تازہ ترین

Tag Archives: 18-1-2018

سوشل میڈیا پر سیلفی شیئر کرانے سے دوست کوقتل کرنے کاجرم ثابت ہوگیا

سوشل میڈیا پر سیلفی شیئر کرانے سے دوست کوقتل کرنے کاجرم ثابت ہوگیا

اوٹاوا(18جنوری،2018)کینیڈا کی ایک لڑکی پر سوشل میڈیا سائٹ پر سیلفی شیئر کرانے پردوست کوقتل کرنے کاجرم ثابت ہوگیا۔ اکیس سالہ چینی روز اینٹونی پر اس ہفتے دوسال قبل اپنی 18سالہ دوست برٹنی گرکول کو قتل کرنے کاجرم ثابت ہوگیا۔پولیس نے ...

مزید پڑھیں »

وفاقی وزیر کی ہدایت پر بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سےخصوصی ہنگامی رومز کا قیام

وفاقی وزیر کی ہدایت پر بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سےخصوصی ہنگامی رومز کا قیام

اسلام آباد (18جنوری،2018)وفاقی وزیربجلی اویس لغاری کی ہدایت پر بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں نے نقائص کو دورکرنے کےلئے خصوصی ہنگامی رومز قائم کئے ہیں تاکہ اس سال مارچ کے اختتام تک ملک بھر میں دس فیصد تک لائن ...

مزید پڑھیں »

پدماوت آخری رکاوٹ دور:سپریم کورٹ کا فلم پر 4ریاستوں میں عائد پابندی ختم کرنےکا حکم

پدماوت آخری رکاوٹ دور:سپریم کورٹ کا فلم پر 4ریاستوں میں عائد پابندی ختم کرنےکا حکم

نئی دہلی (18جنوری،2018)بھارتی سپریم کورٹ نےسنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوت پر 4ریاستوں میں لگنے والی پابندیوں کو ہٹانے کا حکم دےدیاہے جس کےبعد فلم پورے بھارت میں 25جنوری کو ریلیز کی جائےگی۔ بھارت کی 4ریاستوں گجرات، ہریانہ، راجھستان اور ...

مزید پڑھیں »

نائیجیریا:اغواءکاروں نے 4غیرملکی اغواءکرلیے،امریکی اور کینیڈین شہری شامل

نائیجیریا:اغواءکاروں نے 4غیرملکی اغواءکرلیے،امریکی اور کینیڈین شہری شامل

کاڈونا(18جنوری،2018)شمالی نائیجیریا میں اغواءکاروں نے 2امریکیوں، 2کینیڈین شہریوں کو اغواءکرلیاہے جبکہ دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کیاگیاہے۔ پولیس کے مطابق اغواءکاروں نے غیرملکیوں پر حملہ ریاست کاڈونا سے دارالحکومت ابوجاجاتے ہوئے کفنچن کے مقام پر کیا۔ غیرملکیوں کی حفاظت ہر ...

مزید پڑھیں »

قازقستان:مسافر بس میں آگ لگنے سے 52افراد جاں بحق

قازقستان:مسافر بس میں آگ لگنے سے 52افراد جاں بحق

آستانہ (18جنوری،2018)قازقستان میں چلتی مسافر بس میں آگ لگ گئی جس کے باعث 52افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ قازقستان کی وزارت داخلہ نے بتایا بدقسمت بس کے صرف5مسافر ہی بس سے نکلنے میں کامبیاب ہوسکے ۔ ان افراد کو موقع ...

مزید پڑھیں »

شمالی کوریاسے مذاکرات کے موقع کابھرپور فائدہ اٹھائیں گے، جنوبی کوریا

شمالی کوریاسے مذاکرات کے موقع کابھرپور فائدہ اٹھائیں گے، جنوبی کوریا

سیول(18جنوری،2018)جنوبی کوریانے کہاہے کہ وہ انکھیں کھلی رکھ کر شمالی کوریا کے ساتھ اعلی سطح مذاکرات جاری رکھے گا۔ جنوی کوریاکا بیان شمالی کوریاکے بارے میں عالمی انتباہ کے بعد آیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ شمالی کوریا اپنے جوہری ...

مزید پڑھیں »

ماضی کی روایات سے بغاوت کرنے والے ادیب سعادت حسن منٹو کی آج 63ویں برسی

ماضی کی روایات سے بغاوت کرنے والے ادیب سعادت حسن منٹو کی آج 63ویں برسی

ویب ڈیسک (18جنوری،2018)سعادت حسن منٹو ماضی کی روایات سے بغاوت،معاشرے کی تلخ تصویر کشی اور انسانی فطرت کے متنازع پہلوؤں پر جرات مندانہ اظہار ان کی تحریروں کی خاصیت تھی۔آج ان کو ہم سے بچھڑے 63سال بیت گئے لیکن وہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ورلڈ الیون کے خلاف ہاکی ٹیم کااعلان کردیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ورلڈ الیون کے خلاف ہاکی ٹیم کااعلان کردیا

کراچی(18جنوری،2018)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہاکی کپ ورلڈالیون سیریز 2018کےلیے جنید منظور کی قیادت میں 20رکنی ٹیم کا اعلان کردیاہے۔ ٹیم کے چیف سلیکٹر اصلاح الدین نے ٹیم کااعلان عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں ہونے والے دوروزہ ٹرائل کےبعد کیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top