تازہ ترین

Tag Archives: 13-1-2018

اسلام آباد:صرف 48اسپتال،تشخیصی لیبارٹریاں ٹیکس اداکرتی ہیں، وزارت صحت کی رپورٹ

اسلام آباد:صرف 48اسپتال،تشخیصی لیبارٹریاں ٹیکس اداکرتی ہیں، وزارت صحت کی رپورٹ

اسلام آباد (13جنوری، 2018)اسلام آباد میں طبی تشخیص اور ٹیسٹوں کی فیس ضابطے میں رکھنے کیلئےکوئی ادارہ موجود نہ ہونے کا انکشاف ہواہے۔وزارت قومی صحت کی دستاویزات کے مطابق ملکی دارالحکومت میں صرف 48 اسپتال،ڈائیگناسٹک لیبارٹریاں ٹیکس ادا کرتی ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ بمقابلہ بھارت دوسرا ٹیسٹ: پروٹیز کا پراعتماد آغاز

جنوبی افریقہ بمقابلہ بھارت دوسرا ٹیسٹ: پروٹیز کا پراعتماد آغاز

سنچورین (13جنوری، 2018)پروٹیزکھلاڑی ایڈین مارکریم نے بھارت کےخلاف دوسرے ٹیسٹ میں نصف سنچری اسکور کرکے میزبان ٹیم کےلیے اچھاآغاز کیا۔ کھانے کے وقفے تک جنوبی افریقہ نے فاسٹ بولروں کے لیے آسان پیس وکٹ پر بغیر کسی نقصان کے 78رنز ...

مزید پڑھیں »

حکومت کا ہدف جی ڈی پی گروتھ میں 8 سے 9فیصد اضافہ کرنا ہے،مشیر خزانہ

حکومت کا ہدف جی ڈی پی گروتھ میں 8 سے 9فیصد اضافہ کرنا ہے،مشیر خزانہ

کراچی (13جنوری، 2018)مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہاہے کہ ہمارا ہدف ملک کے جی ڈی پی گروتھ میں 8 سے 9فیصد اضافہ کرنا ہے۔ آل پاکستان بلڈرز ایسوسی ایشن آباد کی تقریب سے مشیر خزانہ  مفتاح اسماعیل نے خطاب کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

خیرپور:ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک ہی خاندان کے 3افراد جاں بحق

خیرپور:ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک ہی خاندان کے 3افراد جاں بحق

فیض گنج (13جنوری، 2018،نمائندہ ابتک نیوز کاظم چانگ)ضلع خیرپور میں محمد شاہ کے قریب مہران قومی شاہراہ پر ٹرک نے موٹر سائیکل سوار باپ، 2بیٹوں کو کچل دیاہے جبکہ اس کی بیوی شدید زخمی ہوگئی ہے۔ حادثے میں تقریباً پورا ...

مزید پڑھیں »

اسلام فوبیا:کینیڈا میں طالبہ کا اسکارف قینچی سے کاٹ کر حملہ آور فرار

اسلام فوبیا:کینیڈا میں طالبہ کا اسکارف قینچی سے کاٹ کر حملہ آور فرار

ٹورنٹو (13جنوری، 2018)دنیابھر کی طرح کینیڈا میں بھی اسلاموفوبیا کے واقعات میں اضافہ ہونے لگاہے، ٹورنٹو میں11سالہ طالبہ کا اسکارف قینچی سے کاٹ کر حملہ آوار فرار ہوگیا۔ اسلاموفوبیا امریکا اور یورپ سے بڑھتے ہوئے اب کینیڈا  پہنچ گیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

کراچی:پولیس کاشاہ لطیف میں مبینہ مقابلے میں 4دہشت گردہلاک کرنے کا دعوی

کراچی:پولیس کاشاہ لطیف میں مبینہ مقابلے میں 4دہشت گردہلاک کرنے کا دعوی

کراچی (13جنوری، 2018)کراچی کےعلاقےملیرشاہ لطیف میں پولیس نے مبینہ مقابلے میں 4دہشت گردوں کے ہلاک کرنے کا دعوی کیاہے۔ ایس ایس پی ملیر راؤانوار نے بتایا مبینہ مقابلے میں مارے گئے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم لشکرجھنگوی اور داعش سے ہے۔راؤانوار ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

 سری نگر(13جنوری، 2018) بھارتی جارحیت اور نوجوانوں کی شہادت کیخلاف حریت رہنماؤں کی اپیل پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈوان ہڑتال جاری ہے۔ کشمیری میڈیا کے مطابق وادی کے مختلف علاقوں میں ہڑتال کے موقع پر  دکانیں اور کاروباری ...

