تازہ ترین

Tag Archives: 18092018

وزیراعلیٰ بلوچستان کا مہاجرین کی شہریت بارے وزیراعظم کے بیان پر تحفظات کا اظہار

وزیراعلیٰ بلوچستان کا مہاجرین کی شہریت بارے وزیراعظم کے بیان پر تحفظات کا اظہار

کوئٹہ: (18 ستمبر 2018) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مہاجرین کی شہریت سے متعلق بیان پر کئی تحفظات ہیں۔ ملکی فیصلوں پر قوم کو اعتماد میں لینا ضروری ہے۔ بلوچستان اسمبلی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض: (18 ستمبر 2018) وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے دور روزہ دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں۔ گورنر مدینہ شہزادہ فیصل بن سلمان، پاکستانی سفیر ہشام بن صدیق، قونصلیٹ حکام اور سعودی حکام نے ان کا استقبال کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ: کالعدم تنظیموں کے 265 فراریوں نے سیکیورٹی حکام کے آگے ہتھیارڈال دیئے

کوئٹہ: کالعدم تنظیموں کے 265 فراریوں نے سیکیورٹی حکام کے آگے ہتھیارڈال دیئے

کوئٹہ: (18 ستمبر 2018) کالعدم تنظیموں کے 265 فراریوں نے سیکیورٹی حکام کے آگے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔ فراری وزیر اعلیٰ بلوچستان، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹینیٹ کے سامنے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے ہیں۔ کوئٹہ میں ہتھیار ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ میں مالیاتی ترمیمی بل 2018ء پیش کردیا گیا

سینیٹ میں مالیاتی ترمیمی بل 2018ء پیش کردیا گیا

اسلام آباد: (18 ستمبر 2018) ایوان بالا میں اپوزیشن کے شور شرابے اور ہنگامہ آرائی میں مالیاتی ترمیمی بل 2018ء پیش کردیا گیا ہے۔ اپوزیشن اراکین نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف اور بلاول بھٹو نے پارلیمانی کمیشن کے قیام کو خوش آئند قرار دے دیا

شہباز شریف اور بلاول بھٹو نے پارلیمانی کمیشن کے قیام کو خوش آئند قرار دے دیا

اسلام آباد: (18 ستمبر 2018) حزب اختلاف کے مرکزی رہنماؤں شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیشن کے قیام کو خوش آئند قرار دے دیا ہے۔ شہبازشریف کاکہناتھا پارلیمانی کمیشن میرے ...

مزید پڑھیں »

آصف زرداری نے این آر او کیس کے عبوری حکم کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی

آصف زرداری نے این آر او کیس کے عبوری حکم کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: (18 ستمبر 2018) سابق صدر آصف زرداری نے این آر او عملدرآمد کیس کے عبوری حکم کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کردی ہے۔ نظرثانی درخواست 29 اگست کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے این اے 249 میں دوبارہ گنتی سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنادیا

الیکشن کمیشن نے این اے 249 میں دوبارہ گنتی سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنادیا

اسلام آباد: (18 ستمبر 2018) الیکشن کمیشن نے شہباز شریف کی این اے 249 میں دوبارہ گنتی سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنادیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 249 میں دوبارہ گنتی سے متعلق شہباز شریف کی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top