سائبر کرائم بل دوہزار سولہ سینیٹ سے منظور

ملک میں الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کے لئے اہم قانون سازی کر لی گئی۔ قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی سائبر کرائم بل دو ہزار سولہ منظور کرلیا۔ پیپلزپارٹی کی مزاحمت پر حکومت نے اپوزیشن کی پچاس ترامیم منظور کر لیں۔ سینیٹ نے اپوزیشن کی پچاس ترامیم کے ساتھ الیکٹرانک جرائم کی روک … Continue reading سائبر کرائم بل دوہزار سولہ سینیٹ سے منظور