تازہ ترین

Tag Archives: 10-11-2017

کلبھوش کی بیوی کو خاوند سےملاقات کروانے کی پیشکش انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کی، ترجمان دفتر خارجہ

کلبھوش کی بیوی کو خاوند سےملاقات کروانے کی پیشکش انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کی، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(11نومبر،2017)پاکستان کی جانب سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی بیوی کو اس کے شوہر سے ملاقات کروانے کی پیشکش کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے اب تک سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

پی پی پی آئندہ انتخابات میں دھاندلی نہیں ہونے دیگی، آصف زرداری

پی پی پی آئندہ انتخابات میں دھاندلی نہیں ہونے دیگی، آصف زرداری

اسلام آباد(10نومبر،2017)انتخابات سے متعلق نجی این جی او فافن نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایک کروڑ بیس لاکھ سے زائد خواتین کا ووٹر لسٹوں میں اندراج نہیں ہوسکاہے۔این جی او نے یہ بات سابق صدر اورپی پی ...

مزید پڑھیں »

کراچی اور برینڈ کی سیاست

کراچی اور برینڈ کی سیاست

ٰکراچی اور برینٖڈ کی سیاست مجھے آج بالی ووڈ فلم ’’گبر از بیک‘‘ یاد دلارہی ہے۔ کیا عمدہ اداکاری کی اکشے کمار نے۔ کیا عمدہ اسکریپٹ اور کیا اعلی ڈائیلاگ۔۔۔ ایک ڈائیلاگ آج بہت یاد آیا وہ تھا ’’گبر از ...

مزید پڑھیں »

حضرت امام حسینؓ کا چہلم مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

حضرت امام حسینؓ کا چہلم مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

کراچی، راولپنڈی، لاہور، پشاور، ملتان (10نومبر،2017)ملک بھر میں حضرت امام حسینؓ کا چہلم مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ اسلام آباد/راولپنڈی  اسلام آباد میں مرکزی جلوس جی سکس امام بارگاہ سے نکالا گیا جس میں بڑی تعداد میں عزادارن ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں انسداد بدعنوانی کی مہم جاری، گرفتاریوں کی تعداد 600 سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں انسداد بدعنوانی کی مہم جاری، گرفتاریوں کی تعداد 600 سے تجاوز کرگئی

ریاض: (10 نومبر 2017) سعودی عرب میں جاری انسداد بدعنوانی کی مہم کے دوران مزید گرفتاریاں ہوئی ہیں۔ عام شہریوں نے کرپشن کے خلاف مہم کو سراہا ہے۔ سعودی عرب میں اینٹی کرپشن مہم کے ساتویں روز پولیس نے دفاتر، ...

مزید پڑھیں »

لاہور: صاف پانی پراجیکٹ کمپنی میں لاکھوں کے غبن میں ملوث منیجز گرفتار

لاہور: صاف پانی پراجیکٹ کمپنی میں لاکھوں کے غبن میں ملوث منیجز گرفتار

لاہور: (10 نومبر 2017) پنجاب کمپنیز اسکینڈل کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے صاف پانی پراجیکٹ کمپنی میں لاکھوں کی خورد برد میں ملوث منیجر کو گرفتار کرلیا ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے پنجاب ...

مزید پڑھیں »

حکومت خود انتخابات میں تاخیر چاہتی ہے ،قمرالزماں کائرہ

حکومت خود انتخابات میں تاخیر چاہتی ہے ،قمرالزماں کائرہ

لاہور(10نومبر،2017)پاکستان پیپلز پارٹی رہنما قمرالزمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت خود انتخابات میں تاخیر چاہتی ہے جبکہ نواز شریف کے غلط فیصلوں کا خمیازہ پوری قوم بھگت رہی ہےاگر وہ سی سی آئی کو اہمیت دیتے تو انہیں آج ...

مزید پڑھیں »

حضرت داتا گنج بخشؒ کے 974ویں عرس کی تقریبات کا تیسرا روز

حضرت داتا گنج بخشؒ کے 974ویں عرس کی تقریبات کا تیسرا روز

لاہور: (10 نومبر 2017) حضرت داتاگنج بخشؒ کے 974ویں عرس کی سالانہ تقریبات جاری ہیں۔ تیسرے روز بھی عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے دربار پرحاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ ابوالحسن علی بن عثمان المعروف حضرت علی ...

مزید پڑھیں »

حسن نواز، حسین نواز کو احتساب عدالت کی 30یوم کی ڈیڈلائن ختم

حسن نواز، حسین نواز کو احتساب عدالت کی 30یوم کی ڈیڈلائن ختم

اسلام آباد(10نومبر،2017)اسلام آباد احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کو نیب ریفرنسوں میں 30دن کی ڈیڈلائن آج ختم ہوگئی ہے۔ مقررہ ڈیڈلائن گزرنے کےبعد اب عدالت حسن نواز اور حسین ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد کو افغان طالبان کے خلاف کارروائی کرنا ہوگی، امریکی جنرل جان نکلسن

اسلام آباد کو افغان طالبان کے خلاف کارروائی کرنا ہوگی، امریکی جنرل جان نکلسن

برسلز: (10 نومبر 2017) افغانستان میں نیٹو افواج کے امریکی کمانڈر جنرل جان نکلسن نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی نئی ایشیاء حکمت عملی کے باوجود پاکستان کے رویے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ اسلام آباد کو افغان طالبان کے ...

