تازہ ترین
پاکستان کا بھارتی بورڈ کیخلاف مقدمہ کرنے کا اعلان

پاکستان کا بھارتی بورڈ کیخلاف مقدمہ کرنے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیریز نہ کھیلنے پر بھارت کے خلاف مقدمہ کرنے کا اعلان کردیا۔

پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے ساتھ8 سال میں 6 سیریز کھیلنی تھیں، مگر بھارت کی وجہ سے دو سیریز نہیں ہوسکیں۔ انکا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے اور اب اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریں گے۔ جس کے لئے کیس تیار کرلیا گیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top