ورلڈکپ:آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو سات وکٹوں سے زیر کرلیا

ہوبارٹ میں کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو باآسانی سات وکٹوں سے شکست دے دی، مچل اسٹاک کو چار وکٹیں لینے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ ہوبارٹ میں ورلڈکپ گروپ اے میں اسکاٹ لینڈ کیخلاف آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیا۔ آسٹریلوی بولرزنے اسکاٹ … Continue reading ورلڈکپ:آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو سات وکٹوں سے زیر کرلیا