تازہ ترین

Tag Archives: 06-12-2018

پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس، موجودہ سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ

پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس، موجودہ سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد: (06 دسمبر 2018) نیول ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں، ترقیاتی منصوبوں اور موجودہ سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ترجمان پاک ...

مزید پڑھیں »

ہم یوٹرن نہیں لیتے، بلاول بھٹو

ہم یوٹرن نہیں لیتے، بلاول بھٹو

اسلام آباد: (06 دسمبر 2018) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم یوٹرن نہیں لیتے۔ ہم نے پھانسی کا پھندا چوما لیکن یوٹرن نہیں لیا۔  زیبسٹ یونیورسٹی اسلام آباد میں سندھ کلچر ڈے منایا گیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین ...

مزید پڑھیں »

العزیزیہ ریفرنس: خواجہ حارث کے حتمی دلائل آج بھی مکمل نہ ہوسکے

العزیزیہ ریفرنس: خواجہ حارث کے حتمی دلائل آج بھی مکمل نہ ہوسکے

اسلام آباد: (06 دسمبر 2018) العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کے حتمی دلائل آج بھی مکمل نہ ہوسکے۔ العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس کی سماعت اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر دو میں جج محمد ...

مزید پڑھیں »

کراچی: فیکٹریوں میں لوٹ مار کرنے والے گروہ کے دو کارندے گرفتار

کراچی: فیکٹریوں میں لوٹ مار کرنے والے گروہ کے دو کارندے گرفتار

کراچی: (06 دسمبر 2018) پولیس نے فیکٹریوں میں لوٹ مار کرنے والے گروہ کے دوکارندوں کو گرفتار کرلیا۔ کراچی میں تھانہ سائٹ اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فیکٹریوں میں لوٹ مار کرنے والے گروہ کے دو کارندوں کو گرفتارکرلیا ...

مزید پڑھیں »

ماڈل ٹاؤن کیس: طاہر القادری کا جے آئی ٹی کے قیام پر وزیراعظم سے اظہار تشکر

ماڈل ٹاؤن کیس: طاہر القادری کا جے آئی ٹی کے قیام پر وزیراعظم سے اظہار تشکر

اسلام آباد: (06 دسمبر 2018) ڈاکٹر طاہر القادری نے ماڈل ٹاؤن کیس میں نئی جے آئی ٹی کے قیام کے سلسلے میں حکومت کے کردار پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے ...

مزید پڑھیں »

خسارہ کم کرنے اور برآمدات بڑھانے کی ضرورت ہے، فواد چوہدری

خسارہ کم کرنے اور برآمدات بڑھانے کی ضرورت ہے، فواد چوہدری

لندن: (06 دسمبر 2018) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کو ہر سال تیس بلین ڈالرز کی ضرورت ہے۔ ہمیں خسارہ کم کرنے اور برآمدات بڑھانے کی ضرورت ہے۔ فواد چوہدری نے لندن میں برطانوی اراکین پارلیمنٹ ...

مزید پڑھیں »

فیاض الحسن چوہان کو نواز شریف پر تنقید مہنگی پڑ گئی

فیاض الحسن چوہان کو نواز شریف پر تنقید مہنگی پڑ گئی

لاہور: (06 دسمبر 2018) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کو نواز شریف پر تنقید مہنگی پڑی گئی۔ فیاض الحسن چوہان نے مخالفین پر جارحانہ انداز اپنایا تو نوجوان لیگی قائدین پر تنقید برداشت نہ کر پائے اور صوبائی وزیر ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی وی حملہ کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت کی درخواست پر نوٹس جاری

پی ٹی وی حملہ کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت کی درخواست پر نوٹس جاری

اسلام آباد: (06 دسمبر 2018) پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے شاہ محمود قریشی کی بریت کی درخواست پر پراسیکیوشن کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت میں پی ٹی وی ...

