تازہ ترین

Tag Archives: 11-1-2018

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں تجارتی خسارہ 18 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں تجارتی خسارہ 18 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آباد (11جنوری،2018) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں تجارتی خسارہ 18 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں ساڑھے 24 فیصد زیادہ ہے۔ بڑھتا ہوا تجارتی خسارہ ملکی کرنٹ اکاؤنٹ عدم ...

مزید پڑھیں »

ریئر ایڈمرل ذکاءالرحمن نےڈی جی پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کا چارچ سنبھال لیا

ریئر ایڈمرل ذکاءالرحمن نےڈی جی پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کا چارچ سنبھال لیا

اسلام آباد (11جنوری،2018)نئے تعینات ہونے والے ڈائریکٹر جنرل پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی ریئر ایڈمرل ذکاءالرحمن نے اپنے عہدے کا چارچ سنبھالیا ہے۔ پاک بحریہ کے ترجمان نے بتایاہے کہ ریئر ایڈمرل ذکاءالرحمن نے 1988میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ ...

مزید پڑھیں »

اردو ادب کے نامور مزاح نگار اور شاعر ابن انشاءکی آج 40ویں برسی

اردو ادب کے نامور مزاح نگار اور شاعر ابن انشاءکی آج 40ویں برسی

ویب ڈیسک(11جنوری،2018) اردو شاعری میں ایک منفرد تازگی،کمال جاذبیت،دلکشی اورحسن و رعنائی پیش کرنیوالے ابن انشاء کی40ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ اردو شعر و ادب میں بے پناہ شہرت پانے والے ابنِ اِنشاء کا اصل نام شیر محمد اور ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی سربراہی :نجم سیٹھی کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی

پی سی بی سربراہی :نجم سیٹھی کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی

لاہور (11جنوری،2018) کرکٹ بورڈ کےسربراہ نجم سیٹھی کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی ہے، چیف جسٹس منصورعلی شاہ کل بروز جمعہ درخواست پرسماعت کریں گے۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست مقامی شہری فرزانہ بی بی نے ناہید بیگ ...

مزید پڑھیں »

ٹوٹل دھمال کی شوٹنگ کا آغاز

ٹوٹل دھمال کی شوٹنگ کا آغاز

ممبئی(11جنوری،2018)بالی ووڈ کی کھڑکی توڑ سپر ہٹ کامیڈی فلم دھمال کے تیسرے سیکوئل ٹوٹل دھمال کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیاہے۔ شوٹنگ کی ابتداء پر تالی بجانے کےلیے بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کو مہمان بنایاگیاتھا۔اس فلم میں انیل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان جانے سےپہلے ایک بارپھر سوچ لیں،امریکا کااپنی عوام کو سفری مشورہ

پاکستان جانے سےپہلے ایک بارپھر سوچ لیں،امریکا کااپنی عوام کو سفری مشورہ

واشنگٹن (11جنوری،2018)امریکانےاپنے شہریوں کو سفری مشورے میں پاکستان کو تیسرے درجے میں رکھاہے اور اس درجے میں سفر کرنےوالوں کو مشورہ دیاگیاہےکہ  اپنے فیصلے پر پھر سوچ بچارکرلیں۔ جن ممالک میں سفربالکل نہ کرنے کا مشورہ دیاگیا ہے ان ممالک ...

مزید پڑھیں »

ملتان: سیزنل انفلو ئنزا کے بعد ڈینگی نے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی

ملتان: سیزنل انفلو ئنزا کے بعد ڈینگی نے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی

ملتان: (11 جنوری 2018) سیزنل انفلو ئنزا کے بعد ڈینگی نے بھی ملتان میں خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ ڈینگی سے متاثرہ ایک مریض کو نشتر اسپتال میں داخل کر لیا گیا۔ ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں سیزنل انفلو ئنزا ...

مزید پڑھیں »

کیلی فورنیا:بارشوں کے بعد مڈ سلائیڈنگ سے 17ہلاک

کیلی فورنیا:بارشوں کے بعد مڈ سلائیڈنگ سے 17ہلاک

کیلی فورنیا: (11جنوری،2018)امریکی ریاست کیلی فورنیا میں بارشوں کے بعد آنے والی لینڈ سلائیڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 17ہوگئی ہے۔ ریسکیوکا عملہ سیلابی پانی اور کیچڑ میں بہہ جانے والے لوگوں کی تلاش کےلیےہیلی کاپٹروں اورکتوں کو استعمال کررہاہے۔منگل ...

مزید پڑھیں »

سامان اٹھانا چھوڑدیں چونکہ اب آگئےروبوٹ سوٹ کیس

سامان اٹھانا چھوڑدیں چونکہ اب آگئےروبوٹ سوٹ کیس

لاس ویگاس(11جنوری،2018)بغیرڈرائیورکی گاڑیاں آنےمیں تو شاید ٹائم لگ جائے مگر خود بخود چلنے والے بیگ مارکیٹ میں آگئے ہیں۔ بغیر کسی ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیوں کی ٹیکنالوجی استعمال کرکے بنائی گئی مصنوعات  لاس ویگاس میں منعقد ہ صارٖفین کے ...

مزید پڑھیں »

پرتھ کرکٹ اسٹیڈیم پرتینوں فارمیٹ کےمقابلوں کی منظوری

پرتھ کرکٹ اسٹیڈیم پرتینوں فارمیٹ کےمقابلوں کی منظوری

پرتھ(11جنوری،2018)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےآسٹریلوی شہرپرتھ کےنئےکرکٹ اسٹیڈیم پر کرکٹ کے تینوں فارمیٹوں، ٹیسٹ، ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کے انعقاد کی منظوری دے دی ہے۔ جدید طرز پر اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولتوں سے مزین اسٹیڈیم رواں ماہ انگلینڈکے ...

مزید پڑھیں »

امریکا شمالی کوریاسے مذاکرات پرتیارہے، ٹرمپ کی جنوبی کوریاکے صدر سے گفتگو

امریکا شمالی کوریاسے مذاکرات پرتیارہے، ٹرمپ کی جنوبی کوریاکے  صدر سے گفتگو

واشنگٹن(11جنوری،2018)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے جنوبی کوریائی ہم منصب  ساتھ گفتگو شمالی کوریاسے بات چیت پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ امریکی صدر نے جنوبی کوریائی صدر مون جےان کو ٹیلی فون کیا جو کہ شمالی کوریااور جنوبی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top