شدید احتجاج کرتے ہوئے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو آج پھر طلب کیا۔ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نےعبوری حکم کے ذریعے میڈیا ضابطہ اخلاق فوری طور پرنافذ کر دیا

سپریم کورٹ نےعبوری حکم کے ذریعے میڈیا ضابطہ اخلاق فوری طور پرنافذ کر دیا

سپریم کورٹ نے عبوری حکم کے ذریعے میڈیا ضابطہ اخلاق فوری طور پر نافذکردیا۔ عدالت نے کہا ہے کہ آئین میں قائم مقام چیئرمین پیمرا کی کوئی گنجائش نہیں، تیس دن کے اندر مستقل چیرمین تعنیات کیا جائے۔ سپریم کورٹ ...

مزید پڑھیں »

یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 سے 7 روپے کمی کا امکان

یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 سے 7 روپے کمی کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ کے بعد پاکستان میں بھی یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار سے سات روپے تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل ...

مزید پڑھیں »

رشید گوڈیل کی طبعیت سنبھل رہی ہے، حالت خطرے سے باہر نہیں

رشید گوڈیل کی طبعیت سنبھل رہی ہے، حالت خطرے سے باہر نہیں

ترجمان لیاقت نیشنل اسپتال کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کی طبیعت سنبھل رہی ہے، رشید گوڈیل چالیس فیصد آکسیجن پرہیں جبکہ رشیدگوڈیل کاجسم ساٹھ فیصدخودسےسانس لےرہا ہے۔ لیاقت نیشنل اسپتال میں میڈیا سے بات ...

مزید پڑھیں »

پرویزالہی کےبیان پرمسلم لیگ ن کا شدید ردعمل

پرویزالہی کےبیان پرمسلم لیگ ن کا شدید ردعمل

وزیراطلاعات پرویزرشید نے کہا ہےکہ چوہدری پرویزالہی اپنےآپ کو سیاسی طور پرزندہ رکھنے کے لئے بیان بازی کرناانکاوطیرہ بن چکاہے۔ ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری کہتےہیں پرویز الہی اینڈ کمپنی قصہ پارینہ بن چکی ہے۔ حکومت سے متعلق چوہدری پرویزالہی ...

مزید پڑھیں »

بجلی بندش سے نیومری پتریاٹہ کیبل کار2 گھنٹے تک فضا میں معلق رہی

بجلی بندش سے نیومری پتریاٹہ کیبل کار2 گھنٹے تک فضا میں معلق رہی

مری میں بجلی کی بندش سے کیبل کارفضا میں معلق رہی جس کے باعث سو سے زائد سیاح دو گھنٹے تک پھنسے رہے۔ وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سےرپورٹ طلب کرلی۔ ...

مزید پڑھیں »

کراچی: اینٹی کرپشن کمیٹی کا اجلاس، 35 سرکاری افسران کی گرفتاری کے احکامات

کراچی: اینٹی کرپشن کمیٹی کا اجلاس، 35 سرکاری افسران کی گرفتاری کے احکامات

چیف سیکریٹری سندھ کی سربراہی میں اینٹی کرپشن کمیٹی کےاجلاس میں محکمہ اینٹی کرپشن کو پندرہ مقدمات میں سابق تعلقہ ناظم اور ڈی ایچ او میرپورخاص سمیت  پینتیس افسران اور ملوث افراد کوگرفتار کرنےکی منظوری دےدی ہے۔ حکومت سندھ نے ...

مزید پڑھیں »

ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریاں روکی جائیں، رابطہ کمیٹی

ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریاں روکی جائیں، رابطہ کمیٹی

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ کارکنوں کی غیرقانونی گرفتاریاں فوری طور پر روکی جائیں۔ اگر حالات ایسے ہی رہے تواسمبلیوں میں واپس جانے کا کوئی امکان نہیں۔ خورشدبیگم میموریل ہال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم ...

مزید پڑھیں »

پی پی ایم اے نے ڈرگ آرڈیننس 2015 واپس لینے کا الٹی میٹم دے دیا

پی پی ایم اے نے ڈرگ آرڈیننس 2015 واپس لینے کا الٹی میٹم دے دیا

 پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچرز ایسوسی ایشن نے چار روز کے اندر ڈرگ آرڈیننس دو ہزار پندرہ واپس لینے کا الٹی میٹم دے دیا۔ وائس چیئرمین منصور بلال نے خبردار کیا کہ اگر مطالبہ نہ مانا گیا تو ملک بھر میں دھرنے ...

مزید پڑھیں »

کراچی: چائنا کٹنگ، پی اینڈ ٹی کالونی گزری میں کھیل کے میدان پر پلاٹس

کراچی: چائنا کٹنگ، پی اینڈ ٹی کالونی گزری میں کھیل کے میدان پر پلاٹس

کراچی میں رفاہی اراضی پر چائنا کٹنگ کی ایک اور انوکھی مثال سامنے آگئی، پی اینڈ ٹی کالونی گزری میں کھیل کے میدان پر پلاٹس قائم کردیئے گئے۔ پی اینڈ ٹی کالونی گزری میں میدان میں پلاٹس بنا کر غیرقانوی ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب کا بلدیاتی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب کا بلدیاتی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے سندھ اورپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا مجوزہ شیڈول جاری کردیا ہے۔ دونوں صوبوں میں پہلے مرحلے کی پولنگ بارہ اکتوبر کو ہوگی۔ شیڈول باقاعدہ طور پر اکیس اگست کو جاری ہوگا۔ چیف الیکشن کمشنر ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نوازشریف کا رشید گوڈیل کے بیٹے کو فون

وزیراعظم نوازشریف کا رشید گوڈیل کے بیٹے کو فون

وزیراعظم محمد نوازشریف نے رشیدگوڈیل کے بیٹے نوفل گوڈیل کوٹیلی فون کیا اور ان کے والدکی خیریت دریافت کی اور زخمی ایم این اے کے لئے پھول بھی بھجوائے۔ حکومتی ترجمان کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نےگزشتہ روزقاتلانہ حملےمیں زخمی ہونے ...

مزید پڑھیں »

رشید گوڈیل کے علاج کیلئے پمز اسپتال کی چار رکنی ٹیم کا اعلان

رشید گوڈیل کے علاج کیلئے پمز اسپتال کی چار رکنی ٹیم کا اعلان

 ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی رشیدگوڈیل کے علاج کے لیے وفاقی دارالحکومت  کے سب سے بڑے پمز ہسپتال نے چار رکنی ٹیم کا اعلان کر دیاگیاہے۔ پمز ہسپتال کے وائس چانسلر نے جاوید اکرام  بتایا کہ رشید گوڈیل ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top