تازہ ترین

Tag Archives: 12-09-2017

پاکستان نے ورلڈ الیون کو شکست دے دی

پاکستان نے ورلڈ الیون کو شکست دے دی

لاہور:(12ستمبر،2017) آزادی کپ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ورلڈ الیون کو 20 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے آزادی کپ ...

مزید پڑھیں »

عالمی عدالت :بھارت کلبھوشن یادوکےدفاع میں تحریری دلائل جمع کرائے گا

عالمی عدالت :بھارت کلبھوشن یادوکےدفاع میں تحریری دلائل جمع کرائے گا

نئی دہلی:(12ستمبر،2017) بھارت پاکستان میں دہشتگردی کرنے والےاپنے دہشتگرد کلبھوشن یادو کے دفاع میں تحریری دلائل آج انصاف کی عالمی عدالت میں جمع کرائے گا۔ بھارتی میڈیاکے مطابق بھارت ہالینڈ میں قائم انصاف کی عالمی عدالت میں اپنے تحریری دلائل ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا میں مزید 372 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

خیبرپختونخوا میں مزید 372 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

پشاور: (12 ستمبر 2017) خیبرپختونخوا میں مزید 372 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ مختلف اسپتالوں میں 381 افراد زیرعلاج ہیں۔محکمہ صحت کے ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق مزید 372 افراد ڈینگی سے متاثر ہوچکے ہیں۔ مختلف اسپتالوں میں ...

مزید پڑھیں »

ریاض: پیدائشی طور پر جڑی ہوئی پاکستانی بہنیں کامیاب آپریشن کے بعد علیحدہ

ریاض: پیدائشی طور پر جڑی ہوئی پاکستانی بہنیں کامیاب آپریشن کے بعد علیحدہ

ریاض: (12 ستمبر 2017) مالاکنڈ کی رہائشی جڑواں بہنوں فاطمہ اور مشاعل کا سعودی عرب کے ’’شاہ عبداللہ چلڈرن اسپتال‘‘ میں کامیاب آپریشن کرلیا گیا۔ ڈاکٹروں نے پیدائشی طور پر آپس میں جڑی ہوئی دونوں بہنوں کو علیحدہ کردیا۔ خیبر ...

مزید پڑھیں »

ورلڈالیون بمقابلہ پاکستان:شاہینوں کے اسکواڈکااعلان

ورلڈالیون بمقابلہ پاکستان:شاہینوں کے اسکواڈکااعلان

لاہور:(12ستمبر،2017)ورلڈ الیون کے خلاف پاکستانی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیاگیاہے۔ جس کے مطابق سرفرازاحمدکپتان ہونگے جبکہ تاریخی میچ میں حصہ لینے والے ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں احمدشہزاد،فخرزمان،بابراعظم، شاداب خان اوررومان رئیس ٹیم کا حصہ ہونگے۔ ویڈیودیکھنے کےلیے پلے ...

مزید پڑھیں »

کیک اور بسکٹ کی شکل کے انوکھے صابن

کیک اور بسکٹ کی شکل کے انوکھے صابن

لاس ویگاس: (12 ستمبر 2017) امریکی خاتون نے انوکھے صابن متعارف کروا دئیے۔ یہ صابن کپ کیکس، چیز کیک اور بسکٹ کی شکل کے ہیں۔امریکی خاتون نے ایسے صابن متعارف کرادیئے ہیں جنہیں دیکھ کر منہ میں پانی آجائے۔ لاس ...

مزید پڑھیں »

لاہور: عدالت نے اداکارہ نور اور شوہر ولی حامد کو صلح کیلئے آخری موقع دے دیا

لاہور: عدالت نے اداکارہ نور اور شوہر ولی حامد کو صلح کیلئے آخری موقع دے دیا

لاہور: (12 ستمبر 2017) فیملی کورٹ میں اداکارہ نور کی خلع کی درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی ہے۔ عدالت نے اداکارہ نور اور شوہر ولی حامد کو صلح کیلئے آخری موقع دے دیا۔ لاہور کی فیملی کورٹ میں اداکارہ ...

