تازہ ترین
محبوبہ مفتی اپنے بھارتی آقاؤں کی وفا دار آلہ کار ہیں، سید علی گیلانی

محبوبہ مفتی اپنے بھارتی آقاؤں کی وفا دار آلہ کار ہیں، سید علی گیلانی

سری نگر: (4 فروری 2018) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی اپنے بھارتی آقائوں کی وفادار آلہ کار ہیں۔

سرینگر میں جاری ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ کٹھ پتلی وزیراعلیٰ بھارتی فوج کی نمائندہ بن کر عالمی برادری کوگمراہ کرنے کیلئے مسلسل جھوٹ بول رہی ہیں۔انہوں نےشوپیاں میں شہریوں کے حالیہ قتل کا حوالہ دیتے ہوئے افسوس ظاہر کیاکہ محبوبہ مفتی قاتل بھارتی فوج کو انتہائی منظم فوج اور جموں و کشمیر کے عوام کی محافظ قرار دیتے ہوئےاس کی تعریف کررہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

لندن:فری کشمیر،خالصتان مہم کےدوسرے مرحلے میں قد آورہورڈنگزآویزاں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے 7 کشمیری شہید

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top