پاناما پیپرز میں جن کے نام ہیں سب کا احتساب ہونا چاہیے،قمرالزمان کائرہ

پیپلزپارٹی کے ترجمان قمرالزمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پاناما پیپرز میں جن کے نام آئے ہیں سب کا احتساب ہونا چاہیے، جبکہ ٹی او آرز پر مزید مشاورت کل مکمل کرلی جائے گی۔ اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمرالزمان کائرہ کا کہنا تھا کہ … Continue reading پاناما پیپرز میں جن کے نام ہیں سب کا احتساب ہونا چاہیے،قمرالزمان کائرہ