تازہ ترین

Tag Archives: 12-1-2018

امریکی صدرایران سے ایٹمی معاہدہ ختم نہ کرنے کا باضابطہ اعلان آج کریں گے

امریکی صدرایران سے ایٹمی معاہدہ ختم نہ کرنے کا باضابطہ اعلان آج کریں گے

واشنگٹن (12جنوری، 2018)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران سے ایٹمی معاہدہ ختم نہ کرنے کا باضابطہ اعلان آج کرینگے۔جبکہ امریکی وزیر خزانہ اسٹیو منچن کا کہناہے کہ ٹرمپ ایران پر نئی پابندیاں عائد کریں گے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

خواتین کے لیے سعودی عرب میں گاڑیوں کی پہلی نمائش

خواتین کے لیے سعودی عرب میں گاڑیوں کی پہلی نمائش

ریاض (12جنوری، 2018)خواتین کے لیے سعودی عرب میں گاڑیوں کی پہلی نمائش پر صنف نازک نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ https://twitter.com/ItentertainSa/status/951771080271810560 سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دینے کے بعد پہلی بار انہی کے لیے نت ...

مزید پڑھیں »

پلاٹوں، میرج ہالوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ:کے ڈے آفسر کے ملوث ہونے کاانکشاف

پلاٹوں، میرج ہالوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ:کے ڈے آفسر کے ملوث ہونے کاانکشاف

کراچی (12جنوری، 2018)کراچی میں پلاٹوں اور میرج ہال کی غیر قانونی الاٹمنٹ میں کے ڈی اے کے پارکنگ او بچت بازاروں کے انچارچ کے ملوث ہونے کاانکشاسف ہواہے۔ ڈی جی کے ڈی اے نے کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے پارکنگ اور ...

مزید پڑھیں »

پشاور: صوبائی حکومت کی جانب سے خواجہ سراؤں میں صحت کارڈ کی تقسیم

پشاور: صوبائی حکومت کی جانب سے خواجہ سراؤں میں صحت کارڈ کی تقسیم

پشاور(12جنوری، 2018)خیبر پختونخواہ میں پہلی بار خواجہ سراﺅں میں صحت انصاف کارڈ تقسیم کئے گئے جس سے وہ باوقار طریقے سے صحت کی سہولیات سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ 1/3229 registered transgenders given sehat insaf card todayEntitled to same limits ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے اپنے اور 6دیگر ممالک کے 31سیٹلائٹ خلاءمیں بھیج دیے

بھارت نے اپنے اور 6دیگر ممالک کے 31سیٹلائٹ خلاءمیں بھیج دیے

نئی دہلی (12جنوری، 2018)بھارت نے اپنا 100واں سیٹلائٹ خلاء میں چھوڑدیا ہے، آج جمعے کوراکٹ سے خلاء میں 31چھوٹے سیٹلائٹ بھیجے گئےہیں جن میں سے6دیگر ممالک کے بھی شامل ہیں۔ خلاء میں آج بھیجے گئے 31سیٹلائٹوں میں سے آدھے امریکا ...

مزید پڑھیں »

پہلا عالمی فلم فیسٹول مارچ میں منعقد ہوگا

پہلا عالمی فلم فیسٹول مارچ میں منعقد ہوگا

کراچی(12جنوری، 2018) رواں سال مارچ میں پہلا پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹول کراچی میں منعقد کیا جائے گا۔ عالمی فلم فیسٹول کااعلان کراچی فلم سوسائٹی کی جانب سے پریس کانفرنس میں کیاگیا جس میں سوسائٹی کی صدر سلطانہ صدیقی اور اسٹیٹ ...

مزید پڑھیں »

سیپراکرپشن :چیئرمین اینٹی کرپشن کا ابتک نیوز کی خبر پرنوٹس

سیپراکرپشن :چیئرمین اینٹی کرپشن کا ابتک نیوز کی خبر پرنوٹس

کراچی (12جنوری، 2018)چیئرمین اینٹی کرپشن علم الدین بلو نے سیپرا میں جاری کرپشن پر اب تک نیوز کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹرجنوبی کو انکوائری کا حکم دے دیاہے جبکہ انھوں نےایک ہفتے میں رپورٹ بھی طلب کرلی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نیوی درپیش چیلنجز سے عہدہ برآ ہونے کے لیے پوری طرح تیار ہے، وائس چیف آف نیول اسٹاف

پاکستان نیوی درپیش چیلنجز سے عہدہ برآ ہونے کے لیے پوری طرح تیار ہے، وائس چیف آف نیول اسٹاف

راولپنڈی(12جنوری، 2018)وائس چیف آف نیول اسٹاف وائس ایڈمرل کلیم شوکت نے کہا ہے کہ پاکستان نیوی کوسٹل کمانڈ سی پیک اور گوادر پورٹ کی فعالی کے تناظر میں درپیش چیلنجزسے عہدہ برآ ہونے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ پاک ...

مزید پڑھیں »

کے پی: محکمہ صحت نے پبلک سروس کمیشن کو نرسوں کی بھرتی کی درخواست کردی

کے پی: محکمہ صحت نے پبلک سروس کمیشن کو نرسوں کی بھرتی کی درخواست کردی

پشاور(12جنوری، 2018) محکمہ صحت خیبر پختونخواہ نے 445 نرسوں کی فوری بھرتی کے لیئے پبلک سروس کمیشن کو درخواست کر دی ہے۔ صوبہ بھر کے اسپتالوں میں نرسوں کی بھرتی کے لئے محکمہ صحت کے پی نے پبلک سروس کمیشن ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ:پاکستان کے خلاف بھارت کی جیت

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ:پاکستان کے خلاف بھارت کی جیت

عجمان:(12جنوری، 2018)پاکستان اور عجمان میں جاری بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سےشکست دے دی ہے۔ویزے نہ ملنے کے باعث پاکستانی ٹیم پانچ اہم کھلاڑیوں کے بغیرکھیل رہی تھی۔ متحدہ ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ:کار، موٹرسائیکل میں تصادم، 3خواتین سمیت 4افراد جاں بحق

کوئٹہ:کار، موٹرسائیکل میں تصادم، 3خواتین سمیت 4افراد جاں بحق

کوئٹہ (12جنوری، 2018)بلوچستان کے سب سے بڑے شہر کوئٹہ میں کار اور موٹرسائیکل میں تصادم سے3خواتین سمیت 4افراد جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثہ کوئٹہ میں وڈھ کے علاقے سونارو میں پیش آیا جہاں کار موٹر سائیکل سے ٹکراگئی ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کو سیکیورٹی کمپنی کی سروسز حاصل کرنے کیلئے راضی کرلیا، نجم سیٹھی

آئی سی سی کو سیکیورٹی کمپنی کی سروسز حاصل کرنے کیلئے راضی کرلیا، نجم سیٹھی

لاہور (12جنوری، 2018)پاکستان کرکٹ بورڈکےچیئرمین نجم  سیٹھی نے کہاہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کےلئےآئی سی سی کو سیکیورٹی کمپنی کی خدمات حاصل کرنے کیلئے راضی کرلیاہے۔ چیئرمین پی سی بی  نجم سیٹھی کاغیرملکی خبررساں ادارے کوانٹرویومیں کہناتھا کہ سیکیورٹی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top