تازہ ترین

Tag Archives: 07-10-2018

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی نیب آفس میں شہباز شریف سے ملاقات

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی نیب آفس میں شہباز شریف سے ملاقات

لاہور: (07 اکتوبر 2018) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنے بھائی سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے نیب آفس میں ملاقات کی ہے۔ نوازشریف کے ہمراہ حمزہ شہباز اور سلمان شہباز موجود تھے۔ قانونی ٹیم نے ...

مزید پڑھیں »

جتنا مرضی شور مچائیں کرپٹ افراد کو نہیں چھوڑوں گا، عمران خان

جتنا مرضی شور مچائیں کرپٹ افراد کو نہیں چھوڑوں گا، عمران خان

لاہور: (07 اکتوبر 2018) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جتنا مرضی شور مچائیں کرپٹ افراد کو نہیں چھوڑوں گا۔ شہبازشریف کی گرفتاری پر شور مچانے والے زیادہ دیر جیل سے باہر نہیں رہیں گے۔ لاہور میں صحافیوں ...

مزید پڑھیں »

دبئی ٹیسٹ کا پہلا روز مکمل، پاکستان کے 255 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ

دبئی ٹیسٹ کا پہلا روز مکمل، پاکستان کے 255 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ

دبئی: (07 اکتوبر 2018) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ پہلے دن کا کھیل مکمل ہوگیا جس میں شاہینوں نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز بنائے۔ محمد ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کی سرکاری اراضی پر کچی آبادیوں کو ریگولرائز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی سرکاری اراضی پر کچی آبادیوں کو ریگولرائز کرنے کی ہدایت

لاہور: (07 اکتوبر 2018) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کابینہ کے اجلاس میں سرکاری اراضی پر کچی آبادیوں کو ریگولرائز کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس پنجاب میں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے آسٹریلیا کیخلاف بغیر کسی نقصان کے 177 رنز، محمد حفیظ کی شاندار سنچری

پاکستان کے آسٹریلیا کیخلاف بغیر کسی نقصان کے 177 رنز، محمد حفیظ کی شاندار سنچری

دبئی: (07 اکتوبر 2018) دبئی ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے اپنی پہلی انگنز میں 57 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 178رنزبنا لیے ہیں، جس میں محمد حفیظ کی شاندار سنچری بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کی گرفتاری کے معاملے پر شریف فیملی کی بیٹھک

شہباز شریف کی گرفتاری کے معاملے پر شریف فیملی کی بیٹھک

لاہور: (07 اکتوبر 2018) جاتی امراء میں شہبازشریف کی گرفتاری کے معاملے پر شریف فیملی کی اہم بیٹھک ہوئی ہے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف سے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں مریم نواز بھی موجود تھیں۔ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہورپہنچیں گے

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہورپہنچیں گے

اسلام آباد (07اکتوبر، 2018)وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہورپہنچ رہےہیں. وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے میں پنجاب کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں سوروزہ ایجنڈے پرپیش رفت کا جائزہ لیاجائے ...

مزید پڑھیں »

کراچی:آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

کراچی:آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

کراچی(07اکتوبر، 2018)کراچی میں سورج کا غصہ آج سے مزید بڑھنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔درجہ حرارت 38سے40 سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔سمندری ہوائیں بھی رخ موڑ ...

مزید پڑھیں »

امریکی سینیٹ نےمتنازع شخص کی بحیثیت سپریم کورٹ جج نامزدگی کی توثیق کردی

امریکی سینیٹ نےمتنازع شخص کی بحیثیت سپریم کورٹ جج نامزدگی کی توثیق کردی

واشنگٹن(07اکتوبر، 2018)امریکی سینیٹ نے متنازع جج بریٹ کیوانا کی بطور سپریم کورٹ جج نامزدگی کی توثیق کردی ہے۔ امریکی سینیٹ میں رائے شماری میں کیوانا کے حق میں50 اور مخالفت میں 48 ووٹ آئے۔بریٹ کیوانا سپریم کورٹ میں تاحیات جج ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019کی ٹرافی کراچی پہنچ گئی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019کی ٹرافی کراچی پہنچ گئی

کراچی(07اکتوبر، 2018) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019کی ٹرافی کراچی پہنچ گئی ہے۔ ورلڈ کپ ٹرافی کی آج نیشنل اسٹیڈیم سمیت کئی مقامات پر نمائش ہوگی ۔۔ورلڈ کپ ٹرافی اسلام آباد سے کراچی لائی گئی ہے۔ ویڈیودیکھنے کےلیے پلے ...

مزید پڑھیں »

لاڑکانہ کے طالب علم کے نام پر اربوں روپے کے ٹریڈ اکاؤنٹ کا انکشاف

لاڑکانہ کے طالب علم کے نام پر اربوں روپے کے ٹریڈ اکاؤنٹ کا انکشاف

کراچی(07اکتوبر، 2018)کراچی کے فالودے والے کے بعد لاڑکانہ کے طالب علم کے نام پر بھی اربوں روپے کے ٹریڈ اکاؤنٹ کا انکشاف ہوا ہے۔ لاڑکانہ کے ایک طالب علم کے نام پر بڑی تعمیراتی کمپنی نے اکاؤنٹ کھولا اور 2013۔ ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف، بھائی سے ملاقات کیلئے عدالت میں درخواست دائر کریں گے

نواز شریف، بھائی سے ملاقات کیلئے عدالت میں درخواست دائر کریں گے

اسلام آباد (07اکتوبر، 2018)سابق وزیر اعظم نواز شریف پیر کو شہباز شریف سے ملاقات کیلئے عدالت میں درخواست دائر کریں گے. ذرائع کے مطابق نیب میں گرفتار ملزمان سے ملاقات کے دن سوموار اور منگل مخصوص کیے گئے ہیں اور ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top