تازہ ترین

Tag Archives: 10102018

مسلم لیگ (ن) کا سندھ کے ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان

مسلم لیگ (ن) کا سندھ کے ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان

لاہور: (14 کتوبر 2018) مسلم لیگ (ن) نے سندھ میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان پیپلزپارٹی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے حق میں دستبردار ...

مزید پڑھیں »

خواجہ سعد رفیق نے حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

خواجہ سعد رفیق نے حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد: (10 اکتوبر 2018) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے ...

مزید پڑھیں »

اسد عمر کی انڈونیشیائی ہم منصب اور عالمی بینک کے سربراہ سے ملاقاتیں

اسد عمر کی انڈونیشیائی ہم منصب اور عالمی بینک کے سربراہ سے ملاقاتیں

بالی: (10 اکتوبر 2018) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے انڈونیشیائی ہم منصب، عالمی بینک کے صدر اور دیگر بین الاقوامی اداروں کے سربراہان سے اہم ملاقاتیں کی ہیں ملاقاتوں میں پاکستان کے معاشی بحران اور دیگر امور پر تبادلہ ...

مزید پڑھیں »

اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی سے متعلق تفتیشی افسر کی رپورٹ احتساب عدالت میں جمع

اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی سے متعلق تفتیشی افسر کی رپورٹ احتساب عدالت میں جمع

اسلام آباد: (10 اکتوبر 2018) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی سے متعلق کیس کی سماعت میں تفتیشی افسر نے احتساب عدالت میں رپورٹ جمع کرادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی جائیداد نیلامی سے ...

مزید پڑھیں »

حکمرانوں نے پنجاب اسمبلی کو نہیں جمہوری نظام کو تالا لگایا، حمزہ شہباز

حکمرانوں نے پنجاب اسمبلی کو نہیں جمہوری نظام کو تالا لگایا، حمزہ شہباز

لاہور: (10 اکتوبر 2018) شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف مسلم لیگ (ن) نے عوامی اسمبلی لگا لی ہے۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے پنجاب اسمبلی کو نہیں جمہوری نظام کو تالا لگایا ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن کا آر ٹی ایس بند کرنے سے متعلق معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا آر ٹی ایس بند کرنے سے متعلق معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد: (10 اکتوبر 2018) الیکشن کمیشن نے آر ٹی ایس بند کرنے سے متعلق معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تحقیقات کیلئے ڈی جی ایف آئی اے کو خط لکھ دیا ہے۔ عام انتخابات میں رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم ...

مزید پڑھیں »

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کل دو روزہ دورے پر تاجکستان روانہ ہوں گے

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کل دو روزہ دورے پر تاجکستان روانہ ہوں گے

اسلام آباد: (10 اکتوبر 2018) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کل دو روزہ دورے پر تاجکستان روانہ ہوں گے۔ وہ دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کل 2 روزہ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نااہلی کیس: سپریم کورٹ نے نظرثانی کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی

وزیراعظم نااہلی کیس: سپریم کورٹ نے نظرثانی کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی

اسلام آباد: (10 اکتوبر 2018) سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست پر نظرثانی کی اپیل کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم ...

مزید پڑھیں »

اسپیکر قومی اسمبلی نے شہبازشریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے

اسپیکر قومی اسمبلی نے شہبازشریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے

اسلام آباد: (10 اکتوبر 2018) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈرز جاری کردیئے ہیں۔ نیب لاہور کو سترہ اکتوبر کے اسمبلی اجلاس میں شہبازشریف کی شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین نیب نے کرپشن کے 9 کیسز کی انکوائری کی منظوری دے دی

چیئرمین نیب نے کرپشن کے 9 کیسز کی انکوائری کی منظوری دے دی

اسلام آباد: (10 اکتوبر 2018) نیب نے کرپشن کے خلاف کارروائیاں تیز کردی ہیں۔ خواجہ سعدرفیق، ثناءاللہ زہری، منظور وٹو اور منظور وسان سمیت دیگر کے خلاف مختلف کرپشن شکایات پر نو انکوائریوں کی منظوری دی گئی ہے۔ نیب بورڈ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان نے ”نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی“ بنانے کا اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان نے ”نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی“ بنانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد: (10 اکتوبر 2018) وزیراعظم عمران خان نے ”نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی“ بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پچاس لاکھ گھر ہمارا ٹارگٹ ہیں جو پانچ سالوں کے اندر بنائے جائیں گے۔ اسلام آباد میں ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ اجلاس میں فواد چوہدری اور مشاہد اللہ کے درمیان تلخ کلامی

سینیٹ اجلاس میں فواد چوہدری اور مشاہد اللہ کے درمیان تلخ کلامی

اسلام آباد: (10 اکتوبر 2018) سینیٹ کے اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور (ن) لیگ کے سینیٹر مشاہداللہ خان میں تلخ کلامی ہو گئی جس پر چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی دونوں کو خاموش کراتے رہے۔ فواد چوہدری کے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top