سنگاپور: انڈونیشین طیارہ 15 مسافر سمیت لاپتہ

انڈونیشین پولیس کا طیارہ جکارتا سے سنگا پور جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا۔ طیارے میں پندرہ مسافر سوار تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انڈونیشین پولیس کا طیارہ جکارتا سے سنگا پور جاتے ہوئے لاپتہ ہوا۔ سول ایو ایشن سنگاپور کے مطابق طیارے کا رابطہ ساڑھے گیارہ بجے منقطع ہوا، جس کے بعد طیارے … Continue reading سنگاپور: انڈونیشین طیارہ 15 مسافر سمیت لاپتہ