محبوبہ مفتی اپنے بھارتی آقاؤں کی وفا دار آلہ کار ہیں، سید علی گیلانی

سری نگر: (4 فروری 2018) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی اپنے بھارتی آقائوں کی وفادار آلہ کار ہیں۔ سرینگر میں جاری ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ کٹھ پتلی وزیراعلیٰ بھارتی فوج کی نمائندہ بن کر عالمی برادری کوگمراہ … Continue reading محبوبہ مفتی اپنے بھارتی آقاؤں کی وفا دار آلہ کار ہیں، سید علی گیلانی