مزید پڑھیں »

موبائل سروس بحال ہونا شروع

موبائل سروس بحال ہونا شروع

کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ(10نومبر،2017) چہلم امام حسین کے موقع پر بندش کا شکار موبائل فون سروس جلوسوں کے اختتام پر ملک بھر میں بحال ہونا شروع ہوگئ ہے۔ امام حسین کے چہلم کے موقع پر کراچی سمیت سندھ ...

مزید پڑھیں »

پرویز مشرف کی سربراہی میں نئے سیاسی اتحاد کا قیام

پرویز مشرف کی سربراہی میں نئے سیاسی اتحاد کا قیام

دبئی (10نومبر،2017)سابق صدر پرویزمشرف کی سربراہی میں نیا سیاسی اتحاد پاکستان عوامی اتحاد کے نام سے قائم کرلیاگیا ہے۔ اسلام آباد میں آل پاکستان مسلم لیگ اور اس کی ہم خیال جماعتوں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پاکستان عوامی اتحاد ...

مزید پڑھیں »

سعودی وزیر خارجہ کا ایران پر دہشتگردوں کی پشت پناہی کا الزام

سعودی وزیر خارجہ کا ایران پر دہشتگردوں کی پشت پناہی کا الزام

ریاض: (10 نومبر 2017) سعودی وزیر خارجہ عادل الجیبر نے ایران پر دہشتگردوں کی پشت پناہی کا الزام لگادیا ہے۔ انہوں نے دہشتگردی میں معاونت پر ایران پر پابندیوں کا مطالبہ بھی کردیا ہے۔ سعودی عرب اور حوثیوں باغیوں میں ...

مزید پڑھیں »

ن لیگ کا انتخابی سرگرمیاں شروع کرنے کافیصلہ

ن لیگ کا انتخابی سرگرمیاں شروع کرنے کافیصلہ

لاہور(10نومبر،2017)مسلم لیگ ن نے بھی انتخابی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کر تے ہوئے ن لیگی قائدنوازشریف نے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کو متحرک ہونے کی ہدایت کردی ہے جبکہ ایبٹ آباد میں بیس نومبر سے جلسوں کا باقاعدہ آغاز ...

مزید پڑھیں »

انڈ نائنٹین ایشیاء کپ، افتتاحی میچ میں افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کو شکست

انڈ نائنٹین ایشیاء کپ، افتتاحی میچ میں افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کو شکست

کولا لمپور: (10 نومبر 2017) ایشیا کپ انڈر نائینٹین کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی کردیا ہے۔ ملائشیا میں جاری ایشیاء کپ انڈر نائینٹین کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں ...

مزید پڑھیں »

فیصل آباد: ڈکیتی کی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی

فیصل آباد: ڈکیتی کی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی

فیصل آباد: (10 نومبر 2017) چوروں اور ڈاکوؤں کا راج برقرار ہے۔ ڈکیتی کی مزاحمت کرنے پر ڈاکو کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ فیصل آباد میں ڈکیتی کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ ہوتا ...

مزید پڑھیں »

ایچ ای سی اور سومالیہ کی وزارت برائے تعلیم و ثقافت کے درمیان تعاون کے فروغ کا معاہدہ

ایچ ای سی اور سومالیہ کی وزارت برائے تعلیم و ثقافت کے درمیان تعاون کے فروغ کا معاہدہ

اسلام آباد: (10 نومبر 2017) ایچ ای سی اور سومالیہ کی وزارت برائے تعلیم، ثقافت اور اعلیٰ تعلیم نے اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرلیے ہیں۔ معاہدے کے مطابق دونوں ...

مزید پڑھیں »

سردار آصف ایک بار پھر پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

سردار آصف ایک بار پھر پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

لاہور(10نومبر،2017)سابق وزیرخارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی رہنما سردار آصف احمد علی نے دوبارہ پاکستان تحریک تحریک انصاف میں شامل ہونے کااعلان کردیا ہے۔ گلبرگ میں عمران خان کے گھر آنے پر سابق وزیرخارجہ سردار آصف علی مان گئے اور دوبارہ ...

مزید پڑھیں »

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا غیر محفوظ طریقے سے پھلوں کو پکانے پر پابندی لگانے کا فیصلہ

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا غیر محفوظ طریقے سے پھلوں کو پکانے پر پابندی لگانے کا فیصلہ

لاہور: (10 نومبر 2017) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے غیر محفوظ طریقے سے پھلوں کو جلدی پکانے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تمام کولڈ اسٹوریج، فروٹ فارمز اور منڈیوں کو نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top