تازہ ترین
ہالی ووڈ فلم موجاوے کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم موجاوے کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی ووٖڈ فلم موجاوے کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ اس فلم کی کہانی صحراحی سفر کی زندگی پر منحصر ہے۔

موجاوے کے جاری کردہ ٹریلر میں دیکھایا گیا ہے کہ سفر میں انسان کی زندگی سولی پہ لٹکی ہوتی ہے، لیکن سفر کرنے والا اک سرپھرا فنکار ہو تو خطرہ دوگنا بھی ہوسکتا ہے۔ فلم میں مرکزی کردار اسکر ایواڈ یافتہ فنکار مارک ویل برگ ادا کررہے ہیں۔ ہالی ووڈ فلم آئیندہ سال بائیس جنوری سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top