ملائیشیا کی حکومت کا سزائے موت ختم کرنے کا اعلان October 11, 2018 کوالا لمپور:(11 اکتوبر 2018) ملائیشیا کی حکومت نے ملک میں سزائے موت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ملائیشیا کے وزیر قانون داتوک لیو ووئی نے کہا کہ سزائے موت پر پابندی کیلئے قانون اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ... مزید پڑھیں »