مزید پڑھیں »

اب تک نیوز کی خبر پر ایکشن:اینٹی کرپشن کاسیپرا ہیڈ آفس پر چھاپہ،ریکارڈ قبضے میں لےلیا

اب تک نیوز کی خبر پر ایکشن:اینٹی کرپشن کاسیپرا ہیڈ آفس پر چھاپہ،ریکارڈ قبضے میں لےلیا

کراچی (13جنوری، 2018)اب تک نیوز ٹی وی کی خبر پر اینٹی کرپشن نے ایکشن لیتے ہوئے سیپرا ہیڈآفس پر چھاپا مارکرریکارڈ ضبط کرلیا ہے،چھاپہ چیئرمین اینٹی کرپشن کے حکم پر مارا گیاتھا۔ چھاپے کے بعد ایم ڈی خالد چاچڑ،ڈائریکٹر زبیر ...

مزید پڑھیں »

گزشتہ ہفتے اشیاء کی قیمتوں میں3 فیصد تک اضافہ، ادارہ شماریات

گزشتہ ہفتے اشیاء کی قیمتوں میں3 فیصد تک اضافہ، ادارہ شماریات

اسلام آباد (13جنوری، 2018)مسابقتی کمیشن کی جانب سے نوٹس لینے کے بعد مرغی کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہو گئی ہےتاہم دوسری جانب گزشتہ ایک ہفتے میں اشیاء کی قیمتوں میں3 فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے۔  ادارہ شماریات کے ...

مزید پڑھیں »

فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں:بیکنگ اور تیل بنانے والی فیکٹریاں سیل کردی گئی

فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں:بیکنگ اور تیل بنانے والی فیکٹریاں سیل کردی گئی

فیصل آباد(13جنوری، 2018) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گوجرہ میں مخلتف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے ناقص اشیاء کے استعمال اور نامناسب صفائی پر دو فیکٹریوں کو سیل کر دیا ہے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے فیصل آباد میں مضر صحت کھانے ...

مزید پڑھیں »

 نیوزی لینڈ کےخلاف شکست:ٹیم کی کارکردگی پر منصفانہ تنقید کریں،ذاتیات پر نہ اتریں، پی سی بی

 نیوزی لینڈ کےخلاف شکست:ٹیم کی کارکردگی پر منصفانہ تنقید کریں،ذاتیات پر نہ اتریں، پی سی بی

لاہور (13جنوری، 2018)پی سی بی حکام نے نیوزی لینڈکےخلاف تیسرےایک روزہ میچ میں بدترین شکست پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیوزی لینڈکےخلاف ٹیم کی خراب کارکردگی  سےچیئرمین بورڈ نجم سیٹھی آگاہ ہیں۔ بورڈ حکام کے مطابق ٹیم کی ...

مزید پڑھیں »

فیصل آباد:محنت کش کی بیٹی کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا

فیصل آباد:محنت کش کی بیٹی کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا

فیصل آباد (13جنوری، 2018)فیصل آباد کے نواحی علاقے چک جھمرہ میں محنت کش کی 15سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیاہے۔پولیس نےنامعلوم افراد کےخلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔ دوسری طرف فیصل آبادشہر کے اسی علاقے میں گھریلوناچاقی پرشوہرنےبیوی کو ...

مزید پڑھیں »

انڈرنائنٹین ورلڈکپ: افغانستان کی پاکستان کو5وکٹوں سے شکست

انڈرنائنٹین ورلڈکپ: افغانستان کی پاکستان کو5وکٹوں سے شکست

وانگیرائی (13جنوری، 2018)انڈرنائنٹین ورلڈکپ میں پاکستان کو افغانستان نے5 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ وانگیرائی میں پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان نوجوان  ٹیم47 اووروں میں188 رنزبناکرآؤٹ ہوگئی جبکہ  وکٹ کیپر روحیل نذیر8 اورعلی زریاب آصف30 رنز کے سوا کوئی بیٹسمین افغان ...

مزید پڑھیں »

امریکی صدرٹرمپ کا میڈیکل چیک اپ مکمل

امریکی صدرٹرمپ کا میڈیکل چیک اپ مکمل

واشنگٹن (13جنوری، 2018)ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد پہلا میڈیکل چیک اپ مکمل ہوگیاہے جس کے بارے میں ترجمان وائٹ ہاوس نےبتایا ہے کہ ہے ڈاکٹروں نے ان کی صحت کو بہترین قرار دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے ...

مزید پڑھیں »

کے پی : کوہاٹ میں تیل وگیس کے نئے ذخائر دریافت

کے پی : کوہاٹ میں تیل وگیس کے نئے ذخائر دریافت

پشاور (13جنوری، 2018)خيبرپختونخواہ ميں تيل اورگيس کے نئے ذخائر دريافت ہوئے ہیں۔ یہ ذخائر کوہاٹ ميں کھدائی کے دوران دریافت ہوئے جہاں کھدائی کے دوران 700بيرل تيل کا کنواں دریافت ہوا ہے۔ سی ای او کے پی آئل گیس کمپنی کےچيف ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top