مزید پڑھیں »

فواد چوہدری پر پابندی: سلیم مانڈوی والا کی چیئرمین سینیٹ کے اقدام کی مخالفت

فواد چوہدری پر پابندی: سلیم مانڈوی والا کی چیئرمین سینیٹ کے اقدام کی مخالفت

اسلام آباد: (06 دسمبر 2018) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے وزیراطلاعات فواد چوہدری پر پابندی لگانے کے چیئرمین سینیٹ کے اقدام کی مخالفت کردی ہے۔ سلیم مانڈوی والا نے پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ سمیت دیگر جماعتوں کے اتفاق ...

مزید پڑھیں »

بھارت سے مذاکرات کا آغاز بہت ضروری ہے، ترجمان دفتر خارجہ

بھارت سے مذاکرات کا آغاز بہت ضروری ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: (06 دسمرب 2018) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ بھارت سے مذاکرات کا آغاز بہت ضروری ہے لیکن بھارتی انتخابات ان کی پالیسی پر اثر انداز ہورہے ہیں۔ کشمیر پاکستان کا سرفہرست ایجنڈا رہے ...

مزید پڑھیں »

جمال خاشقجی کے قتل پر کچھ کہنے سے پہلے مزید شواہد درکار ہیں، امریکی وزیر دفاع

جمال خاشقجی کے قتل پر کچھ کہنے سے پہلے مزید شواہد درکار ہیں، امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن (06دسمبر، 2018) امریکی وزیر دفاع جم میٹس کا کہنا ہے کہ جمال خاشقجی کے قتل پر کچھ کہنے سے پہلے مزید شواہد درکار ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو میں امریکی وزیر دفاع جم میٹس نے کہا کہ انہیں یقین ہے ...

مزید پڑھیں »

حوثی باغیوں کا وفد مذاکرات کے لیے سوئیڈن پہنچ گیا

حوثی باغیوں کا وفد مذاکرات کے لیے سوئیڈن پہنچ گیا

صنعاء:(06دسمبر، 2018) یمن میں جاری شدید خانہ جنگی کے پیش نظر امن مشن کی خاطر حوثی باغیوں کا وفد مذاکرات کے لیے سوئیڈن پہنچ گیا۔  یمن کی بندرگاہ الحدیدہ میں حالیہ دنوں میں حوثی باغیوں اور یمنی فورسز کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: (06 دسمبر 2018) وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔ اجلاس میں 20 نکاتی ایجینڈے پر غور ہوگا۔ جبکہ گلگت بلتستان کو آئینی صوبہ بنائے جانے کا معاملہ ایک بار پھر ایجنڈے میں شامل کرلیا گیا ...

مزید پڑھیں »

بابری مسجد کی شہادت کو 26 سال:بھارتی مسلمان آج یوم سیاہ منائیں گے

بابری مسجد کی شہادت کو 26 سال:بھارتی مسلمان آج یوم سیاہ منائیں گے

نئی دہلی:(06دسمبر، 2018) بھارت میں تاریخی بابری مسجد کی شہادت کو 26 سال بیت گئے، مسلمان آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ احتجاج کے طورپر مسلمان آج یوم سیاہ منائیں گے۔ایودھیا میں سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔آرکیالوجسٹ کا کہناہے کہ ...

مزید پڑھیں »

امریکی فضائیہ کےدو طیارےجاپان کی سمندری حدودمیں ٹکرا گئے، 7افراد لاپتہ

امریکی فضائیہ کےدو طیارےجاپان کی سمندری حدودمیں ٹکرا گئے، 7افراد لاپتہ

ٹوکیو:(06دسمبر، 2018)امریکی فضائیہ کےدو طیارےجاپان کی سمندری حدودمیں ٹکرا گئے۔ امریکی میڈیاکےمطابق سی 130ٹینکرپرعملےکے5اورایف18فائٹرپر2ارکان سوارتھے۔حکام نے بتایا ہے کہ جب حادثہ ہواتب دونوں طیارےمعمول کی تربیتی پروازپرتھے۔ حکام کے مطابق طیاروں نےجنوبی جاپان کےلواکونی ایئراسٹیشن سےاڑان بھری تھی۔ ترجمان امریکی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top