تازہ ترین
ہالی ووڈ مووی ایکس مین اپوکلپس کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ مووی ایکس مین اپوکلپس کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم ایکس مین اپوکلپس کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ۔

ایکس میں اپوکلپس کے جاری کردہ ٹریلر میں دیکھایا گیا ہے کہ ایکس مین کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک طرف سفاک لوگ موجود ہیں، لیکن سپر ہیرو نے ان کے تمام اعزائم کو نیست و نابود کردیا ہے۔ ایکشن سے بھرپورفلم میں مرکزی کردار مائیکل فیسبنڈر کو دیا گیا ہے، جبکہ جینیفر لارنس ہیروئن کے طور پرجلوہ گر ہیں۔ ہالی وڈ کی یہ فلم اگلے برس جون میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

Comments are closed.

Scroll To Top