مزید پڑھیں »

پشاور ہائیکورٹ نے محکمہ صحت کو ڈینگی پر قابو پانے میں ناکام قرار دے دیا

پشاور ہائیکورٹ نے محکمہ صحت کو ڈینگی پر قابو پانے میں ناکام قرار دے دیا

پشاور: (12 ستمبر 2017) ہائیکورٹ میں ڈینگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے محکمہ صحت کو ڈینگی پر قابو پانے میں مکمل طور پر ناکام قرار دے دیا۔ڈپٹی کمشنر پشاور کے تاخیر سے پہنچنے پر عدالت نے برہمی ...

مزید پڑھیں »

جاپان کی ٹرین میں کیٹ کیفے کھل گیا

جاپان کی ٹرین میں  کیٹ کیفے کھل گیا

ٹوکیو: (12 ستمبر 2017) جاپان کی ٹرین میں کیٹ کیفے کھل گیا ہے۔جاپانی فلاحی تنظیم نے آوارہ اور پالتو بلیوں کو ایک مقام پر اکٹھا کیا ہے۔ چھوٹی مسافت کا سفر طے کرنے والی ریل گاڑی میں بلیوں کا کیفے ...

مزید پڑھیں »

زرین خان کو خوف سے نجات مل گئی

زرین خان کو خوف سے نجات مل گئی

ممبئی: (12 ستمبر 2017) بالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے کہا ہے کہ فلم ’’اکثر 2 ‘‘ کے ایک منظر کی عکسبندی سے ان کا پانی کا خوف ختم ہو گیا ہے۔ اداکارہ زرین خان نے کہا ہے کہ انہیں ...

مزید پڑھیں »

اینی میٹڈ مووی ’’دی لیگو ننجاگو‘‘ رواں ماہ ریلیز کی جائے گی

اینی میٹڈ مووی ’’دی لیگو ننجاگو‘‘ رواں ماہ ریلیز کی جائے گی

ویب ڈیسک: (12 ستمبر 2017) ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور اینی میٹڈ مووی ’’دی لیگو ننجاگو‘‘ رواں ماہ سنیما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔ فلم کی کہانی چھ ننجاز کے گرد گھومتی ہے جو اپنے علاقے کو سفاک دشمنوں ...

مزید پڑھیں »

حضرت عبداللہ شاہ غازی کے 1287ویں عرس کی تقریبات کا آغاز

حضرت عبداللہ شاہ غازی کے 1287ویں عرس کی تقریبات کا آغاز

کراچی: (12 ستمبر 2017) سندھ دھرتی کےعظیم بزرگ، صوفی شاعر اور تاریخ دان حضرت عبداللہ شای غازی کے 1287ویں عرس  کی تین روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا۔عظیم صوفی بزرگ حضرت عبداللہ شاہ غازی کے تین روزہ عرس کی تقریبات کا ...

مزید پڑھیں »

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگے ہوئے 9 بچوں کو تحویل میں لے لیا

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگے ہوئے 9 بچوں کو تحویل میں لے لیا

ملتان: (12 ستمبر 2017) چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے کارروائی کرتے ہوئے گھر سے بھاگے اور گمشدہ 9 بچوں  کو تحویل میں لے لیا۔ بچوں کی عمریں 5 سے 13 سال کے درمیان ہیں۔ ملتان میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے کارروائی ...

مزید پڑھیں »

علماء کا پولیو کے خاتمے تک مکمل تعاون جاری رکھنے کا اعادہ

علماء کا پولیو کے خاتمے تک مکمل تعاون جاری رکھنے کا اعادہ

اسلام آباد: (12 ستمبر 2017) پاکستانی علمائے دین کا پولیو کے خاتمے تک مکمل تعاون کی فراہمی جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔ سینیٹر عائشہ رضا فاروق نے پولیو کے خاتمے کیلئے علماء اور مذہبی رہنماوں کے کلیدی کرداد کو ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top