تازہ ترین

Tag Archives: 12092017

شریف خاندان کیخلاف مزید تین ریفرنسز احتساب عدالت میں جمع

شریف خاندان کیخلاف مزید تین ریفرنسز احتساب عدالت میں جمع

اسلام آباد: (13 ستمبر 2017) نیب نے العزیزیہ اسٹیل، ہل میٹل اور ایون فیلڈ پراپرٹی سے متعلق تینوں ریفرنسز احتساب عدالت میں جمع کرادیئے ہیں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں شریف خاندان کیخلاف تین رنفرنس جمع کرادیئے گئے، ریفرنسز ...

مزید پڑھیں »

پاک امریکا تعلقات کو افغانستان سے نہ جوڑاجائے: وزیراعظم

پاک امریکا تعلقات کو افغانستان سے نہ جوڑاجائے: وزیراعظم

اسلام آباد: (12 ستمبر 2017) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاک امریکا تعلقات کو افغانستان سے نہ جوڑاجائے، ہم نےدہشتگردوں کی پناہ گاہیں تباہ کی ہیں، افغانستان بھی دہشتگردوں کا خاتمہ کرے۔ انہوں نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹیرینز کو مالی گوشوارے جمع کرانے کیلئے 30 ستمبر کی ڈیڈلائن

پارلیمنٹیرینز کو مالی گوشوارے جمع کرانے کیلئے 30 ستمبر کی ڈیڈلائن

اسلام آباد: (12 ستمبر 2017) الیکشن کمیشن نے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹ ممبران کو سالانہ گوشوارے جمع کرانے کے لئے 30 ستمبر کی ڈیڈلائن دے دی ہے۔ الیکشن کمیشن نے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز ...

مزید پڑھیں »

رینجرز کی کراچی میں کارروائیاں، 6 ملزمان گرفتار

رینجرز کی کراچی میں کارروائیاں، 6 ملزمان گرفتار

کراچی: (12 ستمبر 2017) رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں دو کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے، ملزمان کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ، ایمونیشن، مسروقہ سامان اور منشیات بھی ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ اجلاس: چوہدری نثار کے’ملک کو خطرات لاحق ہیں‘کے بیان پر بحث

سینیٹ اجلاس: چوہدری نثار کے’ملک کو خطرات لاحق ہیں‘کے بیان پر بحث

اسلام آباد: (12 ستمبر 2017) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے ملک کو لاحق خطرات سے متعلق چوہدری نثار کے بیان پر نوٹس لیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ جس خطرے کا ملک کے وزیراعظم کو نہیں پتہ تو ہمیں کیا معلوم ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں پی ٹی وی کیخلاف درخواست جمع کرادی

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں پی ٹی وی کیخلاف درخواست جمع کرادی

لاہور: (12 ستمبر 2017) پی ٹی وی کی جانب سے مریم نواز کی سرگرمیوں کی غیر معمولی کوریج پر تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا، تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد نے الیکشن کمیشن کو درخواست جمع ...

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ کا فاٹا بل پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ کا فاٹا بل پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (12 ستمبر 2017) وفاقی کابینہ نے فاٹا بل پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بل کے تحت سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کی حدود فاٹا میں بھی لاگو ہوں گی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ...

مزید پڑھیں »

خارجہ امور پر تمام فریقین کو اعتماد میں لیاجائے: قومی سلامتی کمیٹی

خارجہ امور پر تمام فریقین کو اعتماد میں لیاجائے: قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد: (12 ستمبر 2017) پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام فریقین کو خارجہ امور پر اعتماد میں لیا جائے۔ پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ...

مزید پڑھیں »

پاکستان روہنگیا مسلمانوں کیلئے اپنے دروازے کھول دے: پاکستان علما کونسل

پاکستان روہنگیا مسلمانوں کیلئے اپنے دروازے کھول دے: پاکستان علما کونسل

فیصل آباد: (12 ستمبر 2017) پاکستان علماء کونسل نے برمی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے وزیر اعظم سے اپیل کی ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کے لئے اپنے دروازے کھول دیں تاکہ ان کو برمی فوج و حکومت کے ...

مزید پڑھیں »

اب تک نیوز نے وزیرثقافت سردار شاہ کے چیلنج کا بھانڈا پھوڑ دیا

اب تک نیوز نے وزیرثقافت سردار شاہ کے چیلنج کا بھانڈا پھوڑ دیا

کراچی: (12 ستمبر 2017) وزیرثقافت سردار علی شاہ کے چیلینج کابھانڈا پھوٹ گیا، وزیرثقافت کے دوست کو اسسٹنٹ کنسلٹنٹ ٹوئرسٹ تعینات کرنے کے شواہد اب تک نے حاصل کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اب تک نیوز نے وزیر ثقافت سید ...

مزید پڑھیں »

بھارت کیساتھ آبی تنازعے پر مذاکرات کیلئے پاکستانی وفد امریکا روانہ

بھارت کیساتھ آبی تنازعے پر مذاکرات کیلئے پاکستانی وفد امریکا روانہ

اسلام آباد: (12 ستمبر 2017) بھارت کے ساتھ آبی مسئلے پر مذاکرات کیلئے پاکستانی وفد امریکا روانہ ہوگیا ہے، پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات 14 اور15 ستمبر کوواشنگٹن میں ہوں گے۔ پاکستان اور بھارت میں کے مابین سالوں جاری ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا میں مزید 372 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

خیبرپختونخوا میں مزید 372 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

پشاور: (12 ستمبر 2017) خیبرپختونخوا میں مزید 372 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ مختلف اسپتالوں میں 381 افراد زیرعلاج ہیں۔محکمہ صحت کے ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق مزید 372 افراد ڈینگی سے متاثر ہوچکے ہیں۔ مختلف اسپتالوں میں ...

مزید پڑھیں »

ریاض: پیدائشی طور پر جڑی ہوئی پاکستانی بہنیں کامیاب آپریشن کے بعد علیحدہ

ریاض: پیدائشی طور پر جڑی ہوئی پاکستانی بہنیں کامیاب آپریشن کے بعد علیحدہ

ریاض: (12 ستمبر 2017) مالاکنڈ کی رہائشی جڑواں بہنوں فاطمہ اور مشاعل کا سعودی عرب کے ’’شاہ عبداللہ چلڈرن اسپتال‘‘ میں کامیاب آپریشن کرلیا گیا۔ ڈاکٹروں نے پیدائشی طور پر آپس میں جڑی ہوئی دونوں بہنوں کو علیحدہ کردیا۔ خیبر ...

مزید پڑھیں »

کراچی: اساتذہ کا احتجاج، پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج، واٹر کینن کا استعمال

کراچی: اساتذہ کا احتجاج، پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج، واٹر کینن کا استعمال

کراچی: (12 ستمبر 2017) نیو ٹیچرز ایکشن کمیٹی کراچی نے مطالبات کی منظوری کیلئے وزیر اعلی ہاؤس کی جانب مارچ کرنے کی کوشش کی تو پولیس بھی ایکشن میں آگئی، پولیس نے ماظاہرین پر لاٹھی چارچ اور واٹر کینن کا ...

مزید پڑھیں »

وزیرخارجہ خواجہ آصف ایک روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے

وزیرخارجہ خواجہ آصف ایک روزہ دورے  پر ترکی پہنچ گئے

اسلام آباد: (12 ستمبر 2017) وزیر خارجہ خواجہ آصف ترکی کے ایک روزہ دورے پر انقرہ پہنچ گئے ہیں، خواجہ آصف کے ساتھ سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور مشیرقومی سلامتی ناصر جنجوعہ بھی موجود ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیر ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top