تازہ ترین

Tag Archives: 17102017

سانحہ کارساز کو 10 سال مکمل

سانحہ کارساز کو 10 سال مکمل

کراچی: (18 اکتوبر 2017) سانحہ کار ساز کو دس سال بیت گئے ہیں۔ اس دردناک سانحے میں 181 سیاسی کارکنان جاں بحق ہوئے تھے جس کے اثرات آج بھی ذہنوں میں تازہ ہیں۔ جمہوریت کی بقاء کیلئے وطن واپس آنے ...

مزید پڑھیں »

لاہور: سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی، 3 دہشتگرد گرفتار

لاہور: سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی، 3 دہشتگرد گرفتار

لاہور: (17 اکتوبر 2017) سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ گوہاوہ پل گندہ نالہ کے قریب کارروائی کر کے کالعدم تحریک طالبان سےتعلق رکھنے والے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے لاہور ...

مزید پڑھیں »

مظفرگڑھ: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، متعدد سوئیٹ شاپس اور بیکرز پر جرمانے عائد

مظفرگڑھ: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، متعدد سوئیٹ شاپس اور بیکرز پر جرمانے عائد

مظفرگڑھ: (17 اکتوبر 2017، منصور احمد) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے مضر صحت اشیاء خورد و نوش فروخت کرنے والی سوئیٹ شاپس اور بیکرز پر بھاری جرمانے عائد کردیئے ہیں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

خوشاب: ڈاکوؤوں اور پولیس کے درمیان مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، 3 فرار

خوشاب: ڈاکوؤوں اور پولیس کے درمیان مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، 3 فرار

خوشاب: (17 اکتوبر 2017، ایم اشرف) پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، جبکہ تین ساتھی فرار ہوگئے ہیں۔ خوشاب کے نواحی علاقے ٹبہ قائم دین دریا کے پتن کے مقام پر پولیس اور خطرناک ملزمان کے ...

مزید پڑھیں »

بلاول بھٹو کی حیدرآباد آمد، انتظامیہ نے درختوں کی کٹائی شروع کردی

بلاول بھٹو کی حیدرآباد آمد، انتظامیہ نے درختوں کی کٹائی شروع کردی

حیدرآباد: (17 اکتوبر 2017) کل پیپلز پارٹی کے ہونے والی جلسہ کے باعث ضلعی انتظامیہ نے شہر سے درختوں کی کٹائی شروع کردی ہے۔ حیدرآباد میں کل پیپلز پارٹی کے ہونے والی جلسہ کے باعث ضلعی انتظامیہ نے شہر سے ...

مزید پڑھیں »

لاہور: قتل کا مقدمہ، جہلم سے منتقل کرنے کی درخواست منظور

لاہور: قتل کا مقدمہ، جہلم سے منتقل کرنے کی درخواست منظور

لاہور: (17 اکتوبر 2017) ہائیکورٹ نے پاکستانی نژاد برطانوی خاتون سمیعہ شاہد کے قتل کے مقدمے کی جہلم سے دوسرے ضلع کی دہشتگردی عدالت میں منتقل کرنے کی درخواست منظور کرلی ہے۔ چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے مقدمے ...

مزید پڑھیں »

لاہور: تلور کے غیر قانونی شکار پر وفاقی حکومت و دیگر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور: تلور کے غیر قانونی شکار پر وفاقی حکومت و دیگر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور: (17 اکتوبر 2017) ہائیکورٹ نے تلور، تیتر، کونج اور نایاب پرندوں کے غیر قانونی شکار کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت، محکمہ جنگلی حیات اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ چیف جسٹس ...

مزید پڑھیں »

فیصل آباد: ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی اسمگلر گرفتار

فیصل آباد: ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی اسمگلر گرفتار

فیصل آباد: (17 اکتوبر 2017) ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ ایف آئی اے نے فیصل آباد کے نواحی دیہات میں ...

مزید پڑھیں »

ملتان: 300 صحت ملازمین کے ہیپاٹائٹس بی اور سی میں مبتلا ہونے کا انکشاف

ملتان: 300 صحت ملازمین کے ہیپاٹائٹس بی اور سی میں مبتلا ہونے کا انکشاف

ملتان: (17 اکتوبر 2017) دوسروں کو صحت دینے والے خود بیماریوں میں مبتلہ نکلے۔ ضلع بھرمیں 300 صحت ملازمین کے ہیپاٹائٹس بی اور سی میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ حکومت پنجاب کا ڈاکٹرز پیرامیڈیکل اسٹاف اور دیگر صحت ...

مزید پڑھیں »

ملتان: پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی، 31 ملزمان گرفتار

ملتان: پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی، 31 ملزمان گرفتار

ملتان: (17 اکتوبر 2017) پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں اور منشیات فروشوں سمیت 31 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے ملتان کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد ...

مزید پڑھیں »

لاہور: سی ٹی ڈی کی مندراچکوال روڈ پر کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار

لاہور: سی ٹی ڈی کی مندراچکوال روڈ پر کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار

لاہور: (17 اکتوبر 2017) سی ٹی ڈی نے مندرا چکوال روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد کو گرفتار کر لیا ہے۔ سی ٹی ڈی راولپنڈی نے لاہور میں مندرا چکوال روڈ پر کارروائی کرتے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top