تازہ ترین

Tag Archives: 10-09-2017

خانیوال: بااثر وڈیرے کا غریب نوجوان پر وحشیانہ تشدد

خانیوال: بااثر وڈیرے کا غریب نوجوان پر وحشیانہ تشدد

خانیوال: (10 ستمبر 2017) بااثر وڈیرے نے موبائل چوری کا الزام لگاکر غریب نوجوان کو زنجیروں سے باندھ کر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تحصیل کبیروالا میں زمیندار مظہر حسین نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر غریب نوجوان علی ...

مزید پڑھیں »

کے پی میں مزید 312افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، 20افرادجاں بحق

کے پی میں مزید 312افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، 20افرادجاں بحق

پشاور:(10ستمبر،2017)خیبرپختونخواہ میں ڈینگی سےمزیددوافرادجاں بحق ہوگئے۔جس کےبعدمرنےوالوں کی تعدادبیس ہوگئی ہے۔مزیدتین سوبارہ افرادمیں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق پشاور کے خیبرٹیچنگ اسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ 20سالہ منصور اور لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا میں سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

خیبرپختونخوا میں سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

پشاور: (10 ستمبر 2017) خیبرپختونخوا میں سبزیوں کے قیمتیں کم نہ ہوسکیں۔ پیاز اور ٹماٹر خریدنا بھی مشکل ہوگیا۔ پیاز کی فی کلوقیمت 100 روپے سے تجاوز کرگئی۔ عید گزر گئی مگر سبزیوں کی قیمتیں بدستور آسمان سے باتیں کر ...

مزید پڑھیں »

چیمپیئنز ٹرافی کے بعد نوجوان کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں، شعیب ملک

چیمپیئنز ٹرافی کے بعد نوجوان کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں، شعیب ملک

لاہور: (10 ستمبر 2017) مڈل آرڈر بلے باز شعیب ملک کا کہنا ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی کے بعد نوجوان کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں۔ ہوم گراؤنڈ میں ورلڈالیون کو شکست دینے کا اچھا موقع ہے۔ لاہور میں میڈیا سے ...

مزید پڑھیں »

حج 2017میں حکومت نے بہترین انتظامات کیے، سردار محمد یوسف

حج 2017میں حکومت نے بہترین انتظامات کیے، سردار محمد یوسف

اسلام آباد:(10ستمبر،2017)وفاقی وزیر مذہبی امور سردارمحمد یوسف نے کہا ہے کہ حج 2017میں حجاج کرام کے لیئے حکومت پاکستان نے بہترین انتظامات کئیے۔ اسلام آباد میں حج 2017کے حوالے پریس کانفرنس میں وفاقی وزیر مذہبی امور کا کہناتھا کہ بھارتی ...

مزید پڑھیں »

بھارتی دراندازی کا مؤثر جواب دینے پر کورکمانڈر راولپنڈی کی نوجوانوں کی تعریف

بھارتی دراندازی  کا مؤثر جواب دینے پر کورکمانڈر راولپنڈی کی نوجوانوں کی تعریف

راولپنڈی:(10ستمبر،2017)کورکمانڈرراولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے لائن آف کنٹرول پرتعینات فوجیوں کی جانب سے بھارتی دراندازی کا منہ توڑ جواب دینے پر ان کے حوصلے کو سراہا ہے۔ پاک فوج کےتعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

ہارون آباد: دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

ہارون آباد: دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

ہارون آباد: (10 ستمبر 2017) دو موٹرسائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے ہارون آباد کے نواحی گاؤں 108 سکس آر کے قریب دو موٹر سائیکلوں ...

مزید پڑھیں »

چنیوٹ: شادی سے انکار پر کزن نے خاتون کے ہاتھوں کی انگلیاں کاٹ دی

چنیوٹ: شادی سے انکار پر کزن نے خاتون کے ہاتھوں کی انگلیاں کاٹ دی

چنیوٹ: (10 ستمبر 2017) شادی سے انکار پر کزن نے خاتون کے ہاتھوں کی انگلیاں کاٹ دیں۔ ادھر ملتان میں خاتون کے اغواء کیخلاف احتجاج کیا گیا۔ چنیوٹ کے علاقے بھٹو کالونی کی رہائشی خاتون کے شادی سے انکار پر ...

مزید پڑھیں »

لندن: ہزاروں افراد کا برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے خلاف احتجاج

لندن: ہزاروں افراد کا برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے خلاف احتجاج

لندن: (10 ستمبر 2017) ہزاروں افراد نے برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ یورپی اتحاد سے علیحدگی پر برطانیہ کو نقصان ہوگا۔ برطانوی  میڈیا کے مطابق دس ہزار سے زائد افراد ...

مزید پڑھیں »

سمندری طوفان نے کیوبا، کیریبین جزائر اور میکسیکو میں تباہی مچادی

سمندری طوفان نے کیوبا، کیریبین جزائر اور میکسیکو میں تباہی مچادی

ویب ڈیسک: (10 ستمبر 2017) سمندری طوفان ارما، ہوزے اور کاٹیانے کیوبا، کیریبین جزائر اور میکسیکو میں تباہی مچادی ہے۔ چوتھا طوفان شمال میں واقع سمندر میں زور پکڑ رہا ہے۔ سمندری طوفان ارما ایک مرتبہ پھر پانچ درجے کا ...

مزید پڑھیں »

تمام سیاسی جماعتیں ملک کو عدم استحکام سے بچائیں،فاروق ستار

تمام سیاسی جماعتیں ملک کو عدم استحکام سے بچائیں،فاروق ستار

لاہور:(10اگست،2017)ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ وہ سیاستدان ہیں اس لیے کراچی سے چند گھنٹے میں لاہور پہنچ گئےجو نااہل ہوئے وہ تاحال اسلام آباد سے لاہور نہیں پہنچ سکے۔اگر کسی کے پاس مشیروں ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top