عدالت نے ثبوت کے طورپر پیش کی گئی تینوں کتابیں ردی میں پھینک دیں، خرم دستگیر

وزیر تجارت خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ دھرنوں کی وجہ سے سی پیک منصوبہ آٹھ ماہ تاخیرکاشکارہوا۔ الزامات لگانے والوں کے پاس ثبوت نہیں ہیں، جبکہ عدالت نے ثبوت کےطورپر پیش کی گئی تینوں کتابیں ردی میں پھینک دیں ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ کے رہنماء خرم دستگیر … Continue reading عدالت نے ثبوت کے طورپر پیش کی گئی تینوں کتابیں ردی میں پھینک دیں، خرم دستگیر