تازہ ترین
ملتان:سوائن فلو نے ایک اور جان لے لی، مرنے والوں کی تعداد 18تک جاپہنچی

ملتان:سوائن فلو نے ایک اور جان لے لی، مرنے والوں کی تعداد 18تک جاپہنچی

ملتان:(9 جنوری 2018)سوائن فلو سے ہلاکتوں کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہاہے،نشتراسپتال میں زیرعلاج ایک اور خاتون دم توڑ گئی جس سے فلو سے مرنے والوں کی تعداد 18تک جاپہنچی ہے۔

کل بھی اسی اسپتال میں ایک مریضہ دم توڑ گئی تھی جو کہ اس مرض سے مرنے والی سترہویں شکار تھی جبکہ تین ہفتوں کےدوران اس مرض سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد18 ہو گئی ہے. اب بھی 19مریض تاحال نشتر اسپتال میں زیر علاج ہیں۔دوسری جانب محکمہ صحت اور حکومت پنجاب کی نااہلی اور غیر سنجیدگی کا عالم یہ ہے کہ سوائن فلو کا علاج کرنے والے 3ڈاکٹربھی اس موذی مرض میں مبتلاء ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے:

کراچی میں انفلوئنزا وائرل ایچ ون این ون (سوائن فلو) کی تصدیق

ملتان:سوائن فلوکی ایک اور مریضہ دم توڑگئی،مرنے والوں کی تعداد 17ہوگئی

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top