تازہ ترین

Tag Archives: 02012018

نواز شریف سعودی عرب سے وطن واپس، پنجاب ہاؤس پہنچ گئے

نواز شریف سعودی عرب سے وطن واپس، پنجاب ہاؤس پہنچ گئے

اسلام آباد: (03 جنوری 2018) سابق وزیراعظم نوازشریف جدہ سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ نواز شریف کل صبح مریم نواز کے ہمراہ احتساب عدالت پیش ہوں گے۔ سابق وزیراعظم نوا زشریف کو لانے والا طیارہ بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دیں، قومی سلامتی کمیٹی

پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دیں، قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد: (02 جنوری 2018) وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اجلاس تین گھنٹے سے زائد جاری رہا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ...

مزید پڑھیں »

امریکی صدر کے پاکستان مخالف بیان پر قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ختم

امریکی صدر کے پاکستان مخالف بیان پر قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ختم

اسلام آباد: (02 جنوری 2018) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ختم ہوگیا۔ اجلاس میں امریکی صدر کے پاکستان مخالف بیان کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں ...

مزید پڑھیں »

چین ہر قسم کی صورتحال میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، چینی سفیر

چین ہر قسم کی صورتحال میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، چینی سفیر

اسلام آباد: (02 جنوری 2018) چین نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی بے مثال کامیابیوں کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین ہر قسم کی صورتحال میں ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ پاکستان میں چینی ...

مزید پڑھیں »

وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

کوئٹہ: (02 جنوری 2018) وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ انہوں نے یہ فیصلہ آج اسمبلی میں آنے والی وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد کی۔ وزیر داخلہ ...

مزید پڑھیں »

سیکریٹری پورٹ قاسم اتھارٹی محمد ثاقب دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

سیکریٹری پورٹ قاسم اتھارٹی محمد ثاقب دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

اسلام آباد: (02 جنوری 2018) سیکریٹری پورٹ قاسم اتھارٹی محمد ثاقب سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اجلاس میں جاری تھا کہ اچانک سیکریٹری ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف جدہ سے پاکستان کیلئے روانہ

نواز شریف جدہ سے پاکستان کیلئے روانہ

ریاض: (02 جنوری 2017) سابق وزیراعظم نوازشریف جدہ سے پاکستان روانہ ہوگئے۔ نوازشریف کوان کی رہائش گاہ سے مسلم لیگی کارکنوں  نے رخصت کیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی ایئر لائن کی پرواز سے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں۔ نوازشریف ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری

اسلام آباد: (02 جنوری 2018) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف حالیہ بیان پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top