ورلڈ ٹی 20 کوالیفائرز، افغان ٹیم کی اسکاٹ لینڈ کو 14رنزسے شکست

افغانستان نے اسکاٹ لینڈ کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالی فائرز کے دوسرے میچ میں چودہ رنز سے شکست دیدی۔ افغان ٹیم کی جانب سے محمد شہزاد اکسٹھ رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ناگپور میں کھیلے گئے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائرز کے دوسرے میچ کا ٹاس افغانستان نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنےکا فیصلہ کیا۔ جس … Continue reading ورلڈ ٹی 20 کوالیفائرز، افغان ٹیم کی اسکاٹ لینڈ کو 14رنزسے شکست