محبوبہ مفتی مقبوضہ کشمیر کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ بن گئیں

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محبوبہ مفتی نے مقبوضہ کشمیر کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ کی حثیت سے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔حلف برداری کی تقریب سری نگر کے راج بھوون میں منعقد کی گئی، جہان … Continue reading محبوبہ مفتی مقبوضہ کشمیر کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ بن گئیں