تازہ ترین

Tag Archives: 10-09-2018

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو طلب

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو طلب

اسلام آباد: (11 ستمبر 2018) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو طلب کرلیا گیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ جبکہ نئی قومی اسمبلی کا معمول کا اجلاس 14 ستمبر کو شروع ہوگا۔ ...

مزید پڑھیں »

العزیزیہ، فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت آج ہوگی

العزیزیہ، فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (11ستمبر، 2018)العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت آج پھر ہوگی۔سماعت ساڑھے 12بجےاحتساب عدالت میں ہوں گی۔ احتساب عدالت کے جج محمدارشد ملک ریفرنسز پر سماعت کریںگے۔ احتساب عدالت نے جے آئی ٹی کےسربراہ واجد ضیاءکوآج طلب کر ...

مزید پڑھیں »

سی پیک پر پاکستان اور چین کے درمیان مکمل اتفاق رائے ہے، دفتر خارجہ

سی پیک پر پاکستان اور چین کے درمیان مکمل اتفاق رائے ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: (10 ستمبر 2018) دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سی پیک کے کامیاب عملدرآمد کیلئے پرعزم ہے۔ اس منصوبے پر پاکستان اور چین کے درمیان مکمل اتفاق رائے ہے۔ دفترِ خارجہ ...

مزید پڑھیں »

محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا

محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا

کراچی: (10 ستمبر 2018) محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا۔ نئے اسلامی سال 1440 ہجری کا آغاز 12 ستمبر کو ہوگا۔ چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی جلد تکمیل پر زور دیا

وزیراعظم کا دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی جلد تکمیل پر زور دیا

اسلام آباد: (10 ستمبر 2018) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین واپڈا مزمل حسین نے ملاقات کی ہے۔ عمران خان کو واپڈا کے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے ...

مزید پڑھیں »

حکومت نے آغاز میں ہی ملک کو بحرانوں کی طرف دھکیل دیا ، مولانا فضل الرحمان

حکومت نے آغاز میں ہی ملک کو بحرانوں کی طرف دھکیل دیا ، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: (10 ستمبر 2018) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے آغاز سے ملک کو بحرانوں کی طرف دھکیل دیا ہے۔ ملک اور بین الاقوامی سطح پر قادیانی نیٹ ورک متحرک ہوگیا ہے۔ ایم ایم اے ...

مزید پڑھیں »

پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر: وزیراعظم کی دو ہفتوں میں سفارشات پیش کرنے کی ہدایت

پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر: وزیراعظم کی دو ہفتوں میں سفارشات پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: (10 ستمبر 2018) وزیراعظم عمران خان نے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے منصوبے کے حوالے سے کمیٹی کو حتمی سفارشات آئندہ دو ہفتوں میں پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف کو خداحافظ :حکومت کاگاڑیوں،اسمارٹ فون، پنیرکی درآمدات بند کرنے پرغور

آئی ایم ایف کو خداحافظ :حکومت کاگاڑیوں،اسمارٹ فون، پنیرکی درآمدات بند کرنے پرغور

اسلام آباد(10ستمبر 2018)پاکستانی حکومت کے اقتصادی مشیروں نے آئی ایم ایف سے قرضہ نہ لینے کےلیے متفرق انقلابی اقدامات پر غورکیا ہے جس میں پرتعیش گاڑیوں، اسمارٹ فون اور پنیر کی درآمد پر پابندی بھی شامل ہے۔ متحدہ عرب امارات ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم دیامیر بھاشا ڈیم کےلیے 32لاکھ روپے دے گی، سرفراز احمد

قومی ٹیم دیامیر بھاشا ڈیم کےلیے 32لاکھ روپے دے گی، سرفراز احمد

لاہور(10ستمبر 2018) قومی ٹیم کےکپتان سرفراز احمد نے کہا ہےکہ قومی ٹیم دیامیر بھاشا ڈیم کےلیے 32لاکھ روپے دے گی جبکہ ملک کی خاطر سب کا سامنے آنا خوش آئند ہے۔ لاہور میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے سرفرازاحمد کاکہناتھاکہ ٹیم ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کا ایشیاکپ کے تمام میچزکوفل ون ڈے اسٹیٹس

آئی سی سی کا ایشیاکپ کے تمام میچزکوفل ون ڈے اسٹیٹس

دبئی (10ستمبر 2018)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایشیاکپ کے تمام میچزکوفل ون ڈے اسٹیٹس دے دیا ہے۔ ٹورنامنٹ میں پانچ ایشین ٹیسٹ ممالک کے ساتھ کوالیفائرہانگ کانگ شامل ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایشیاکپ کے تمام میچزکوفل ون ڈے اسٹیٹس دے ...

مزید پڑھیں »

فرانس:چاقو کے حملے میں 7افراد زخمی

فرانس:چاقو کے حملے میں 7افراد زخمی

پیرس(10ستمبر،2018) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں چاقو اور لوہے کے سریے سے لیس ایک شخص نے حملے میں 7 افراد کو زخمی کر دیا ہے. پولیس کے مطابق 7میں سے 4افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جبکہ حملہ آور کی شناخت ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے میں ہیضے کی وباءسے 10افراد ہلاک

زمبابوے میں ہیضے کی وباءسے 10افراد ہلاک

ہرارے (10ستمبر،2018)زمبابوے کے دارالحکومت ہرارےمیں آلودہ پانی پینے سے ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی جس سے 10افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہرارے شہر کےصحت کے شعبے کے ڈائریکٹرنےبتایاہےکہ آلودہ پانی کے پینے کےسبب ہیضے کی وباء سے اب تک 300افراد اسپتال ...

مزید پڑھیں »

بھارت،انگلینڈ ٹیسٹ:انگلینڈ 154رنزکی سبقت کے ساتھ دوسری اننگز کاآغاز کرے گا

بھارت،انگلینڈ ٹیسٹ:انگلینڈ 154رنزکی سبقت کے ساتھ دوسری اننگز کاآغاز کرے گا

لندن (10ستمبر،2018)لندن میں پانچویں اورآخری کرکٹ ٹیسٹ میں انگلینڈ ،بھارت کے خلاف اپنے کل (اتوار) کے سکور 114رنزدوکھلاڑی آئوٹ پر اپنی دوسری اننگز کاکھیل آج پیر سے پھر شروع کرے گا۔ اوول کے تاریخی گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top