تازہ ترین

Tag Archives: 02102018

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن سے ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن سے ملاقات

واشنگٹن: (02 اکتوبر 2018) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران دو طرفہ اور علاقائی سلامتی کے امور زیر بحث آئے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی افغان صوبے ننگرہار میں دہشتگرد حملے کی مذمت

پاکستان کی افغان صوبے ننگرہار میں دہشتگرد حملے کی مذمت

اسلام آباد: (02 اکتوبر 2018) پاکستان نے افغان صوبے ننگرہار میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یقین ہے کہ ایسی بزدلانہ کارروائیوں سے افغان عوام کو اپنا جمہوری حق استعمال کرتے ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کی اردن کے باشاہ سے ملاقات، باہمی تعاون پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی اردن کے باشاہ سے ملاقات، باہمی تعاون پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: (02 اکتوبر 2018) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تین روزہ سرکاری دورہ پر اردن پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف نے اردن کے بادشاہ عبداللہ بن الحسین سے ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال اور باہمی ...

مزید پڑھیں »

رانا مشہود کے کچھ بھی کہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، فواد چوہدری

رانا مشہود کے کچھ بھی کہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، فواد چوہدری

اسلام آباد: (02 اکتوبر 2018) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے (ن) لیگی رہنما رانا مشہود کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ رانا مشہود کے کچھ بھی کہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ واضح رہے کہ رانا مشہود نے ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ کا گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

سینیٹ کا گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد: (02 اکتوبر 2018) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ کا اجلاس چیئرمین سینیٹر طلحہٰ محمود کی زیرصدارت ...

مزید پڑھیں »

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے عالمی بینک کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ عمران اسماعیل  سے عالمی بینک کے وفد کی ملاقات

کراچی: (02 اکتوبر 2018) گورنر سندھ عمران اسماعیل سے عالمی بینک کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں کراچی شہر کی ترقیاتی ضروریات اور مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عالمی بینک کے جنوبی ایشیاء ...

مزید پڑھیں »

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بجلی کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بجلی کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: (02 اکتوبر 2018) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں بجلی کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ...

مزید پڑھیں »

بدعنوانی کا خاتمہ اور عوام کی لوٹی ہوئی رقم واپس دلانا اولین ترجیح ہے، چیئرمین نیب

بدعنوانی کا خاتمہ اور عوام کی لوٹی ہوئی رقم واپس دلانا اولین ترجیح ہے، چیئرمین نیب

لاہور: (02 اکتوبر 2018) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ اور عوام کی لوٹی ہوئی رقم واپس دلانا اولین ترجیح ہے۔ کہ چہرے نہیں مقدمے دیکھنے کا اصول اپنالیا ہے۔ چیئرمین ...

مزید پڑھیں »

اسحاق ڈار کے بینک اکاؤنٹس اور جائیداد قبضے میں لینے کا حکم، تحریری فیصلہ جاری

اسحاق ڈار کے بینک اکاؤنٹس اور جائیداد قبضے میں لینے کا حکم، تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد: (02 اکتوبر 2018) احتساب عدالت نے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد نیلام کرنے کے حوالے سے تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ عدالت نے اسحاق ڈار کے بینک اکاؤنٹس اور جائیداد قبضے میں لینے کا حکم دیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان سے پاک بحریہ کے سربراہ اور شیخ رشید کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے پاک بحریہ کے سربراہ اور شیخ رشید کی ملاقات

اسلام آباد: (02 اکتوبر 2018) وزیراعظم عمران خان سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی اور وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے الگ الگ ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی ...

مزید پڑھیں »

پاک افغان سرحد پر پاک فوج کی چوکی پر حملہ، جوابی کارروائی میں 7 دہشتگرد ہلاک

پاک افغان سرحد پر پاک فوج کی چوکی پر حملہ، جوابی کارروائی میں 7 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: (02 اکتوبر 2018) شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب پاکستان کی فوجی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے۔ پاک فوج کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں سات دہشتگرد ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ پاک فوج ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر عاصم کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

ڈاکٹر عاصم کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

کراچی: (02 اکتوبر 2018) احتساب عدالت نے سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ہے۔ احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین کی جانب سے دائر کردہ درخواست برائے بیرونی ملک روانگی کی ...

مزید پڑھیں »

حکومت کی بجلی مہنگی کرنے کی تیاری، اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

حکومت کی بجلی مہنگی کرنے کی تیاری، اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: (02 اکتوبر 2018) حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کرلی ہے اور اس حوالے سے فیصلے کرنے کےلیے  اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں بجلی کی قیمتوں ...

مزید پڑھیں »

وزیر خارجہ آج مائیک پومپیو اور جان بولٹن سے ملاقات کریں گے

وزیر خارجہ آج مائیک پومپیو اور جان بولٹن سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد: (02 اکتوبر 2018) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج واشنگٹن میں اپنے امریکی ہم منصب مائیک پومپیو سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات کے دوران دو طرفہ اور علاقائی سلامتی کے امور زیر بحث آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top